قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف

Logo قانون اربعہ طب مفرد اعضاء 1

قانون اربعہ طب مفر د اعضاء کی تعریف نظریہ مفرد اعضاء کی ایک ایسی تحقیق ہے جس سے ثابت کیا گیا ہے کہ امراض کی پیدائش مفر اعضاء یعنی گوشت ،پٹھے اور غدد میں ہوتی ہے ۔اور اس کے بعد مرکب اعضاء کے افعال میں افراط و تفریط اور ضعف پیدا ہوجاتا ہے ۔ علا ج کی صورت میں انہی مفرد اعضاء کے افعال درست کر دینے سے حیوانی ذرہ خلیہ یا سیل (Cell) سے لے کر عضوِ رئیس تک کے افعال درست ہوجاتے ہیں بس یہی ’’نظریہ مفرد اعضاء…

مہربان ٹرسٹ ماہانہ اجلاس

مہربان ٹرسٹ 3

مہربان ٹرسٹ مئی اجلاس آج مورخہ 30مئی 2021 کو گولڑہ اسٹیشن کے قریب مہربان فاونڈیشن کا ماہانہ خصوصی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام عہدیداران اور ارکان شوریٰ نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز مولانا عطاء اللہ شاہ کی تلاوت و ترجمہ قرآن سے ہوا، اس کے بعد مولانا مفتی عبیداللہ شاہ نے حدیث کی روشنی میں جانوروں کو پانی پلانے کی فضیلت کو بیان کیا۔ اس کے بعد مولانا عمیر شاہ نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی۔ پھر اجلاس کی کاروائی کا ایجنڈے کے…

پندرہ سو سالہ ہجری کیلنڈر

1500 sala daaemi hijri calandar 001 4

پندرہ سو سالہ دائمی ہجری کیلنڈر 1500 sala daaemi hijri calandar

کیا آپ پانی کی سبیل لگانا چاہتے ہیں

پانی پلانے کی فضیلت 6

پانی پلانے کی فضیلت لاعلاج بیماری کا علاج علماء نے لکھا ہے : اگر کسی کو ایسی بیماری لاحق ہو جس کا علاج نہ ہو سکے وہ پانی کی سبیل لگا لے اس کی برکت سے لاعلاج بیماریاں بھی ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ حکایت: مشہور مُحَدِّث امام ابو عبداللہ محمد حاکِم نیشاپوری رحمۃُ اللہِ تعالٰی علیہ کے چہرے پر پھوڑا نکل آیا، بہت علاج کروایا مگر بے سود۔ ایک عورت کو  خواب میں نبیِّ پاک صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: ابو عبداللہ سے کہو! لوگوں کو پانی پلانے میں کُشادَگی کرے! امام حاکم کو یہ…

مصطگی رومی

مصطگی رومی مصطگی رومی  کو انگریزی : Mastic Gum کہتے ہیں جبکہ اس کو  لاطینی : Pistacia Lentiscus کہتے ہیں۔ اسی طرح عربی : الصمغ یا مملک،  رومی فارسی : کندررومی، मस्त गम ماہیت مصطگی رومی : مصطگی رومی جماہوا رال دار مادہ ہے جو ایک درخت پس ٹا سیا  لین ٹیسکس کا گوند ہے جو کے تنے اور موٹی شاخوں میں شگاف دینے سے حاصل ہوتی ہے۔ایک اچھے درخت سے دس بارہ پونڈ مصطگی حاصل ہوتی ہے۔مصطگی کے چھوٹے گول بے قاعدہ دانے مختلف شکلوں کے ہوتے ہیں اس…

سناء مکی

सेना ने प्रस्थान किया Senna Leaves سناء مکی 2 9

سناء مکی سنا مکی ایک خود رو جڑی بوٹی ہے ۔ جسکی عمدہ ترین قسم مکہ میں پائی جاتی ہے۔ یہ پیٹ سے صفرا کو خارج کرتی ہے۔ سودا کو نکالتی اور دل کے پردوں کو تقویت دیتی ہے۔ پٹھوں اور عضلات کے کچھاؤ کو دور کرتی ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتی اور صحت مند بناتی ہے۔ جسمانی دردوں کو ختم کرتی ہے۔ سنا مکی کے استعمال کی بہترین صورت اس کا جوشاندہ ہے۔ اس جوشاندہ کو پکاتے وقت اگر منقٰی اور بنفشہ بھی شامل کر لیے جائیں تو…

خولنجاں

galangal root Greater Galangal AlipiniaGalanga خولنجاں 13

خولنجاں اس کولاطینی ایلے پینیا گلنگا(AlipiniaGalanga) اور انگریزی میں گریٹر گیلنگل(Greater Galangal)کہتے ہیں۔ جبکہ عربی خولنجان۔ ہندی کلنجن۔ گجراتی کلنجن۔بنگالی کلنیجن۔ سنسکرت کولنجن۔ مراٹھی کوشٹ کولنجن۔ تامل گیرا رائتی۔تیلگو پیدومپ ،انٹیو کمو۔پنجابی کلنجن۔ راجستھانی کلیجن۔ شناخت: ہندوستان میں ہمالیہ، جنوبی ہند اور مغربی بنگال میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔پڑوسی ممالک میں بھی پیدا ہوتی ہے۔ اس کا پودا لگ بھگ ایک سے دو میٹر تک اونچا ہوتا ہے۔ پودے کی جڑ جو اصل میں زمین کے اندر ہوتی ہے۔ پتے ایک دو فٹ لمبے اور چھ انچ تک…

زخم حیات

Bryophyllum زخم حیات پتھر چٹ1 18

زخم حیات اسے  اردو، اور ہندی میں  زخم حیات اور پتھر چٹ کہتے ہیں۔ انگلش میں (Bryophyllum calycinum) کہتے ہیں ۔فارسی زخم حیات۔ بنگالی ہیم ساگر۔ مرہٹی برنا بیج گھٹی ماری۔ سنسکرت ہیم ساگر۔ لاطینی کیلنشو لیسینیاٹا (Kalanchoe Lacinia)۔ ہندوستان اور پڑوسی ممالک میں یہ باغوں میں لگائی جاتی ہے اور پہاڑوں پر بھی پیدا ہوتی ہے۔ یہ بوٹی اکثر کھیتوں اور پانی کے کناروں پر اکثر پیدا ہوتی ہے۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک قسم کے پتے چھوٹے چھوٹے باریک ہوتے ہیں اور بیل زمین پر بچھی…

برگد بوہڑ

banyan Milk bargad برگد بوہڑ درخت 22

برگد بوہڑ اسے اردو میں برگد پنجابی میں بوہڑ، ہندی اور مرہٹی میں بڑ، فارسی میں درخت ریشہ، سنسکرت میں رکت پھل، بنگالی میں بٹ، عربی میں کبیر الاشجار، اور انگریزی میں banyan کہتے ہیں۔ اس کا مزاج سرد خشک درجہ سوم ہے۔ برگد کو عام طور پر بوہڑ بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے۔ حکماء اس درخت سے شیر برگد(برگد کا دودھ) اور ریش برگد(برگد کی چھال) حاصل کر کے ہربل ادویات تیار کرتے ہیں اور مختلف امراض میں استعمال کراتے ہیں۔ اس…

تعلیم وتربیت اور مدارس کا نیا رجحان

تعلیم وتربیت اور مدارس

تعلیم وتربیت اور مدارس کا نیا رجحان سید عبدالوہاب شیرازی تعلیم کی اہمیت تعلیم کی اہمیت تو اسلام نے پندرہ سو سال پہلے ہی بتا دی تھی، لیکن اس کی اہمیت کو تسلیم کرتے کرتے بہت عرصہ لگ گیا، چنانچہ آج کے دور میں غریب سے غریب تر، اور ان پڑھ و جاہل لوگ بھی تعلیم کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں اور قطعا انکار نہیں کرسکتے۔ سوال پیدا ہوتا ہے پھر کیوں ہمیں پاک وہند میں لاکھوں بچے تعلیم حاصل کرنے کی عمر میں کام کرتے یا گھر بیٹھے…