جانوروں کے خوبصورت نام بہت سارے لوگ گھروں میں مختلف جانور پالتے ہیں، مثلا کتا، بلی، یا کچھ پرندے وغیرہ۔ خاص طور پر کتا بلی اگر پالے جائیں تو ان کا کوئی نہ کوئی نام بھی رکھا جاتا ہے۔ نیچے کتے، کتیوں اور بلے، بلیوں کے ناموں کی ایک لسٹ دی جارہی ہے، اس لسٹ میں سے آپ اپنی پسند سے اپنے کتے کتی، اور بلے بلی کا نام رکھ سکتے ہیں۔ آپ کے پالتو جانور کا کیا نام ہے، وہ بھی آپ کمنٹ میں بتا سکتے ہیں تاکہ اسے…