بواسیر

article 1 1 1

بواسیر اسباب،احتیاط اور علاج انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری کو’’ بواسیر‘‘ کہتے ہیں۔ یہ مرض گرمی کی نسبت سردی کے موسم میں زیادہ رو نما ہوتا ہے،کیونکہ سردیوں میں عام طور پر ہم پانی کم پیتے ہیں۔نتیجتاً جسم میں خشکی کا غلبہ ہو کر انتڑیوں کے افعال میں نقص پیدا ہو جاتا ہے جو بواسیر کی شکل میں ظاہر ہوکر تکلیف کا سبب بنتا ہے۔ اسباب دائمی قبض، ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب اور ادویات کا مسلسل…

روزانہ 3 کھجوریں کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

5cd86ba6df35d 2

ماہ رمضان میں ایک پھل ایسا ہوتا ہے جس کے بغیر افطار کا تصور بھی ممکن نہیں ہوتا اور وہ ہے کھجور۔ ویسے تو کھجوروں کو سپرفوڈ نہیں سمجھا جاتا مگر یہ صحت کے لیے کسی سے کم نہیں۔ یہ صحت کو بہت زیادہ فوائد پہنچانے والا پھل ہے جسے ہر ایک کو ضرور کھانا چاہیے۔ کھجور کھانا سنت نبوی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ افطار یا عام دنوں میں بھی روزانہ صرف 3 کھجوروں کو کھانا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ اگر نہیں تو…

بلڈ پریشر میں ایک منٹ میں کمی لانے والا طریقہ

564cb5435ef23 3

ہائی بلڈ پریشر ایسا مرض ہے جس کو نظرانداز کرنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بلڈ پریشر خون کا دباﺅ ہوتا ہے جو ہماری شریانوں کو سکیڑتا ہے۔ بلڈ پریشر ناپنے کے 2 پیمانے ہوتے ہیں ایک خون کا انقباضی دباﺅ (systolic blood pressure) جو کہ اوپری دباﺅ کے نمبر کے لیے ہوتا ہے جو کہ دل کے دھڑکنے سے خون جسم میں پہنچنے کے دوران دباﺅ کا بھی مظہر…

ماہ رمضان میں لاحق عام شکایت کا آسان حل

5cd1dcfa2bf6f 4

ماہ رمضان میں اکثر افراد کو پیٹ پھولنے یا گیس کی شکایت ہوجاتی ہے اور ممکنہ طور پر انہیں علم نہیں ہوتا کہ ان کی غذا ہی اس شکایت کا باعث بن رہی ہے۔ ذیل میں کچھ ایسی ہی غذاؤں اور پھلوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے، جو ہیں تو صحت بخش، مگر اکثر یہ معدے یا چھوٹی آنت میں گیس پیدا ہونے کا باعث بھی بن جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے جبکہ معدے میں تکلیف ہونے لگتی ہے تو پہلے تو یہ جان لیں…

اس مصالحے کو روزانہ کھانے کا فائدہ جانتے ہیں؟

5cc8939e5c318 5

دانتوں کا درد بہت عام ہوتا ہے جو لوگوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے مگر اس کا علاج تو آپ کے کچن میں ہی چھپا ہوا ہے۔ جی ہاں خوشبودار لونگ جسے کھانے کا ذائقہ دوبالا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر یہ دانتوں کے درد سمیت مختلف امراض کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ درحقیقت یہ مصالحہ ہر گھر میں ہی ہوتا ہے جس کا استعمال کھانے کی مہک بڑھانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ…

سنگین امراض کی وہ علامات جن سے ہر ایک واقف نہیں

4 16 6

انسان اور بیماری کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہتی ہے اور یہ ہماری زندگی کا حصہ ہے۔ مگر آپ کسی سنگین مرض کا شکار ہوجائیں تو کیا ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اس کا اندازہ لگانا ممکن ہے؟ جی ہاں ایسا ممکن ہے درحقیقت کچھ واضح آثار سامنے آجاتے ہیں جو کسی بیماری کے ابتدائی علامات ہوتے ہیں، بس آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ کونسی علامت کس مرض کا اشارہ دے رہی ہوتی ہے۔ تو ایسی ہی علامات کے بارے میں جانیں جو سنگین امراض کی نشانی ہوتی…

خارش کا علاج

Kharish 8

رمضان اور صحت و تندروستی

Ramazan and Health 9

یہ غذائیں آپ کو ذیابیطس سے بچا سکتی ہیں

5cbef4a9626c1 10

ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ لیکن آپ اپنی غذا میں تبدیلی کے ساتھ اس مرض سے خود کو محفوظ بھی رکھ سکتے ہیں۔ اپنی غذا سے مضر صحت چینی اور کاربوہائیڈریٹس کو ان پانچ صحت بخش غذاؤں سے بدل دیں. سبز…

ایک عام عادت جو صحت کے لیے تباہ کن

5cbcc0a7e68ae 16

گزشتہ دنوں یہ بات سامنے آئی تھی کہ رات گئے کھانا کھانے کی عادت ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ مگر سونے سے کچھ دیر پہلے کھانا صرف دل کے لیے ہی نقصان دہ نہیں ہوتا بلکہ یہ دیگر بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ درحقیقت طبی ماہرین سونے سے 2 گھنٹے پہلے کھانا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ نیند متاثر نہ ہو۔ رات کو سونے سے پہلے کچھ کھانے سے بلڈ شوگر لیول بڑھانے کا باعث بھی بنتی ہے۔ اس عادت کے نقصانات جان لیں۔ پیٹ کے ارگرد…