کسی بھی ویب سائٹ کو گوگل میں رینک کرنے کے لیے بہترین ایس ای او کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ایس ای او میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ایس ای او کورسزکرنا بھی ضروری ہیں۔آج کے اس مضمون میں ہم آپ کو دس بہترین کورسز کے بارے بتاتے ہیں۔
فہرست یہاں دیکھیں
گوگل کئی ایس ای او کورسز مفت فراہم کرتا ہے جنہیں گوگل کے ماہرین نے تیار کیا ہے۔ ان کورسز میں گوگل کی طرف سے وہ خاص ہدایات بھی ہوتی ہیں جو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ایس ای او کو بہتر بنانے کے لیے اختیار کی جاسکتی ہیں۔
گوگل ایس ای او کورسز کا سرٹیفکیٹ نہیں جاری کرتا، البتہ گوگل کے کچھ دوسرے کورسز ہیں جن کا وہ سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے جیسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ای کامرس وغیرہ۔
گوگل کی طرف سے آفیشل پیش کی جانے والی یہ گائیڈ کوئی کورس تو نہیں لیکن ہدایات پر مشتمل ایک بہترین مواد ہے جس میں ضروری اور اہم چیزوں کے بارے مکمل رہنمائی دی گئی ہے۔ اس ضرور پڑھنا چاہیے۔
اگر آپ کی انگلش اچھی ہے تو آپ اسے ایک گھنٹے میں پڑھ سکتے ہیں۔
6۔ ایس ای او کا مکمل کورس (Reliable soft)اکیڈمی کا کورس
یہ ایک جامع کورس ہے جس میں بنیادی، انٹرمیڈیٹ، اور جدید SEO تصورات شامل ہیں۔
اس کورس اور گوگل کے آفیشل کورس میں یہ فرق ہے کہ یہاں آپ تھیوری کے ساتھ ساتھ ایس ای او کی تکنیک بھی سیکھیں گے۔ اس کورس میں مندرجہ ذیل موضوع سکھائے گئے ہیں:
اپنی ویب سائٹ کا تکنیکی آڈٹ کیسے کریں، اور کسی بھی غلطی کو کیسے درست کریں۔
آن پیج ایس ای او۔
آف پیج ایس ای او۔
کی ورڈ ریسرچ کیسے کریں۔
ای کامرس ویب سائٹ کی ایس ای او کیسے کریں۔
گوگل اینالائسٹک سے کیسے فائدہ اٹھائیں
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد ایک سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔ اس کورس کی فیس $٨٩ ڈالر ہے۔
یہ کورس اردو زبان میں ہے اور بالکل مفت ہے۔ اس کورس میں، آپ اس بارے میں سیکھیں گے کہ گوگل اور بنگ کیا ہیں، سرچ کیسے کام کرتی ہے، سرچ انجن ویب سائٹس کی درجہ بندی کیسے کرتے ہیں، گوگل حتمی سرچ انجن کیوں ہے، گوگل کے الگورتھم میں پسندیدہ بننے کے لیے اسے کیا ضرورت ہے، آپ کیسے اعلیٰ درجہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ کورس ایس ای او کا مکمل کورس ہے لیکن آپ اس میں سے خاص وہ ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں جو ٹیکنیکل ایس ای او سے متعلق ہیں۔
اس کورس میں ایس ای او کی ابتدائی کلاسز سے اعلی درجے تک کی تعلیم دی گئی ہے۔ یہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والا کورس ہے۔ اس کورس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر لیکچر دیے گئے ہیں:
اپنی ویب سائٹ کے لیے یا بطور فری لانسر SEO کیسے کریں۔
گوگل اور دیگر سرچ انجنوں پر اپنے صفحات کی درجہ بندی کیسے کریں۔
اپنے کاروبار کے لیے ٹھوس SEO حکمت عملی کیسے بنائیں
سرچ انجن کیسے کام کرتے ہیں (بشمول گوگل اور یوٹیوب)
ورڈپریس، Shopify، اور Wix پر SEO کے ساتھ کیسے کام کریں۔
یہ کورس Udemy کا سب سے بہترین کورس ہے اور سولہ گھنٹوں پر مشتمل ہے۔
ان کورسز کے علاوہ ہم آپ کو یہاں ایک لنک فراہم کر رہے ہیں، جہاں چند دن بعد SEO سے متعلق تازہ ترین آرٹیکلز پبلش کیے جاتے ہیں ۔ آپ ان آرٹیکلز ، سٹوریز سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
We use cookies on our website to give you the most relevant experience by remembering your preferences and repeat visits. By clicking “Accept All”, you consent to the use of ALL the cookies. However, you may visit "Cookie Settings" to provide a controlled consent.
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. These cookies ensure basic functionalities and security features of the website, anonymously.
Cookie
Duration
Description
cookielawinfo-checkbox-analytics
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Analytics".
cookielawinfo-checkbox-functional
11 months
The cookie is set by GDPR cookie consent to record the user consent for the cookies in the category "Functional".
cookielawinfo-checkbox-necessary
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookies is used to store the user consent for the cookies in the category "Necessary".
cookielawinfo-checkbox-others
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Other.
cookielawinfo-checkbox-performance
11 months
This cookie is set by GDPR Cookie Consent plugin. The cookie is used to store the user consent for the cookies in the category "Performance".
viewed_cookie_policy
11 months
The cookie is set by the GDPR Cookie Consent plugin and is used to store whether or not user has consented to the use of cookies. It does not store any personal data.
Functional cookies help to perform certain functionalities like sharing the content of the website on social media platforms, collect feedbacks, and other third-party features.
Performance cookies are used to understand and analyze the key performance indexes of the website which helps in delivering a better user experience for the visitors.
Analytical cookies are used to understand how visitors interact with the website. These cookies help provide information on metrics the number of visitors, bounce rate, traffic source, etc.
Advertisement cookies are used to provide visitors with relevant ads and marketing campaigns. These cookies track visitors across websites and collect information to provide customized ads.