nuktaguidance.com
طبیب ریاض حسین - Nukta Guidance Articles
طبیب ریاض حسین کراچی میں ہی قانون مفرد اعضاء کی کلاسز بھی پڑھاتے ہیں، جن کی خاص بات یہ ہے کہ روایتی طریقے سے ہٹ کر جدید اور سائنٹفک طریقے سے بڑی گہرائی کے ساتھ قانون مفرد اعضاء کی ابحاث کو نہایت ہی آسان فہم انداز میں سمجھاتے ہیں۔