سبز چائے کا استعمال پاکستان میں بہت عام ہے بلکہ اسے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ورم کش اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور یہ گرم مشروب اپنانا درحقیقت ایک بہترین فیصلہ بھی ہوسکتا ہے۔کیا جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کرشماتی مشروب کس حد تک صحت کے لیے فائدہ مند ہے ؟ کینسر سے لے کر مہاسوں تک کے لیے اس کا استعمال آپ کو حیران کر دے گا۔ کیل مہاسوں سے نجات ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سبز چائے میں شامل اینٹی آکسائیڈنٹس اجزاء دو تہائی کیل مہاسوں…
Category: طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
موٹاپے سے نجات کے لئےان مشروبات کا استعمال کیجئے
جب آپ جسمانی وزن میں کمی یا موٹاپے سے نجات پانے کی کوشش کررہے ہوں تو مخصوص غذاؤں اور ورزش پر ہی انحصار نہیں کریں، بلکہ چند مشروبات سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔اگرچہ اچھی غذا جسمانی وزن میں کمی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے مگر چند مشروبات کا اضافہ اس مقصد کے حصول کے لیے زیادہ موثر ثابت ہوسکتا ہے۔یہ مشروبات نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہوتے ہیں اور جب ہاضمہ ٹھیک ہو تو موٹاپے سے نجات میں کامیابی آسان ہوجاتی ہے۔یہ مشروبات جسم میں زہریلے مواد کو نکال…
ٹماٹر کا استعمال معدے کے کینسر سے بچاتا ہے
ٹماٹرکاشمارسب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزیوں میں ہوتاہے۔یہ وٹامن سی اوراے کابہترین ذریعہ ہے ۔اس کی ایک سرونگ دن بھرکی 10فیصدپوٹاشیم کی ضرورت کو پوراکرتی ہے۔ لائکوپین ایک ایسااینٹی آکسیڈنٹ ہے جوٹماٹرکولال رنگ دیتاہے۔ٹماٹرکی سوس اوراس کی دیگرمصنوعات ہمارے لئے لائکوپین کابہترین ذریعہ ہیں۔ ٹماٹرکااستعمال نہ صرف حسن وصحت میں اضافہ کرتاہے بلکہ یہ بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتاہے ۔جن میں سے ایک معدے کاکینسرہے۔ ماضی میں ٹماٹرکوزہرتصورکیاجاتاتھااسی لئے اسے کھانے سے پرہیز کیاجاتاتھا جب کہ ریڈ انڈین صدیوں سے اسے کھاتے چلے آرہے تھے اورزندہ اور صحت مند…
آلو بخارا کھانا ہے خود کو صحت مند بنانا ہے
موسم گرما شروع ہوچکا ہے ایسے میں مختلف انواع و اقسام کے پھل بازار میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ان میں سے ایک پھل آلو بخارہ ہے۔جو نہ صرف ذائقے دار اور صحت بخش ہے بلکہ اسے خشک کرکے بھی چٹنی یا مختلف شکلوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔یہ پھل بادام اور آڑو کی نسل کے پھلوں میں شامل ہے جس کی متعدد اقسام بازار میں ملتے ہیں، جبکہ ذائقہ میٹھا یا کھٹا ہوتا ہے جبکہ اس کا رس بھی مزیدار ہوتا ہے۔یہ پھل پوٹاشیم، سیلینیئم اور دیگر منرلز کے…
وہ مصالحے جو صحت کے لئے بھی مفید ہیں
پاکستانی پکوان اپنے ذائقے اور مزے کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور یہ انفرادیت انہیں خاص مصالحوں اور اجزاء کی بناء پر حاصل ہوتی ہے مگر یہ صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں بناتے بلکہ یہ انسانی صحت کے لیے بھی بہترین ہوتے ہیں۔ایک طبی تحقیقی رپورٹ کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی کھانوں میں شامل ہونے والے متعدد مصالحے یا جڑی بوٹیاں متعدد طبی فوائد کی حامل ہیں اور اگر آپ ان کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں تو درج ذیل…
فالج سے بچانے میں مددگار آسان عادت
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچاﺅ میں آپ کے ہاتھ اور پیر خفیہ ہتھیار کی حیثیت رکھتے ہیں ؟ جی ہاں ہاتھوں اور پیروں کو بھینچ لینا اس دباﺅ کو بڑھاتے ہیں جو دماغ کی جانب خون کو بہاﺅ کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دے سکتا ہے جبکہ فالج سے بچاﺅ میں مددگار مالیکیولز کی سطح بھی بڑھتی ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جیلین یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بلڈپریشر کف کو…
صحت مند افراد کا بلڈ شوگر لیول کتنا ہونا چاہیے؟
زندگی کس کو پیاری نہیں ہوتی مگر اچھی صحت کے بغیر جینا آسان نہیں ہوتا اور وہ جہنم جیسی لگنے لگتی ہے اور موجودہ عہد میں جو مرض انسانوں کے لیے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے وہ ذیابیطس ہے۔ ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بروقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اور دیگر لاتعداد طبی مسائل کا سبب…
ہارٹ اٹیک کا باعث بننے والی 13 حیران کن وجوہات
دل کے دورے کا سبب بننے والے کچھ عناصر ہر ایک کو معلوم ہوتے ہیں یعنی ایک عام فرد کو بھی اندازہ ہے کہ موٹاپا، ذیابیطس اور بلڈ پریشر اس جان لیوا دورے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ اسی طرح تمباکو نوشی اور سست طرز زندگی بھی بڑے عناصر میں سے ایک ہیں مگر بہت کم افراد ان چندغیر معمولی وجوہات سے واقف ہوتے ہیں جو آپ کے دل کے لیے خطرہ کئی گنا بڑھا دیتے ہیں۔ تو اپنے تحفظ اور معلومات میں اضافے کے لیے ان حیران کن وجوہات…
کیا پھلوں کے اوپر پانی پینا نقصان تو نہیں پہنچاتا؟
کہا جاتا ہے کہ تربوز کے اوپر پانی پینا ہیضے کا شکار بنا سکتا ہے جبکہ کھیرے کے اوپر پانی پینا بھی بیمار کرسکتا ہے۔ مگر کیا یہ تاثر واقعی درست ہے خصوصاً گرم موسم میں جب پانی اور جوس والے پھل ڈی ہائیڈریشن سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ دونوں جسم کو توانائی فراہم کرنے کے ساتھ تازہ دم رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں تو کیا واقعی پھلوں کے کھانے کے بعد پانی پینا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے؟ اس بارے میں ایک عام تاثر تو یہ…
بواسیر
بواسیر اسباب،احتیاط اور علاج انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔ یہ مرض گرمی کی نسبت سردی کے موسم میں زیادہ رو نما ہوتا ہے،کیونکہ سردیوں میں عام طور پر ہم پانی کم پیتے ہیں۔نتیجتاً جسم میں خشکی کا غلبہ ہو کر انتڑیوں کے افعال میں نقص پیدا ہو جاتا ہے جو بواسیر کی شکل میں ظاہر ہوکر تکلیف کا سبب بنتا ہے۔ اسباب دائمی قبض، ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب اور ادویات کا مسلسل…