2021-02-01

بدنظری کے خلاف صرف بیان بازی کافی نہیں۔ وہ مرد اور عورتیں جن کی کسی وجہ سے شادی نہیں ہوسکی ان میں آپ کتنے ہی بدنظری کے خلاف بیانات کریں مگر عادۃً ایسا ممکن نہیں کہ ان میں سے ایک کثیر تعداد آپس میں بدکاری یا کسی اور طرح سےRead More →

2021-01-31

امریکی ریاست میں اسقاط حمل ممنوع بی بی سی کی یہ رپورٹ دیکھیں: امریکی ریاست جنوبی ڈیکوٹا میں نافذ کیے جانےن والے قانون کے تحت حمل گرانا تقریباً نا ممکن ہو جائے گا۔ امریکی ریاست جنوبی ڈیکوٹا میں ایسا قانون نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت حمل گرانا تقریباRead More →

2021-01-30

خواتین کا مرد کی دوسری ،تیسری یا چوتھی بیوی بننے سے انکار۔ مشاہدہ ہے کہ بہت سےعورتیں اس بات کو تو گوارا کر لیتی ہیں کہ ساری زندگی نکاح کے بغیر گذر جائے یا کسی اچھے رشتے کے انتظار میں عمر کا بہترین حصہ نکاح کے بغیر ہی گذر جائےمگرRead More →

2021-01-18

ایک اچھے مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں۔ چونکہ مرد میں جنسی قوت زیادہ ہوتی ہے اس لئے یہ انتہائی ظلم ہے کہ مرد کو صرف ایک ہی بیوی پر اکتفا کرنے پر زبردستی مجبور کیا جائے۔اس کی مثال تو اس طرح ہے جیسے کسی مرد کو زیادہRead More →

2021-01-17

اولیا کی طرف سے  نکاح میں بے جا تاخیرکرنا۔ بعض والدین کی یہ بُری عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی بچی کے لئے آنے والے پیغام نکاح کو فضول قسم کی باتوں کی وجہ سے رد کردیتے ہیں۔ مثلا بعض والدین کئی کئی پیغام نکاح مہر کی زیادتی کی تلاشRead More →

2021-01-14

اہل علم پر تعددزوجات کی عملی ترغیب لازم ہے۔ حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ ایک تحریر میں فرماتے ہیں: مجھے نکاح بیوگان کے متعلق پہلے بڑا شبہ تھا کہ علما اس کی اس قدر کوشش کیوں کرتے ہیں؟ نکاح ثانی کوئی واجب نہیں، فرض نہیں، صرف سنت ہے، علماRead More →

2021-01-13

مفتی زین العابدین رحمہ اللہ کی کوشش سے اجتماعی شادی کا عجیب واقعہ آج کل وقتا فوقتا اجتماعی شادیوں کا ذکر پڑھنے اور سننے میں آتا ہے لیکن بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہو گا کہ اجتماعی شادیوں کی ایک تاریخی روایت جو ہر لحاظ سے مثالی نوعیت کیRead More →

2021-01-12

اصول کی بات! جب کسی چیز کی بہتات ہوجائے تو اس کی قیمت کم ہوجاتی ہے، لوگ اس کی قدر نہیں کرتے، اس کی حفاظت نہیں کرتے، اس پر چوکیدار نہیں بٹھاتے، اسے چھپاتے نہیں، اگر کوئی اس کی ناقدری کرے تو پرواہ نہیں کرتے۔  مثلا آپ پانی کو لےRead More →

2021-01-11

بیوی کے بغیر موت ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی خرابیوں میں سے ایک انتہائی بری خرابی یہ بھی ہے کہ عمررسیدہ شخص کی بیوی فوت ہوجائے اور اس کے بعد اگر وہ شخص شادی کرنا چاہے تو لوگ اسے طعنہ دیتے ہیں، اس کی تحقیر کرتے ہیں اور وہRead More →

2021-01-10

ایک بیوی والے  ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہےRead More →

2020-12-28

بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت ازدواجی تعلق کی سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے۔یہ جذبہ موجود ہو تو میاں بیوی گلستان ہستی میں اکٹھے محو خرام ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مقصد اعلی یعنی تربیت اولاد پر اچھے اثرات بھی مر تب کرتے ہیں ۔ محبتRead More →

2020-12-28

بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں حضرت اسماء بن خارجہ رحمةاللہ علیہ نے اپنی بیٹی کی شادی کی ، شادی کے بعد اپنی بیٹی کے پاس آئے اور فرمایا کہ اے میری بیٹی !عورتیں اصلاح وفہمائش کی حق دار ہو تی ہیں ، اس لیے ضروری ہے کہ میںRead More →