ڈاکٹر ابراہیم کے گمراہ کن نظریات

ڈاکٹر ابراہیم کے گمراہ کن نظریات سائنس یا سوفسطائیت؟ ڈاکٹر ابراہیم کے دعووں کا مکمل علمی، شرعی اور سائنسی پوسٹ مارٹم سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں معلومات کا سیلاب ہے، وہیں “دینی رہنمائی” اور “جدید سائنس” کے نام پر توہم پرستی اور شیطانی عملیات کا ایک ایسا ملغوبہ پیش کیا جا رہا ہے جو نہ صرف عوام کے ایمان کے لیے خطرہ ہے بلکہ ان کی عقل و شعور کی بھی توہین ہے۔ ڈاکٹر ابراہیم کی حالیہ ویڈیوز اس کی واضح مثال ہیں، جن میں وہ مٹی، گدھے،…

جنوبی ایشیا میں عملیات

جنوبی ایشیا میں عملیات  روحانی استحصال اور نفسیاتی و مذہبی بحران: ایک جامع تحلیلی و تحقیقی مطالعہ جنوبی ایشیا کا معاشرتی ڈھانچہ صدیوں سے مذہب، تصوف اور مافوق الفطرت عقائد کے ایک پیچیدہ امتزاج سے عبارت رہا ہے۔ اس خطے میں جہاں روحانیت کو انسانی زندگی کا ایک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے، وہاں ‘عملیات’ اور ‘سحر’ جیسے مظاہر نے بھی گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ تاہم، عصرِ حاضر میں ان روایتی عقائد کی آڑ میں ہونے والے استحصال نے ایک سنگین بحران کی صورت اختیار کر لی ہے، جس کے…

مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا

مٹھائی کی دکان میں گوبر کا بخور دینا سوال “السلام علیکم! میں نے حال ہی میں ڈاکٹر محمد ابراہیم کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ کاروبار (خصوصاً مٹھائی کی دکان) میں غیر معمولی اضافے کے لیے ایک نسخہ بتاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک کلو بکرے کی ہڈیاں، ایک کلو کوئلہ اور ایک کلو خشک گوبر کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں اور روزانہ مغرب کے وقت دکان میں اس کی دھونی (بخور) دیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ وہ چیزیں ہیں جو…

جسم پر جادو کے نقوش کندہ کروانے والی عورتیں

جسم پر جادو کے نقوش کندہ کروانے والی عورتیں جسم پر جادو کے نقوش کندہ کروانے والی عورتوں کی حقیقت اور پاکستان میں یہ گھناؤنا کھیل کہاں کھیلا جاتا رہا ہے ؟ اسلامی تعلیمات میں جادو ایک سنگین گناہ اور کفریہ عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جادو کو نہ صرف حرام قرار دیا بلکہ اسے انسانوں کے لیے آزمائش بھی بتایا۔ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں جادو اور اس کے اثرات کے بارے میں واضح رہنمائی موجود ہے۔ آج کل ایک نیا رجحان سامنے آیا ہے، جس میں عورتیں…

قسط49 عملیات اور شریعت اسلام

عملیات اور شریعت اسلام

عملیات اور شریعت اسلام تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 18 جولائی 2023 عملیات اور شریعت ایک مسلمان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھتا ہے کہ کیا میرا دین اسلام مجھے اس کام کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ اگر اسلام اجازت نہ دے تو مسلمان وہاں ہی رک جاتا ہے، اور آگے بڑھنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جبکہ جس نے برائے نام اسلام قبول کیا ہو، اصل میں وہ دنیا پرست ہو تو ایسے شخص کے سامنے شریعت کے اصول…

قسط 48 یا بدوح کی حقیقت کیا ہے؟

یا بدوح کی حقیقت کیا ہے

یا بدوح کی حقیقت کیا ہے؟ تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 10 اگست 2022 عملیات کی دنیا میں “بدوح ” کا لفظ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ کو تعویذوں میں بھی لکھا جاتا ہے، اس کے وظیفے اور چلے بھی کیے جاتے ہیں۔ اس بارے میں نے دو سال قبل 2020 میں ایک تفصیلی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی تھی، اور اس میں یہ بتایا تھا کہ یہ لفظ غیر معلوم، مبہم اور غیر معروف ہے، جس کا معنی کسی کو نہیں…

قسط47 آیات کے اسٹیکر

آیات کے اسٹیکر چونکہ وظائف کی بات چل رہی ہے اسی مناسبت سے ایک اور بات بھی سمجھ لیں تاکہ آپ کا تصور وظیفہ اور تصور قرآن درست ہو سکے۔ ہمارے معاشرے میں مختلف آیات کے اسٹیکر اپنی حاجات کے حصول کے لیے لگائے جاتے ہیں۔ ان میں بہت ہی مشہور اسٹیکر قرآن کی آیت: واللہ خیر الرازقین کا ہے۔ یہ اسٹیکر دکانوں گاڑیوں اور دیگر کاروباری مقامات دفاتر وغیرہ میں لگا دیا جاتا ہے، لوگوں کا یہ تصور ہے کہ اس اسٹیکر کے لگانے سے کاروبار میں اضافہ ہوتا…

قسط46 جادو جنات اور نفسیات

جادو جنات اور نفسیات تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 03 مئی 2022 جب میری قمیص پر کٹ لگے اور میرے کپڑوں پر خون کے چھینٹے پڑے۔ جادو اور جنات کی دنیا میں ایک بہت ہی اہم شکایت جو سننے میں ملتی ہے وہ کپڑوں پر کٹ لگنا اور خون کے چھینٹے پڑنا ہے۔ ایک بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ یعنی مجھے گھر والوں نے بتایا کہ آپ کی قمیص پرکمر سے جگہ جگہ کٹ لگے ہوئے ہیں، جب میں نے قمیص اتار…

قسط45 مسلمان معاشرے میں عامل اور عملیات

مسلمان معاشرے میں عامل اور عملیات تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت: 02 مئی 2022 مسلمان معاشرے میں عملیات کا کام پہلے عامل نجومی کیا کرتے تھے۔ جن کی دکانوں کے بورڈ کچھ یوں ہوا کرتے تھے۔ پروفیسر عامل نجومی۔ بنگالی بابا، وغیرہ۔ علمائے حق ہمیشہ نجومیوں، کاہنوں اور جادوگروں کی سرکوبی کرتے رہے، اور کیوں نہ کرتے جبکہ ہمارا قرآن و سنت اس بارے واضح اور دو ٹوک موقف اور عقیدہ ہمیں دیتا ہے۔ چنانچہ یہ سرکوبی کرتے کرتے کچھ لوگوں کو خیال آیاکہ…

قسط44 جنات کی حاضری کی اقسام

جنات کی حاضری کی اقسام جنات کی حاضری حقیقی بھی ہوتی ہے اور جھوٹی بھی ۔مثلا کسی کے ساتھ جنات ہیں تو اس پر حاضری کہیں بھی اور کسی بھی وقت ہو سکتی ہے، اس حاضری کے لیے کسی عامل کا ہونا ضروری نہیں بلکہ ویسے ہی گھر میں بھی حاضری ہو جاتی ہے۔ جبکہ دوحاضریاں ایسی ہیں جو فیک اور جھوٹی ہیں۔ ایک جھوٹی حاضری عاملین کی طرف سے مریض پر کی جاتی ہے اور ایک جھوٹی حاضری خود مریض کی طرف سے ہوتی ہے۔ پہلے عامل کی حاضری…