18 سال سے کم عمر کی شادی اور بلوغت کی تعریف

18 سال سے کم عمر کی شادی اور بلوغت کی تعریف 1

18 سال سے کم عمر کی شادی اور بلوغت کی تعریف 18 سال سے پہلےشادی پر پابندی: شرعی اصولوں پر ایک قانونی وار تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی پاکستان کی حالیہ قومی اسمبلی نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکے کا نکاح کرنا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس قانون کے مطابق نہ صرف کم عمر افراد کا نکاح قابلِ سزا جرم ہوگا بلکہ اس میں شامل نکاح خواں، والدین اور دیگر ذمہ دار افراد کو بھی جرمانہ…

طالبان کے 10 طاقتور رہنماء

طالبان کے 10 طاقتور رہنماء

طالبان کے 10 طاقتور رہنماء طالبان کے 10 طاقتور رہنماء افغانستان میں طالبان حکومت کے دس ایسے رہنماء جو طاقتور ترین رہنما سمجھے جاتے ہیں۔طالبان کا تنظیمی نظام بہت گہرا ، اور خفیہ ہے، اور کئی طاقتور ترین رہنماء ایسے بھی ہیں جنہیں ہم نہیں جانتے اور وہ منظر سے غائب ہیں، لیکن طاقت اور اختیار کا اہم حصہ ان کے پاس ہے۔ میڈیا اور انٹرنیٹ سے اپنے آپ کو دور رکھنا ہی طالبان کا وہ گر تھا جس کی وجہ سے بیس سال تک امریکا و یورپ اپنی پوری…

آپریشن بنیان المرصوص کے عالمی سیاست پر اثرات

India Pakistan War Art بنیان مرصوص پاک بھارت جنگ آرٹ تصویر 3 2

آپریشن بنیان المرصوص کے عالمی سیاست پر اثرات تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی 7 مئی 2025 کو بھارت نے روایتی دشمنی کی بنیاد پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی سالمیت کو للکارا۔ اس حملے کے بعد پاکستان نے صبر و تحمل اور تدبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین دن تک بین الاقوامی برادری کو صورت حال کا ادراک کروایا۔ بالآخر 10 مئی کو پاکستان نے ایک مختصر مگر انتہائی مؤثر فوجی کارروائی “آپریشن بنیان المرصوص” کے ذریعے نہ صرف دشمن کو جواب دیا بلکہ عالمی سیاست کے کئی زاوئیے بھی…

آپریشن بنیان المرصوص

آپریشن بنیان المرصوص

آپریشن بنیان المرصوص: بھارت پر پاکستان کا فیصلہ کن حملہ تحریر: سید عبدالوہاب شاہ تاریخ: 10 مئی 2025 — یہ دن پاکستان کی عسکری تاریخ میں ہمیشہ کے لیے سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے اپنی خودمختاری، سلامتی اور عوام کے دفاع میں دشمن کے خلاف ایک ایسا فیصلہ کن، منظم اور برق رفتار فوجی آپریشن کیا، جو کئی دہائیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ اس عظیم حملے کا نام “آپریشن بنیان المرصوص” (Operation Bunyan al Marsoos) رکھا گیا۔ اس کی منصوبہ بندی…

فرقہ واریت کی تعریف

فرقہ واریت کی تعریف

فرقہ واریت کی تعریف ایک علمی، دینی اور فکری وضاحت تحریر: سید عبدالوہاب شاہ دنیا بھر میں “فرقہ واریت” ایک ایسا لفظ بن چکا ہے جسے بعض اوقات غیر شعوری طور پر اور کبھی دانستہ طور پر دینی طبقات کو بدنام کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے: فرقہ واریت دراصل ہے کیا؟ کیا ہر اختلاف فرقہ واریت ہوتا ہے؟ کیا موجودہ فقہی مسالک اور دینی تنظیمیں فرقے ہیں؟ اس مضمون میں ہم ان تمام سوالات کا مدلل جواب دینے کی کوشش کریں گے۔ فرقہ…

کہانی افغان مہاجرین کی

کہانی افغان مہاجرین کی 3

کہانی افغان مہاجرین کی یہ وہ کہانیاں ہیں جو اکثر ہمارے کانوں تک نہیں پہنچتیں، وہ کہانیاں جو ہمیں کبھی نہیں سننے کو ملتیں۔ لیکن یہ کہانیاں حقیقت ہیں، یہ حقیقتیں وہ ہیں جو کبھی نہ ختم ہونے والی اذیتوں اور غموں کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ یہ کہانیاں ہیں مہاجرین کی۔ مہاجرین، وہ لوگ ہیں جو اپنے وطن سے ہجرت کرکے دوسرے ممالک میں پناہ لیتے ہیں۔ تاریخ میں ایسا کئی بار ہوا کہ جنگوں، قدرتی آفات، یا معاشی بحرانوں نے لوگوں کو اپنی زمین چھوڑنے پر مجبور کیا۔…

مدارس کے طلباءکے مسائل

مدارس کے طلباء کے مسائل 4

سن 2004 زمانہ طالبعلمی میں لکھا گیا میرا پہلا مضمون جو اس وقت کے مشہور اخبار روزنامہ اسلام میں تین قسطوں میں شائع ہوا تھا، اس کالم کی پہلی قسط شائع ہونے کے بعد مجھے مہتمم صاحب نے طلب کیا اور میری سخت کلاس لی اور مجھے کہا تم نے وہ باتیں کی ہیں جو ٹونی بلیئر(وزیرخارجہ برطانیہ) مدارس کے بارے کرتا ہے، فورا اسلام اخبار والوں کو فون کرکے بتاو کہ وہ اگلی قسطیں شائع نا کریں۔ چنانچہ میں نے روزنامہ اسلام والوں کو فیکس کی کہ یہ مسئلہ…

حکیم کے لیے اخلاقیات اور چند تجاویز

حکیم کے لیے اخلاقیات اور چند تجاویز 5

حکیم کے لیے اخلاقیات اور چند تجاویز تلاوتِ کلام پاک: سورہ شعراء ، آیت 80: “وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ” (اور جب میں بیمار ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تَدَاوَوْا عِبَادَ اللَّهِ ، فَإِنَّ اللَّهَ سُبْحَانَهُ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَّا وَضَعَ مَعَهُ شِفَاءً ، إِلَّا الْهَرَمَ۔ (ابن ماجہ حدیث نمبر: 3436) اللہ کے بندو! دوا علاج کرو، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسا مرض نہیں بنایا جس کی شفاء اس کے ساتھ نہ بنائی ہو سوائے بڑھاپے کے۔ آج کی اس مختصر…

اومیگا3 فش آئل کے فوائد

اومیگا تھری فش آئل Omega 3 Fish Oil 0 6

اومیگا3 فش آئل کے فوائد اومیگا3 فش آئل  فش آئل اور کریل آئل دونوں میں اومیگا-3 (Omega-3) فیٹی ایسڈز (EPA اور DHA) شامل ہوتے ہیں، لیکن فش آئل کی ساخت اور اثرات میں کچھ فرق ہوتا ہے۔ ذیل میں فش آئل کے فوائد، وجوہات، اور سائنسی بنیادوں پر وضاحت کی گئی ہے۔ فش آئل کے فوائد اور سائنسی وجوہات 1. دل کی صحت کے لیے بہترین وجہ: اومیگا-3 ٹرائگلیسرائیڈز کو 20-30% تک کم کرتا ہے اور HDL (اچھا کولیسٹرول) بڑھاتا ہے۔ تفصیل: یہ خون کی نالیوں میں چکنائی جمع ہونے سے روکتا ہے، جس سے دل کے…

ہمارے بزرگوں کی صحت کیوں اچھی ہوتی تھی

بزرگوں کی صحت 7

ہمارے بزرگوں کی صحت کیوں اچھی ہوتی تھی ہمارے بزرگ اتنے بیمار نہیں ہوتے تھے ان کی صحت اچھی ہوتی تھی اس کی وجہ چار ایسی چیزیں ہیں جو ان کی غذاوں میں پائی جاتی تھیں جبکہ ہماری غذاوں میں چار چیزوں کی کمی ہے جس کی وجہ سے طرح طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ ہمیں کوئی غذا فائدہ نہیں دیتی، نیند کی کمی ہے، بلڈپریشر، شوگر عام ہے، جگہ، دل ، دماغ کے مسائل بہت زیادہ ہیں، تھکاوٹ ، جوڑوں کا درد اور کمزوری بہت زیادہ ہے۔ وہ…