nuktaguidance.com
تین مزاج تین ھاضم - Nukta Guidance Articles
اگر کھانے کے بعد گیس بنے اور خارج بھی ہو، زبان مکمل سرخ ہو، پیشاب زرد ہو، کم آئے، یا جلن ہو تو یہ گرمی کا مسئلہ ہے۔لہذا کھانے سے پہلے پانی پیا کریں اور کھانے کے بعد اعصابی ہاضم کھائیں۔