یورک ایسڈ کیا ہے یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔ خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین (purine) پیدا کرتی ہیں جس سے کہ یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی چیزیں، گوشت اور سبزیاں، اس کے علاوہ کینسر، جنسی اور پٹھوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش اور پتھری بھی جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔ جب یورک ایسڈ پیشاب کے…
Category: طب و صحت
طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
Access detailed articles on health, herbal remedies, natural medicine, and treatments — especially focused on Unani and Tibb-e-Pakistani (Law of Organs).
ڈیسنٹ پین کلر، آرتھرو آئل ہربل
ڈیسنٹ پین کلر، آرتھرو آئل ہربل جڑی بوٹیوں سے تیار تیل براے پین کلر دردوں سے نجات کیلئے۔ ہر قسم کے دردوں کے لیے تیربہدف تیل۔ فوری ریلیف فائدہ دینے جسمانی درد، وجع المفاصل گنٹھیا کے درد، رہماٹیڈ آرتھرائٹس، آسٹیو آرتھرائٹس، پٹھوں کا کھچاؤ، گردن کے مہروں کا درد، عرصہ دراز سے ریسرچ اور آزمائش کے بعد مجرب و موثر ترین تیل۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے فیصد خالص تیار شدہ۔ کیمیکل سے پاک صاف۔ یہ تیل دردوں کیلئے مکمل طور پر علاج ہے۔ ہزاروں لوگ استعمال کر چکے اور کر رہے…
پھلبہری برص
پھلبہری(سفید داغ) تخم پنواڑ 2 تولہ انجیر 2 تولہ باوچی 2 تولہ چاکسو 2 تولہ تمام کو لیکر کسی کچی مٹی کے برتن میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر بھگو دیں اور ساری رات بھیگا رہنے دیں صبح اس پانی کو بغیر ملے چھان کر 4 تولہ خالص شہد (کوشش کریں چھوٹی مکھی کا ہو) شامل کرکے پی لیں اور جو پھوک بچے اسے اچھی طرح پیس کر داغوں کے اوپر لگائیں اور خُشک ہونے تک لگا رہنے دیں۔ یہ نسخہ 15 سے 20 دن کے اندر اپنے نتائج ظاہر…
ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ
ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ .. ﺑﺪ ﮨﻀﻤﯽ , ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ, ﮐﮭﭩﮯ ﮈﮐﺎﺭ, ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ, ﻗﮯ, ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﺎ, ﭼﮑﺮ, ﺍﭘﮭﺎﺭﮦ, ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ, ﮨﯿﻀﮧ, ﺭﯾﺢ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﮑﺎیت, ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ, ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﯾﺎ, ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ, ﺍﻧﺘﮍﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﭧ ﮐو ﭘﮭﻮﻟﻨﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ, ﺗﭗ ﺩﻕ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ, ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ, ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﺍﭘﮭﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ…
نوجوانوںکی جنسی معاملات
نوجوانوںکی جنسی معاملات میں ا ہم غلط فہمیاں۔ دوا خانوں اور مطبوں میں جو مریض جنسی علاج کے لیے آتے ہیں، یقین کیجیے کہ ان میں سے نوے فیصد ذہنی و نفسیاتی مریض ہوتے ہیں۔ انھیں اگر جنسی شکایات ہوتی بھی ہیں تو وہ بہت عام اور سیدھی سادھی سی ہوتی ہیں جن کا آسانی کے ساتھ علاج ممکن ہے۔جنسی معاملات میں جو غلط فہمیاں ہمارے معاشرے میں عام ہیں اور انھیں مرض نہ ہوتے ہوئے بھی مرض سمجھ کر معالجین کے پاس جایا جاتا ہے اور خود کو کم…
نظام ہضم اور جنسی امراض
نظام ہضم اور جنسی امراض بہت سے لوگ یہ کہتے ہوئے سنے گئے کہ انہوں نے بہت سے حکماء سے جریان احتلام سرعتِ انزال اور قوّتِ باہ کی بڑی بڑی مہنگی مقوّی مرکبات لے کر استعمال کی لیکن انہیں فرق نہیں پڑا ان کا مسئلہ وہیں کا وہیں رہا، تو اس زمن میں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اصولِ علاج یہ پے کہ سب سے پہلے معدہ اور نظامِ ہضم کے معاملات درست ہونے چاہیں نظام ہضم کی استعداد ِ قبولیت اور جزوبدن بنانے کی قوت جازبہ کو…
وزن کم کرنے کا بہت آسان اور سستا نسخہ
سفوف مہزل 😎😎 وزن کم کرنے کا بہت آسان اور سستا نسخہ۔۔۔ موٹاپے کو دور کرتا ہے ۔بدن کو سڈول بناتا ہے۔ 😎😎😎نسخہ😎😎 😊😊😊😊 ہوالشافی😊😊😊😊 بادیان اجواٸن دیسی زیرہ سیاہ برگ سداب ہر ایک ایک تولہ لک مغسول سات ماشہ مرز نجوش بورہ ارمنی ہر ایک تین ماشہ کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک۔۔۔۔ ڈیڑھ سے دو ماشہ تک یہ سفوف سرد پانی کیساتھ صبح و شام کھاٸیں۔ پرہیز۔۔۔۔۔۔۔ چاول ُ ۔آلو۔ مکھن۔بالاٸی۔مٹھاٸی
پتہ کی پتھری کا کامل علاج
پتہ کے اندر جو پانی ہوتا ہے اسے طبی زبان میں صفراء اور انگلش میں بائل کہا جاتا ہے۔۔ جب سردی خشکی کی وجہ سے وہ صفراء جم جاتا ہے تو عام زبان میں اسے پتہ کی پتھری کہا جاتا ہے دوا کا کام ہے کہ اس جمے ہوے صفراء کو دوبارہ سے گرمی تری سے پانی بنا دے تو رپورٹ میں پتہ کلیئر آجاتا ہے فوائد یہ دوا مستقل قبض کا خاتمہ کرتی ہے یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے جوڑ درد کم کرنے میں بہترین ہے جسم…
بلیک بیری
بلیک بیری Blackberries سوات میں “بلیک بیری” کو “کروہ ڑہ” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک خودرو جھاڑی نما پودا ہے۔ کروہ ڑہ کو باقی کی دنیامیں “بلیک بیری” کہتے ہیں ۔ یہ ٹھنڈے علاقوں کا ایک نہایت ہی نازک اور قدرے ترشی مائل میٹھا توت یا سٹرابیری نما پھل ہے۔ اس کا باٹانیکل نام مورس نیگرا ہے (مضمون کے ٹائٹل میں صحیح تلفظ دیکھئے) جبکہ اس پودے کا تعلق “روبس” خاندان سے ہے جس میں تمام بیریز آتی ہیں۔ رسپ بیریز بھی اس خاندان کا حصہ ہےجو سوات…
Hunza Green Tea Tumuru Tea Benefits of Tumuru/ Wild Thyme Tea ہنزہ گرین ٹی
ہنزہ سبز چائے ہنزہ کی مشہور گرین ٹی یعنی سبز چائے۔ ہنزہ گرین ٹی کیا ہے اور اس کے کیا کیا فوائد ہیں۔ ہنزہ گرین ٹی گھر بیٹھے حاصل کریں۔ یہ دراصل تین قسم کی مختلف جڑی بوٹیاں ہیں جو نہ صرف خوشبودار، خوشگوار ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی بہت ہی مفید ہیں۔ پاکستان کے بڑے سیون سٹار ہوٹلز سرینا وغیرہ میں لوگوں کو پیش کی جانے والی یہ گرین ٹی شمالی علاقہ جات کے لوگ سینکڑوں سالوں سے استعمال کر رہے ہیں۔ ہنزہ گرین ٹی کے فوائد بخار…