nuktaguidance.com
قسط 31 مجربات امام غزالی - Nukta Guidance Articles
اسی طرح اس کتاب میں ایک عجیب سا نقش بنایا ہوا ہے جو نہ قرآن ہے نہ سنت ہے، نہ دین ہے نہ شریعت ہے، بلکہ بابل اور مصریوں کے قدیم جادو کی کتابوں سے نقل کیا ہوا نقش ہے