بھتل

0
737

بھتل

اس بوٹی کا نام بھتل ہے

بھتل, جنگلی گوبھی, Dandelion
ٹراکیسکم
اس کی دو قسمیں سفید و زردی مائل
گرم خشک مزاج کی حامل ہے
ذائقہ تلخ کسیلا ہوتا ہے۔

فوائد

کئی امراض

ہاضم- مشتہی اور دافع بواسیر ہے ۔ خارش, پھوڑے, چنبل ۔آتشک اور فساد خون میں مفید ہے, تپ بلغمی درد سر, درد شکم اور یرقان میں فائدہ دیتی ہے
اس کا تازہ عرق آنکھ کان میں ڈالنے سے درد کو آرام ہوتا ہے۔
اسکا سفوف ہموزن سونف ملا کر استعمال کرنے سے کمر درد ٹھیک ہوجاتا ہے, عرق گاوزبان کے ساتھ کھانے سے خون صاف ہوتا ہے, سالم پودا گھوٹ کر پینے سے سوزاک ٹھیک ہوجاتا ہے

امراض چشم

اسکے عرق میں سرمہ بناکر استعمال کرنا تمام امراض چشم کےلیے مامیراں سے بہتر ہے
اس میں کشتہ قلعی لاجواب تیار ہوتا ہے جوکہ پرانے سوزاک۔جریان کہنہ اور پیشاب کے قطرے آنے میں لاجواب ہے,
اگر اس بوٹی کو گھوٹ کر نیمگرم دنبل پر باندھیں تو دنبل کو تحلیل کر دیتی ہے یا پھاڑ دیتی ہے
خوراک جڑ کا سفوف ایک ماشہ سے دو ماشہ تک مرکبات
حب بھتل, سرمہ بھتل, سفوف بھتل, کشتہ ہڑتال ورقیہ, کشتہ ہڑتال گئودنتی, قلعی,

اسکی جڑوں کو سکھا کر اسکی چاے یا پاوڈر بنا کر بطور منرل دودھ بڑھانے کیلیے خواتین میں اسکا استعال کیا جاتا یے

اس کا نام بھانتھل ھے اور جنگلی کاسنی بھی کہتے ھیں

ہم اس کو haand ہند کہتے ہیں یہ دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک کڑوی اور ایک میٹھی۔ میٹھی کو ہم پکا کر کھاتے ہیں۔ اور کڑوی کو دودھ بڑھانے کے لیے بھینس کو کہلاتے ہیں۔جو بہت رغبت سے کھاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تخم کونج

How to Make Dandelion Tea

For the most flavorful drink, use just the petals of the dandelion flower.

The green bits of the flower head are not poisonous by any means just bitter and less palatable overall.

This means cutting the entire head from the plant. Bring those flower heads inside and cut or pull the petals from the green base.

A basket full of dandelion blossoms sitting in the grass next to blooming dandelions.

Be sure to rinse those petals in cool water to remove any dirt or insects.

You want about 1/2 cup, loosely packed, of dandelion petals for every cup of dandelion tea.

Place your petals into a tea ball and put in a heat proof cup.

Pour 8 ounces of boiling water over the tea ball and let steep for about 10 minutes. Sweeten, if desired and enjoy.

Make a large batch by infusing 2 cups of dandelion petals in a quart of boiling water. Let steep about 20 minutes and strain.

A clear glass mug full of yellow tea sitting on a saucer surrounded by a metal tea ball, dandelion flowers, and a bowl of honey.

Refrigerate the dandelion tea and drink as desired. Use up within 3 days.

The larger batch method is a great way to have it on hand daily without having to harvest and clean petals each day.

Dandelion petals are notoriously hard to dry. They often go to seed before actually drying. Those dried bits tend to be on the bitter side. It is for these reasons that dandelion flower tea should be made with fresh flowers only.

Leave a Reply