Homeحامد حسین
حامد حسین
حامد حسین
حامد حسین ضلع مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ہیں جو عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی دنیا سے نہ صرف وابستہ ہیں بلکہ کئی اہم چیزوں پر اچھی خاصی مہارت اور تجربہ رکھتے ہیں۔ حامد حسین فیس بک پر نوجوانوں کو اردو زبان میں انٹرنیٹ کی دنیا سے فوائد حاصل کرنے اور اس کا مثبت استعمال کرنے پر مضامین لکھتے رہتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے ان کے مضامین کو لوگوں کی رہنمائی کے لیے یہاں بھی پوسٹ کر دیا جائے۔