جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت عملیات اور عاملوں کی حقیقت الحمدللہ آپ حضرات کے بہت اصرار پر میں نے اپنی کتاب جادونگری جنات و عملیات کی دنیا کی حقیقت کو کافی حد تک مکمل کرلیا ہے بس تھوڑا بہت کام باقی ہے جو ساتھ ساتھ ہوتا رہے گا۔ لیکن اب تک جتنا کام ہوا ہے اسے میں نے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے آپ حضرات کے مطالعے کے لیے پیش کررہا ہوں۔ اس سے مستفید بھی ہوں اور دوسروں کو بھی کریں۔ باقی اسے شیئر کرنے…
Month: September 2021
ان پیج سے پی ڈی ایف
ان پیج سے پی ڈی ایف کنورٹر ان پیج سے پی ڈی ایف ان پیج استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ان پیج کی فائل یا کتاب کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے۔ ویسے تو اس کے لیے مختلف قسم کی جگاڑز لگائی جاتی ہیں 😛 ۔ لیکن آج میں آپ کو اس کا درست اور صحیح طریقہ بتاتا ہوں۔ کیونکہ آن لائن کچھ ایسی ٹولز ہیں جن کی مدد سے یہ کام آسانی اور جلدی کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔ ان پیج سے…
پیشاب کرنے کے بعد قطرے آنا
پیشاب کرنے کے بعد قطرے آنا مثانہ اور سیون کے عضلات سکڑ کر نالیوں سے پیشاب نچوڑتے ہیں۔ بعض اوقات عضلاتی ضعف کے سبب مقامی عضلات میں سکیڑ پوری طرح نہیں ہوپاتا اور ظرفِ پیشاب پوری طرح خالی نہیں ہوپاتا اور پھر جب اٹھ کھڑے ہوں تو نالیاں بھینچتی ہیں تو ان کے درمیان رکا ہوا پیشاب دباؤ پڑنے سے خارج ہونے لگتا ہے۔ بعض اوقات مقامی عضوی خرابی یا پیٹ میں شدید ریاح بھی اس کا سبب بنتے ہیں پراسٹیٹ گلینڈز کی سوزش یا ورم کی صورت میں بھی…
ماہنامہ طلسماتی دنیا دیوبند قسط 33
ماہنامہ طلسماتی دنیا دیوبند تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 25 ستمبر 2021 ہندوستان کے شہر دیوبند سے پچھلی کئی دہائیوں سے ایک ماہانہ میگزین طلسماتی دنیا شائع ہو رہا ہے۔ جس کے مالک مولانا نایاب حسن ہاشمیہیں۔ اس رسالے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ہر صفحے پر دیوبند لکھا ہوتا ہے جس سے عالم اسلام کے مسلمانوں خصوصا انڈیا سے باہر رہنے والوں کو یہ مغالطہ ہوتا ہے کہ شاید یہ دارالعلوم دیوبند کا میگزین ہے، یہی وجہ ہے کہ مجھے…
قسط 32 ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری
ایک روحانی عامل کی خفیہ ڈائری تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 24 ستمبر 2021 روحانی عامل کی خفیہ ڈائری یہ بہت ہی مشہور کتاب ہے جو پاکستان میں بڑی تعداد میں فروخت کی جارہی ہے۔ یہ کتاب لاہور میں مشہور شخصیت حکیم طارق محمود چغتائی جن کا مسلکی سفر غیرمقلدیت سے شروع ہوتا ہوا دیوبندیت تک آتا ہے اور جن کا کاروباری سفر پنسار سٹور سے شروع ہوکر پی ایچ ڈی حکیم کی ایسی ڈگری تک پہنچتا ہے جو آج تک کسی نے نہیں…
تین مزاج تین ھاضم
تین مزاج تین ھاضم ھاضم پھکی انسان کے طبی لحاظ سے تین مزاج ہوتے ہیں، کسی بھی مزاج میں مسلسل تحریک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ معدے کے مسائل بھی تین مزاجوں کے لحاظ سے تین طرح کے ہوتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون مفرد اعضاء کے مطابق تین طرح کے ھاضم تیار کیے گئے ہیں۔ 1۔ اعصابی ھاضم 2۔ عضلاتی ھاضم 3۔ غدی ھاضم یہ تین ھاضم ہر گھر کی ضرورت ہیں، اگر کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج…
قسط 31 مجربات امام غزالی
مجربات امام غزالی تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 24 ستمبر 2021 مجربات امام غزالی پر میں نے ایک تفصیلی ویڈیو بنائی ہے جسے آپ یوٹیوب کی سرچ بار میں ”مجربات امام غزالی نکتہ گائیڈنس“ لکھ کر چینل پر دیکھ سکتے ہیں، یہاں مختصرا یہ عرض کردوں کے مجربات امام غزالی کے نام سے مارکیٹ میں ایک کتاب دستیاب ہے، جسے طالبعلمی کے زمانے میں نے بھی اچھی کتاب سمجھ کر خرید لیا تھا اور کئی بار اسے پڑھا بھی۔ یہ کتاب عالم اسلام کی…
قسط 30 تعویذ ڈی کوڈنگ
تعویذ ڈی کوڈنگ اور ان کی سکیمز تحریر: سید عبدالوہاب شاہ شیرازی معرکہ حق وباطل اس دنیا میں انسان کی آمد سے ہی شیطانیت کے ساتھ کشمکش کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ شیطانی قوتیں اپنا زور لگا رہی ہیں اور رحمانی قوتیں اپنا زور لگا رہی ہیں۔ چنانچہ شیطانی قوتیں ہر میدان میں ہر حربے اور ہر چربے کے ساتھ کام کرتی ہیں۔انہی حربوں میں سے ایک حربہ عملیات کے میدان میں اچھے اچھے پڑھے لکھے لوگوں کو دھوکے میں ڈال کر گمراہ کرنا بھی ہے۔چنانچہ غیرمعروف الفاظ پر…
لمبک سسٹم
لمبک سسٹم Limbic System یہ کچھ دماغی ساختوں پہ مشتمل ایک نظام ہے جو جذبات (غصہ۔ خوشی۔ خوف) و یاداشت کے افعال سے تعلق رکھتا ہے۔ اس مضمون میں ہم لمبک سسٹم کے حصوں اور ان کے افعال کا مطالعہ کریں گے۔ ناراضگی۔ غصہ۔ خوشی۔ اداسی انسانی جذبات ہیں جو کہ دماغ کے مختلف ردعمل ہیں۔ جذبات ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں ۔ یہ ہمارے انفرادی و معاشرتی رویوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ لمبک سسٹم ہمارے جذبات عادات اور یاداشت کو کنٹرول کرتا ہے۔ لمبک سسٹم ہمارے دماغ کا…
قارورہ یعنی پیشاب سے تشخیص
قارورہ (پیشاب) سے تشخیص قانون مفرد اعضاء میں پیشاب سے تشخیص کی کافی اہمیت ہے۔ حالت صحت میں پیشاب عنبری یا ہلکے زرد رنگ کا شفاف سیال ہوتا ہے جس کا وزن مخصوص آب خون کے برابر لیکن پانی سے کسی قدر ذیادہ ہوتا ہے . پیشاب کی روزانہ مقدار میں قوت و موسم . غذاء کی کمی بیشی اور غذاء کی نوعیت سے بہت فرق پڑتا ہے . بعض اطباء کا خیال ہے کہ قارورہ سے صرف اعضاء بولیہ ( گردے . حالبین . مثانہ . پیشاب کی نالی…
