اگر ناشتے میں روزانہ دلیہ کھایا جائے تو؟

5c6aebe04b024 1

ناشتے کو دن کی سب سے اہم غذا قرار دیا جاتا ہے، اب ایسا واقعی ہے یا نہیں، اس بحث سے قطع نظر، صبح اٹھنے کے بعد کیا کھانا زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے؟ تو متعدد طبی ماہرین اس حوالے سے دلیے پر اتفاق رائے کرتے ہیں۔ مگر کیا روزانہ دلیہ ناشتے میں کھانا واقعی فائدہ مند ہے؟ تو اس کا فیصلہ خود کریں۔ یہ بھی پڑھیں:‌فالج کی کونسی قسم میں‌گرم کے بجائے ٹھنڈی چیزیں کھلانی چاہیے.؟ جسمانی وزن میں کمی جو کے دلیے کا روزانہ استعمال میٹابولزم کو بہتر…

آٹزم کی علامات،علاج،اور رہنمائی

3 4 2

آٹزم ایک نشونمائی معذوری ہے جو کسی شخص کی دوسرے لوگوں کے ساتھ بات چیت اور تعلقات پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس کی خصوصیات میں سماجی تعلقات میں مشکل پیش آنا، گفتگو میں دقت، محدود اور بار بار ایک عمل دہرانا شامل ہیں۔ آٹزم کئی مختلف طریقوں سے اثر انداز ہو سکتی ہے۔ اس بیماری میں مبتال کچھ لوگ اپنی روز مر ہ زندگی کے تمام امور آسانی سے انجام دے سکتے ہیں لیکن اس بیماری میں مبتال کچھ لوگوں کو پڑھنے اور سیکھنے میں مشکالت کا سامنا کرنا…

کمردرد سے نجات میں مددگار گھریلو ٹوٹکے

5c6af69c83d21 3

آپ بیٹھتے ہیں تو آپ کے کمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے، کھڑے ہونے پر بھی تکلیف محسوس ہوتی ہے جبکہ لیٹنے پر بھی کوئی سکون نہیں ملتا۔ تو آپ کو کمر کے نچلے حصے میں درد یا ٹیل بون پین کا سامنا ہے جو کہ انتہائی تکلیف دہ تجربہ ہوتا ہے۔ اگر آپ کو اس تکلیف کا سامنا کافی عرصے سے ہے تو اس سے بچنے کے لیے درج ذیل گھریلو ٹوٹکے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ گرم یا ٹھنڈے سے مدد لیں اس کے لیے آپ کو…

خون کی کمی دور کرنے میں مددگار پھل

396168 79786051 4

جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔ یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے، کیونکہ اس کی…

جوڑوں کا درد

Arthritis Knead pain Joron ka dard 5

جوڑوں کا درد جوڑوں کے درد کا شافی علاج حکیم محمد اقبال مرحوم کی زبانی جوڑوں کے درد کے حوالے سے مکمل رہنمائی

قانون مفرد اعضاء میں تحریک کا مطلب کیا ہے.؟

Qanoon Mufradad Aza Tahreek 7

قانون مفرد اعضاء میں تحریک کا مطلب کیا ہے.؟

سیگریٹ نوشی کا ایک اور خطرناک نقصان سامنے آگیا

5c6b94ae9b48c 8

سیگریٹ نوشی کی عادت پھیپھڑوں کے لیے تباہ کن ہوتی ہے جبکہ اس کے دیگر کئی اور نقصانات بھی ہیں اور اب ان میں ایک اور اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ تمباکو نوشی کا بہت زیادہ استعمال بینائی کو کمزور کردیتا ہے۔ تحقیق میں یہ دریافت کیا گیا کہ ایک دن میں 20 سے زیادہ سیگریٹ پینے سے بینائی بہت حد تک متاثر ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں:نسوار کس نے اور کیوں ایجاد کی ان دونوں کا استعمال شریانوں کو پہنچنے والے نقصان…

قانون مفرد اعضاء ایپلی کیشن

512 icon copy 9

Single Organ Pathy قانون مفرد اعضاء اور نیچرل طریقہ علاج ہے جس کے بانی حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ ہیں۔ قانون مفرد اعضاء کی کتابیں بہت نایاب اور قیمتی کتابیں ہیں، لیکن اب آپ یہ ساری کتابیں اپنی جیب میں رکھ سکتے ہیں اور جب چاہیں جہاں چاہیں ان کا مطالعہ اور مستفید ہو سکتے ہیں۔ Qanoon Mufrad Aza Single Organ Pathy

جگر پر چربی چڑھنے کا خطرہ بڑھانے والی عام غذا

5c6467e85cc18 11

ایسے افراد جو بہت زیادہ گوشت کھاتے ہیں چاہے وہ چکن ہی کیوں نہ ہو، ان میں جگر کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ انتباہ نیدرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اراسموس ایم سی یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ لحمیاتی پروٹین سے بھرپور غذاؤں کے زیادہ استعمال سے جگر پر چربی چڑھنے کے مرض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ سرخ گوشت میں سچورٹیڈ فیٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو چربی میں جمع ہونے…

خون پیدا کرنے والی غذائیں

5c64624a69379 12

جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔ اس مرض میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔ یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے، کیونکہ اس کی…