پیٹ میں گیس کی بدبو پیٹ میں گیس کیسے پیدا ہوتی ہے۔ اور پیٹ کے گیس میں بدبو کیسے پیدا ہوتی ہے۔ پیٹ کی ہوا خارج ہونے پر بدبو کیوں آتی ہے۔ پیٹ کی گیس کی بدبو کو کیسے ختم کیا جائے۔ Stomach Gas Odor || پیٹ میں گیس کی بدبو || पेट में गैस की गंध
Tag: حکیم صابر ملتانی
طبیب ریاض حسین
طبیب ریاض حسین حکیم و طبیب ریاض حسین پاکستان کے مشہور ماہر قانون مفرد اعضاء ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں رہتے ہیں اور مکی دارالحکمت دواخانہ بھی چلاتے ہیں۔ طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔ میری ان سے ملاقات تو نہیں لیکن ان کے چینل پر…
قانون مفر د اعضاء کی تعریف
قانون مفر د اعضاء کی تعریف قانون مفرد اعضاء- ایک فطری طریقۂ علاج نظریہ قانون مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے۔ اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط اور ضعف پیدا ہوجاتا ہے ۔ علا ج کی صورت میں انہی مفرد اعضاء کے افعال درست کر دینے سے حیوانی ذرہ خلیہ یا سیل (Cell) سے لے کر عضوِ رئیس تک کے افعال درست ہوجاتے…
کرشماتی نظام تشخیص
ہاتھو ں کی لکیروں سے مزاج کی تشخیص المعروف کرشماتی نظام تشخیص تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھو ں کی لکیروں سے مزاج کی تشخیص کرشماتی نظام تشخیص ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر قسمت کا حال بتانا، انسان کا مستقبل اور آنے والے حالات کی خبر دینا یہ نجومیوں پامسٹوں اور عاملوں کا کام ہے، جو کہ ازروئے قرآن وسنت نہ صرف ناجائز اور حرام ہے بلکہ بے بنیاداور محض اندازے اور تخمینے ہیں۔ اصل چیز ہمارے لیے دین و شریعت ہے جو اس قسم کی غیب کی…
نبض کیسے چیک کریں
نبض کیسے چیک کریں How to check the pulse طب قدیم اور طب جدید کی روشنی میں علم #نبض طب قدیم میں ابتداء ہی سے تشخیص کاروح رواں رہا ہے اور اب بھی علم نبض تشخیص کے جدید وقدیم طبی آلات ووسائل وذرائع پر فوقیت رکھتاہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ نبض صرف حرکت قلب کا اظہار کرتی ہے مگر ایسا کہنا درست نہیں ،فن نبض پردسترس رکھنے والے نبض دیکھ کر مرض پہچان لیتے ہیں مریض کی علامات وحالات کوتفصیل سے بیان کردیتے ہیں ۔ سائنسی اصول سائنس…
غذائی چارٹ
غذائی چارٹ قانون مفرد اعضاء غذائی چارٹ قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اس موضوع پر بہترین کتاب تحقیقات ماہیت الامراض وعلاج مع ہمارا مطب ہے جسے حکیم سعادت علی راحت بن حکیم رحمت علی راحت نے تحریر کیا ہے۔ Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan غذائی چارٹ شیزو فرینیا
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اصل میں حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کے نظریہ قانون مفرد اعضاء جو دراصل تین مفرد اعضاء پر مبنی ہے اس کی جدید اور ترقی یافتہ شکل ہے۔ جس پر کام ان کی زندگی میں ہی شروع ہو چکا تھا لیکن ان کے بعد اس پر بہت کام ہوا۔ اس موضوع پر بہترین کتاب تحقیقات ماہیت الامراض وعلاج مع ہمارا مطب ہے جسے حکیم سعادت علی راحت بن حکیم رحمت علی راحت نے تحریر کیا ہے۔ قانون اربعہ طب مفرد…
فلاسفی طب مفرداعضاء
الحکمۃ من یشاء من یوۃ الحکمۃ فقد اوتی خیراً کثیرا فلاسفی طب مفرداعضاء خداوند کریم اوررب العالمین نے اس حیات وکائنات کی ہر شے کو کسی نہ کسی قانون کے تحت بنایاہے اوریہ قانون فطرت کے کسی پہلو کا اظہار ہے۔ ان قوانین کا جاننافطرت کی تسخیر اوراس پر قبضہ پالینا ہے۔اس لیے انسانی جوہر میں یہ جذبہ دویعت کردیاگیا ہے کہ قوانین فطرت جانے اورسمجھے تا کہ اسرارورموزفطرت سے آگاہ ہوکراس کی تسخیراور اس پرقبضہ کرلے۔سو ازل ہی سے انسان فطر ت کے ان قوانین کی تلاش جدوجہداورسعی وعمل…
مبادیات طب
مبادیات طب حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ حرفِ اول حکیمِ مطلق کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے علمِ طب پیدا کرکے اپنے بندوں پر بہت بڑا احسان کیا جس سے ان کے امراض اور تکالیف کا مداواہوتا ہے ۔علمِ طب حکمت کی ایک شاخ ہے اور حکمت کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ من یوت حکمۃ فقد اوتی خیراً کثیرہ ترجمہ: جس کو حکمت (عقل)عطا کی ، اس کوبہت بڑی دولت عطا کی گئی۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ علم ِ طب ایک انتہائی شریف…
نزلہ زکام وبائی
﷽ نزلہ زکام وبائی پیش لفظ اَلْحَمْدُلِلَّہِ رَبِّ العٰلمین و سلام علیٰ رحمۃ اللعٰلمین ہ امّا بعد! حکیمِ مطلق اورقادرِقدرت کا ہزارہزار شکر ہے کہ اس نے اپنی کروڑ درکروڑ نعمتوں اور رحمتوں سے انسان کو نوازااور پھر علم و حکمت سے سرفراز فرمایا۔ قرآنِ حکیم میں ارشادِ ربانی ہوتا ہے۔ فِطّرَۃَالَلَّہِ الیٰ فِطّرَالنّاس علیھا لا تبدیلا خلق اللہ۔ اللہ تعالی کی فطرت وہ ہے جس پر انسان کو پیدا کیاہے اور اس کی تخلیق میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔ قانونِ فطرت پر انسان کوپیدا کرکے اس کو اس…