کوار گندل کے طبی فوائد

جلد کی حفاظت کرنے والی کئی کاسمیٹکس مصنوعات، اپنے اندر کوار گندل (Aloe Vera) کا جزو شامل ہونے کا دعوٰی کرتی ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ ایلوویرا کو اہمیت دیر سے ملی ہو، مگر یہ نئی ایجاد نہیں ہے بلکہ اس کا سینکڑوں سالوں سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ایسا بھی کہا اور مانا جاتا ہے کہ مصر کی ملکہ قلوپطرہ بہتر صحت اور اپنی خوبصورتی برقرار رکھنے کی غرض سے کوار گندل کریم کا استعمال کرتی تھیں۔ زمانہءِ قدیم میں مصر کے لوگ اس کا استعمال انفیکشن کے علاج،…

منہ کے تکلیف دہ چھالوں سے نجات دلانے والے ٹوٹکے

5bf2d84e53bb1 2

منہ کے تکلیف دہ چھالے اس وقت ہمیشہ دردناک سرپرائز ملتا ہے جب آپ کسی مصالحے دار چیز کو منہ میں ڈالیں اور معلوم ہو کہ منہ میں تو زخم ہیں جس کے لیے وہ نوالہ بہت تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے یا دانتوں پر برش کرتے ہوئے کسی زخم پر برش ٹکرا جائے تو یہ بھی تکلیف کا باعث ہوتا ہے۔ اگر تو منہ میں چھوٹے سفید نشان گلابی سطح پر ابھر آئے ہیں تو یہ منہ میں چھالے یا زخم کی نشانی ہے۔ یہ چھالے چھوٹے اور تنگ…

بچوں کی جسمانی کمزوری

Physical weakness of children 3

کیا فالسے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

59132e756f1b5 4

آگ برساتے سورج کے ساتھ موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے کر آتا ہے۔اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ لاتعداد افراد ایسے ہوں گے جو یہ کہیں گے کہ فالسے ان کے پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا جوس بنائیں یا ویسے ہی کھائیں، کچھ دنوں کے لیے آنے والا یہ پھل کئی طرح منہ کے ذائقہ بہتر بنانے کا کام کرتا ہے۔ مگر کیا آپ کو صحت کے لیے…

تبخیر معدہ

maxresdefault 8 5

جگر کو صحت مند رکھنے میں مددگار غذائیں

5cba18063e311 6

جگر انسانی جسم کا انتہائی اہم عضو ہے جو غذا کو ہضم ہونے، توانائی کے ذخیرے اور زہریلے مواد کو نکالنے کا کام کرتا ہے۔ تاہم مختلف عادات یا وقت گزرنے کے ساتھ جگر کو مختلف امراض کا سامنا ہوسکتا ہے اور وائرسز جیسے ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سمیت دیگر جان لیوا بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ آپ اپنے جگر کو مختلف بیماریوں سے بچانا چاہتے ہیں تو ان صحت مند غذاؤں کو اپنالیں، جبکہ نقصان دہ کھانوں سے گریز کریں۔ لہسن زہریلے مواد کا اخراج جگر کو…

وہ نشانیاں جو گردوں کے امراض کی جانب اشارہ کریں

5aa02e2c17c8e 7

گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں، دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، جس کی ایک بڑی وجہ گردہ عطیہ کرنے والوں کی کمی ہے۔ پاکستان میں اس حوالے سے مستند اعدادوشمار تو دستیاب نہیں مگر ایک اندازے کے مطابق لاکھوں افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں جبکہ ایسے مریضوں کی تعداد میں سالانہ 15 سے 20 فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد گردے کے…

پتے کی پتھری ● पित्ताशय की थैली की पथरी

Pittay ki Pathri ka Elaj 8

پتے کا آپریشن کروا کر پتا ہرگز نہ نکلوائیں۔پتے کی پتھری کا علاج صرف پانچ سو میں ممکن ہے۔ گھر بیٹھے دوائی حاصل کریں 03470005578

کیلشیئم سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال صحت کے لیے تباہ کن

5cacba439eb0c 10

کیلشیئم سپلیمنٹ کا بہت زیادہ استعمال کینسر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ سپلیمنٹس کی شکل میں ایک ہزار ملی گرام کیلشیئم کو جزو بدن بنانا کینسر سے موت کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسے افراد میں بھی اس جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھتا ہے جو وٹامن ڈی کی کمی کا شکار نہیں ہوتے مگر پھر بھی کیلشیئم کی گولیاں کھاتے…

کیا ذیابیطس کے مریض تربوز کھاسکتے ہیں یا نہیں؟

5cacd2a58a5c7 11

تربوز موسم گرما کا پھل ہے جو درجہ حرارت بڑھنے پر جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اسے دیکھنا ہی ذہن کو تروتازہ کردیتا ہے۔تربوز کافی میٹھا پھل ہوتا ہے تو کیا ذیابیطس کے شکار افراد اسے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟اکثر افراد اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں۔ویسے اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے یہ جان لیں کہ کسی پھل میں مٹھاس ذیابیطس کے لیے اتنی اہم نہیں ہوتی جتنی…