ای ٹی او ورلڈ ڈائریکٹری کیا ہے؟

0
286

ای ٹی او ورلڈ ڈائریکٹری کیا ہے؟

ای ٹی او ورلڈ ڈائریکٹری میں بزنس، کمپنی، آفس، مثلا رئیل اسٹیٹ، رینٹ اے کار یا دیگر کاروباری تفصیلات، مساجد، مدارس، سکولز، کالجز، یورنیورسٹیز، این جی اوز، ڈاکٹرز، کلینکس، اور حکیموں کی ڈائریکٹر بنائی جا سکتی ہے۔
پانچ منٹ میں آپ اپنے کاروبار ، آفس وغیرہ کی تفصیلات کو ایڈ کر سکتے ہیں۔ ایک بار ڈائریکٹری میں اپنی تفصیلات ایڈ کر دیں، آپ کی فراہم کردہ تفصیلات دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں تک پہنچیں گی۔ یہ سب کچھ باالکل مفت ہے۔

Leave a Reply