عمرہ کی تمام تفصیلات

عمرہ کی تمام تفصیلات

عمرہ کی تمام تفصیلات اور رہنمائی پہلی بار عمرہ کے لیے جانے والوں کے لیے عمرہ گائیڈنس ویڈیوز سلسلہ جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ: ٹریول ایجنٹ کتنے قسم کے ہوتے ہیں۔ اور ان کے پیکجز کا کیا سسٹم ہوتا ہے۔ کون سی فلائٹ کا انتخاب کریں۔ کون سے ہوٹل کا انتخاب کریں۔ کون کون سی چیزیں لازما اپنے ملک سے لے کر جائیں۔ سعودیہ میں کھانے کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں لوکل سفر کے لیے گاڑیوں کا کیا سسٹم ہے۔ وہاں خریداری میں کن باتوں کا خیال…

احرام باندھنے کا طریقہ

احرام باندھنے کا طریقہ

احرام باندھنے کا طریقہ احرام پہننے یا احرام باندھنے کا طریقہ کار۔ عمرہ پر جانے سے پہلے دو تین بار گھر میں احرام باندھنے کی پریکٹس کرلیں۔ نوٹ: عورت کااحرام اس کے تمام استعمال کےکپڑےہیں ،جس میں رنگ یاکسی مخصوص کپڑےکی کوئی قیدنہیں ہے،اسی طرح احرام کی حالت میں عورتیں موزےاوردستانےوغیرہ بھی پہن سکتی ہیں ،البتہ عورت کےلےاحرام کی حالت میں چہرہ ڈھانپنامنع ہے،لیکن اس کےساتھ ساتھ پردہ بھی ضروری ہے،جس کےلےبہتریہ ہےکہ عورت سرپرہیٹ رکھ کراوریہ نقاب ڈال کےتاکہ پردہ بھی ہوجائےاورچہرہ پرکپڑابھی   نہ  لگے،اسی طرح بہترہے کہ عورت…