کیا یہ ملالہ کا اپنا موقف ہے؟ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی آج کل سوشل میڈیا پر یورپ میں مقیم پاکسانی لڑکی ملالہ یوسف زئی کا ایک بیان موضوع بحث بنا ہوا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتی لوگ نکاح کیوں کرتے ہیں، کیا دستخط کرنا ضروری ہے؟ ویسے ہی پارٹنرشپ کی زندگی گزارنی چاہیے۔ میرے خیال میں یہ ملالہ کی ذاتی رائے نہیں ہے، یعنی ایسا نہیں ہے کہ ملالہ کے ذہن میں خود سے یہ بات آئی اور اس نے یہ بیان دے…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
معرکہ عین جالوت
معرکہ عین جالوت ناظرین پچھلی ویڈیو میں ہم نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ عین جالوت کی جنگ کے بارے آپ کو بتائیں گے، چنانچہ آج کی ویڈیو اسی عین جالوت کی جنگ کے بارے ہے۔ عین جالوت کی جنگ کی اہمیت اور شہرت اس لیے زیادہ ہے کہ جب منگولوں نے پوری دنیا میں تباہی پھیر دی تھی، اور ان کا سیلاب رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا، عالم اسلام کا شاید آخری ملک مصر منگولوں سے بچا ہوا تھا ، جب منگولوں نے اس کی…
مکو کاچ ماچ
مکو کاچ ماچ موہکڑی۔۔۔ چهمک نمولی۔۔۔۔کنڈیاری ۔ پنجابی میں کاچ ماچ ، ہندکو زبان میں کچی ماس کہتے ہیں۔ پشتو نام کرماچو۔ مکو کو بنگالی میں کاک ماچھی ‘ ہندی میں مکوئی کے نام سے پکارتے ہیں – کرام کاچ ماچ پیلو پیلک یا مکو اس کی تین اقسام ھیں ان میں سے ایک قسم کچھ سمًی اثرات کی حامل ھے دماغ فارغ بھی کر سکتی ھے نشے کے اثرات بھی پیدا کرتی ھے لیکن حد مقدار سے تجاوز کرنے پر کالے رنگ والی بہتر ھے ہر لحاظ سے اس…
بھتل
بھتل اس بوٹی کا نام بھتل ہے بھتل, جنگلی گوبھی, Dandelion ٹراکیسکم اس کی دو قسمیں سفید و زردی مائل گرم خشک مزاج کی حامل ہے ذائقہ تلخ کسیلا ہوتا ہے۔ فوائد کئی امراض ہاضم- مشتہی اور دافع بواسیر ہے ۔ خارش, پھوڑے, چنبل ۔آتشک اور فساد خون میں مفید ہے, تپ بلغمی درد سر, درد شکم اور یرقان میں فائدہ دیتی ہے اس کا تازہ عرق آنکھ کان میں ڈالنے سے درد کو آرام ہوتا ہے۔ اسکا سفوف ہموزن سونف ملا کر استعمال کرنے سے کمر درد ٹھیک ہوجاتا…
چھتر پلین واقعہ کی حقیقت
چھتر پلین واقعہ کی حقیقت چند شرپسند عناصر کی کارروائی کو عظیم تبلیغی جماعت کے کھاتے میں ڈالنا اور ملک کی عظیم دینی و سیاسی جماعت کو بھی لگے ہاتھوں ملوث کرنا انتہائی گھٹیا حرکت اور ایک تیر سے کئی شکار کرنے کے مترادف ہے، گزشتہ دنوں چھتر پلین میں پیش آمدہ ناخوش گوار واقعہ کے بارے میں چہ میگوئیاں اور جتنے منہ اتنی باتیں ہوئیں اور ہر ایک نے اس واقعہ کی آڑ میں اپنے لچ تلے، اس سلسلے میں سب سے زیادہ جو ویڈیو وائرل ہوئی وہ سید…
سلطان رکن الدین بیبرس کون تھا
سلطان رکن الدین بیبرس کون تھا ناظرین آج کے دور میں ہالی وڈ، بالی وڈ سمیت موبائل انٹرنیٹ کی وجہ سے کتابیں پڑھنے کا دور اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، اور آپ جانتے ہیں ہرقسم کے میڈیا پر غیروں کا غلبہ ہے ایسے میں موجودہ دور کے نوجوان اپنی عظیم اسلامی تاریخ سے بالکل ناواقف ہیں، چنانچہ اسلام دشمن اس میڈیا کا استعمال کرتے ہیں من گھڑت اور افسانوی کردار نوجوانوں کے ذہن میں اس انداز سے بٹھارہے ہیں کہ مسلمان احساس کمتری کا شکار ہوکر مایوسی میں مبتلا…
کہاں گئے وہ نباض
کہاں گئے وہ نباض؟ ایس اے ساگر ابھی اس بات کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے جب آنجہانی حکیم چنن رام نے ایک مریض کی نبض کا معائنہ کرتے ہوئے پوچھا: کیا تم نے کبھی ڈاڑھ بھروائی تھی؟ مریض کی نبض دیکھ کر حکیم صاحب دوا تجویز کرتے تھے اور علاج کرتے تھے. مریض نے کہا: میری ڈاڑھ میں کچھ نہیں ہوا ہے. میں تو سر کے درد سے پریشان ہوں. حکیم صاحب نے اپنا ہاتھ مریض کی نبض پر سے اب تک نہیں ہٹایا تھا. اپنی بات جاری رکھتے…
تخم کونچ
تخم کونچ کونچ جلونی بوٹی، لاطینی میں Mucuna pruriens ، دیگرنام۔ کونچ پھل ہندی میں یاکماچہ سنسکرت میں شوک شمبی گجراتی میں کنواج پنجابی میں جلونی بوٹی کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ کونچ ایک بیل دار بوٹی ہے جو ارد گرد کے درختوں پر چڑھ جاتی ہے اس کا تنا سخت ہوتاہے پتے تین چار انچ لمبے ڈیڈھ دو انچ چوڑے سیاہی مائل گہرے سبز سیم کے پتوں کی طرح تین تین جن پر رواں ہوتاہے۔پھول کی ڈنڈی آٹھ نو انچ لمبی جن پر پھول گچھوں میں لگتے ہیں ان کا رنگ نیلا بیگنی…
مسجد سیدہ فاطمہ
تعاونوا علی البر والتقوی الحمدللہ مسجد سیدہ فاطمہ اور مدرسہ جامعہ قرطبہ و معھد علوم القرآن کی تعمیر کا کام شروع ہے۔ آپ حضرات سے اپیل ہے مٹیریل، سیمنٹ، سریا بلاک وغیرہ کی صورت میں تعاون کریں۔ ضروری نہیں کہ آپ بہت بڑا تعاون نہیں کر سکتے ایک بلاک کے ساتھ بھی آپ تعاون کرسکتے ہیں، ایک بلاک کی قیمت ہمیں ایزی پیسہ کریں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔ رابطہ وٹس اپ: 03215083475 Google Map گلی نمبر2، دکان سٹاپ، گولڑہ…
موتھر گیڈر تمباکو
موتھر گیڈر تمباکو گدڑ تمباکو – موتھر ۔ سوز گل ۔ انڈین تمباکو ۔ جنگلی تمباکو۔ Orobanche aegyptiaca یہ سب اسی کے نام ھیں۔ پشتو میں خرڈگ۔ گدے کن تصاویر میں نظر آنے والی پودے نما چیز مصر اور سوڈان میں ٹماٹر جوس اور کیچپ کی فیکٹریاں بند کروا چکی ہے۔ کیونکہ اس نے مکمل طور پر ٹماٹر کی فصل تباہ کر دی ہے۔ پاکستان میں بھی یہ پائی جاتی ہے، خاص طور پر تمباکو کی فصل میں۔ آپ اسے اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں اور کس علاقہ میں…
