مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں

18 مرد پر ایک عورت کا قبضہ 1

ایک اچھے مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں۔ چونکہ مرد میں جنسی قوت زیادہ ہوتی ہے اس لئے یہ انتہائی ظلم ہے کہ مرد کو صرف ایک ہی بیوی پر اکتفا کرنے پر زبردستی مجبور کیا جائے۔اس کی مثال تو اس طرح ہے جیسے کسی مرد کو زیادہ بھوک لگتی ہو اور اس کے سامنے صرف ایک ہی روٹی رکھی جائے ، ظاہر ہے زبردستی ایک ہی روٹی پر مجبور کرنے سے یا تو اس کی بھوک ہی مٹ جائے گی اور یا وہ مرد چوری چھپے دوسروں…

اہل علم اور تعددزوجات

16 علماء زیادہ شادیاں کریں 2

اہل علم اور تعددزوجات اہل علم پر تعددزوجات کی عملی ترغیب لازم ہے حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ ایک تحریر میں فرماتے ہیں: مجھے نکاح بیوگان کے متعلق پہلے بڑا شبہ تھا کہ علما اس کی اس قدر کوشش کیوں کرتے ہیں؟ نکاح ثانی کوئی واجب نہیں، فرض نہیں، صرف سنت ہے، علما یہی کہہ دیں کہ سنت ہی سمجھنا واجب ہے، باقی عملا اس کے درپے کیوں ہوتے ہیں؟  کئی سال تک مجھے یہ شبہہ رہا ، بچپن کا زمانہ تھا، پھر الحمدللہ سمجھ میں آگیا کہ چونکہ…

اصول کی بات

14 عورتوں کی تعداد مردوں سے زیادہ 3

اصول کی بات! جب کسی چیز کی بہتات ہوجائے تو اس کی قیمت کم ہوجاتی ہے، لوگ اس کی قدر نہیں کرتے، اس کی حفاظت نہیں کرتے، اس پر چوکیدار نہیں بٹھاتے، اسے چھپاتے نہیں، اگر کوئی اس کی ناقدری کرے تو پرواہ نہیں کرتے۔  مثلا آپ پانی کو لے لیں ، ہمیں اللہ تعالیٰ نے پانی وافر مقدار میں دیا ہے ، پینے کے لئے ہمیں مفت میں دستیاب ہے، آپ کسی سے پانی کا گلاس مانگیں ، کسی ہوٹل کے پاس سے گزرتے ہوئے پانی کا گلاس پی…

بیوی کے بغیر موت

13 بیوی کے بغیر موت 4

بیوی کے بغیر موت ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی خرابیوں میں سے ایک انتہائی بری خرابی یہ بھی ہے کہ عمررسیدہ شخص کی بیوی فوت ہوجائے اور اس کے بعد اگر وہ شخص شادی کرنا چاہے تو لوگ اسے طعنہ دیتے ہیں، اس کی تحقیر کرتے ہیں اور وہ بیچارہ اپنی آئندہ کی زندگی اسی طرح اکیلے میں گزارتا ہے ، اگر وہ نیک ہے تو پھر پاکدامنی کی زندگی گزار لیتا ہے اور اگر کچھ کمزور ہے تو پھر بدنظری اور برے خیالات کے ساتھ اس کی زندگی…

سوکنوں کا جھگڑا اور دوسری شادی

11 سوکنوں کا جھگڑا اور دوسری شادی 5

سعودی عرب کے ایک مشہور عالم محمد الامین لشنقیطی فرماتے ہیں: بعض ملحد اور دشمنان دین کا دعویٰ ہے کہ ایک سے زائد بیویاں رکھنے کے نتیجے میں بیویوں میں کچھ جھگڑا فساد ہوتا ہے اس سے زندگی کی رونق(اور مزا) کِرکِرا ہوجاتا ہے، کیونکہ مرد جب کسی ایک زوجہ کو خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے تو دوسری ناراض ہوجاتی ہے ، دوسری کو خوش کرنا چاہتا ہے تو پہلی ناراض ہوجاتی ہے یوں وہ ہمیشہ دو ناراضیوں میں سے ایک کا بہرحال شکار رہتا ہے ، اور خود…

زیادہ بچے اور ہماری جہالت

10 زیادہ بچے اور ہماری جہالت 6

زیادہ بچے اور ہماری جہالت بعض لوگوں کا خیال ہوتا ہےکہ اگر بچے زیادہ ہوں گے تو اس سے جہالت اور غربت بڑھے گی، یہ خیال ہی سب سے بڑی جہالت ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو یہ تعلیم دیتے ہیں کہ ایسی عورت سے شادی کرو جو زیادہ بچے دینے والی ہو۔ اس معاملے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے حساس تھے  اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک مرتبہ ایک صحابی نے ایک عورت سے نکاح کا ارادہ کیا، اس عورت کی اولاد…

شوہر کو خوش کرنے کی نصیحت

1 Dulhan 7

شوہر کو خوش کرنے کی نصیحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین عورت کی صفت یہ بیان فرمائی کہ جب شوہر کی اس پرنظر پڑے تو وہ اس کو خوش کر دے ، یہ ایسی خوبی ہے جس کے ذریعہ ایک ایمان دار پرہیز گار عورت خوش حال اور خوش گوار ازدواجی زندگی حاصل کر سکتی ہے اور اپنے شوہر کی محبّ اور محبوب بن سکتی ہے۔ اے میری مسلمان بہن ! عقل مند انسان ، خواہ وہ مرد ہو یا عورت ، یہ تمنا اور خواہش رکھتا…

تر غیب نکاح کے ساتھ وعدہ غنا

09 نکاح کے ساتھ وعدہ غنا 8

تر غیب نکاح کے ساتھ وعدہ غنا فقہائے اسلام کا یہ اتفاقی مسئلہ ہے ، مسئلہ کی غیر معمولی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ معاشی خطرات کو خواہ مخواہ محسوس کر کے نکاح سے جو کترانا چاہتے تھے ‘ قرآن میں انہی کو حکم دیا گیا ہے کہ: ان یکونوافقراء یعنیھم اللہ من فضلہ واللہ واسع علیم۔(نور۔۴( ”اگر وہ مفلس ہوں گے تو اللہ اپنے فضل سے اُن کو غنی کردے گا‘ اور اللہ کشائش والا ہے۔“ معاشی مسائل کے متعلق صرف عقلی مشوروں پر جینے…

غربت دوسری شادی نہ کرنے کا بہانہ

08 دوسری شادی میں رکاوٹ غربت 555 9

غربت کا بہانہ کچھ لوگ دوسروں کو یہ کہہ کردوسری شادی سے روکتے ہیں کہ پہلی بیوی کے اخراجات پورے نہیں ہورہے اور تم دوسری کی بات کرتے ہو۔ دراصل آج کل کے زمانے میں جو شخص بحریہ ٹاون اور ڈیفنس میں مکان نہیں بنا سکتا وہ اپنے آپ کو غریب سمجھتا ہے حالانکہ غربت یہ نہیں ہے، جو آدمی دو وقت(تین وقت نہیں) خود بھی کھاتا ہے اور اپنے بیوی بچوں کو بھی کھلاتا ہے وہ غریب نہیں ہے۔ ایک سے زائد شادیاں کرنے کے لئے بہت زیادہ مالدار…

بیویوں میں عدل

07 بیویوں میں عدل کا مطلب 1 11

بیویوں میں ‘‘عدل’’۔ جس طرح لوگ پردے کے معاملے میں ایک غلط فہمی کا شکار ہیں یعنی ‘‘ستر اور پردہ’’ میں فرق نہیں سمجھتے بالکل اسی طرح دوسری شادی کی صورت میں عدل کے بارے میں بھی غلط فہمی کا شکار ہیں۔ لہٰذا اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ عدل کے معنی ظلم کا مقابل ہے،  ظلم کہتے ہیں حق کے موافق برتاو نہ کرنا، مثلا ٹو پی کا مقام سرپر رکھنا ہے اگر آپ اسے پاوں پر رکھ دیں تو یہ ظلم ہے۔  عدل کہتے ہیں حق موافق کے…