افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا

ریموٹ ٹینک

افغان نوجوان نے ریموٹ ٹینک تیار کرلیا کچھ عرصہ پہلے ایک افغان انجینئر نے سپورٹس کار تیار کی تھی، ابھی اس کے چرچے ختم نہیں ہوئے کہ افغانستان کے تین نوجوانوں نے ایک ایسا چھوٹا سا ریموٹ ٹینک تیار کیا ہے جس کے ذریعے بندوق کا کارتوس فائر کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ ابھی تک دنیا کے کسی ملک نے افغان حکومت کو تسلیم نہیں کیا اور افغانستان ایک طویل چالیس سالہ جنگ کے بعد امن کا گہوارہ بنا ہے اور معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں لیکن افغان نوجوان…