Social Media
سوشل میڈیا
سوشل میڈیا Social Media کا استعمال عام طور پر محض انٹرٹیمنٹ کے لیے کیا جاتا ہے، لیکن بہت سارے لوگ سوشل میڈیا کا استعمال نہایت مثبت کاموں کے لیے کرتے ہیں، جس میں لوگوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ خود کمائی کرنا بھی شامل ہے۔ یہاں اس حوالے سے مختلف آرٹیکلز میں رہنمائی دی گئی ہے۔