پتہ کی پتھری کا کامل علاج

0
390

پتہ کے اندر جو پانی ہوتا ہے اسے طبی زبان میں صفراء اور انگلش میں بائل کہا جاتا ہے۔۔

جب سردی خشکی کی وجہ سے وہ صفراء جم جاتا ہے تو عام زبان میں اسے

پتہ کی پتھری کہا جاتا ہے

دوا کا کام ہے کہ اس جمے ہوے صفراء کو دوبارہ سے گرمی تری سے پانی بنا دے تو رپورٹ میں پتہ کلیئر آجاتا ہے

فوائد

یہ دوا مستقل قبض کا خاتمہ کرتی ہے

یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے جوڑ درد کم کرنے میں بہترین ہے

جسم کی اندرونی بیرونی گلٹیوں کو تحلیل کر دیتی ہے

پتہ میں جمے ہوے صفراء کو پگھلا کر نارمل کرنے میں اس دوا کا ثانی نہیں ہے

جسم میں کہیں بھی کوئی بلاکیج ہو تو اسکو کھول کر بلڈ سرکولیشن کو نارمل کرتی ہے۔

ھوالشافی الحکیم

سنڈھ بے ریشہ کپڑچھان۔۔۔ 5 تولہ

نوشادر مصفی در عمل تقطیر۔ 2 تولہ

فلفل سیاہ مدبر در آب صفراء بکرا۔۔ 2 تولہ

ہڑتال ورقیہ مدبر درمیٹھا سوڈا۔۔ 2 تولہ

مغز جائفل ۔۔ 2 تولہ

ریوند عصارہ۔۔ 1 تولہ

ازطبیب عامرسردارلکھتشدہ

ترکیب

ہڑتال کو اتنا کھرل کریں کہ مانند میدہ ہو جائے

نوشادر کو پانی میں گھول کر مقطر لے کر درمیانی آگ پہ خشک کر لیں

فلفل سیاہ کو دادھڑ کر کے 3 عدد نر بکرے کے پتہ کا پانی اور 3 عدد بیل کے پتہ کا پانی جذب کروا کر غبار کی مانند کھرل کریں۔

سنڈھ کو کھرل کرکے کپڑے میں سے چھان لیں

مغز جائفل اور ریوندعصارہ کو الگ سے عرق گلاب میں کھرل کر کے خشک کریں

پھر سب کو یکجان کریں اور مزید دو گھنٹے کھرل کرلیں اور ائیرٹائیٹ شیشی میں سنبھال رکھیں۔

ازطبیبعامرسردارلکھتشدہ

خوراک

چوتھائی چمچ چائے والا صبح دوپہر شام کھانے کے بعد نیم گرم پانی یا عرق گلاب آدھے گلاس کے ساتھ

نوٹ: پتہ کی پتھری کا مکمل علاج گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک حاصل کرنے کے لیے ابھی وٹس اپ کریں:

03470005578

Leave a Reply