Blog

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں

انگلش میڈیم نظام تعلیم  کی تباہ کاریاں (سید عبدالوہاب شیرازی) پاکستان دنیا کے تمام ممالک میں تعلیم کے میدان میں 167ویں نمبر پر ہے۔ ایک ایٹمی قوت ہوتے ہوئے ہمارے لئے اس سے بڑا شرم کا مقام کیا ہو سکتاہے ۔ اس وقت پاکستان کے عصری ودینی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بچوں کی تعداد کروڑوں میں ہے، ایک اندازے کے مطابق صرف پرائمری سکولوں میں چھ سے سات کروڑ بچے زیر تعلیم ہیں۔ لیکن اس تعلیم کے اثرات ہمارے معاشرے میں کہیں دور دور تک نظر نہیں آتے۔ تخلیقی…

Eat figs for free || تازہ انجیر مفت کھائیں

Injeer Free 1

Eat figs for free || تازہ انجیر مفت کھائیں وادی کونش چنارکوٹ میں مفت انجیر کھائیں اور خوبصورتی کی سیر کریں۔

بسم اللہ شیرازی ہوٹل

CPEC Chinarkot 1 2

ضلع مانسہرہ سے آگے سی پیک مکمل ہونے کے بعد سیاحوں کا رخ وادی کونش چنارکوٹ کی طرف ہو رہا ہے۔ پہلے اس علاقے میں سیاحوں کےلیے ہوٹلز نہیں تھے اور نہ ہی رہائش اختیار کرنے کے لیے کمرے دستیاب تھے۔ لیکن اب بڑی تیزی کے ساتھ ہوٹلز ریسٹورنٹ اور گیسٹ ہاوس تعمیر ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چنارکوٹ ٹول پلازہ کے قریب بسم اللہ شیرازی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ جبکہ کچھ دن پہلے دلکش ہزارہ ہوٹل اور چنارکوٹ ریسٹورنٹ کا افتتاح بھی ہوا تھا…

کروڑے راسبیری کے فوائد

Raspberries کروڑے راسبیری کے فوائد 3

راسبیری/ کروڑے/ Raspberries راسبیری ایک چھوٹا سا ، میٹھا پھل ہے جو چار مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے: سرخ ، سیاہ ، ارغوانی اور گولڈن۔ تازہ راسبیری عام طور پر جون سے اکتوبر تک دستیاب ہوتی ہیں ، لیکن منجمد راسبیری سال بھر دستیاب ہوتی ہے اور اس میں وٹامن اور معدنیات کی ایک ہی مقدار ہوتی ہے۔ طبی فوائد راسبیری میں پوٹاشیم کی اچھی مقدار ہوتی ہے جو دل اور ہائی بلڈپریشر کے لیے مفید ہے۔ رسبری میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اسٹروک اور دل کی بیماری…

کیا طالبان بدل چکے ہیں

کیا طالبان بدل چکے ہیں۔ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی ایک ٹی وی چینل پر سلیم صافی نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا طالبان بدل چکے ہیں ؟  بہت آگ بگولا ہو کر کہا کہ نہیں طالبان نہیں بدلے۔ سلیم صافی کا کہنا تھا جوحکومتی  وزراء  یہ بات کررہے ہیں دو چار دن بعد ان کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوجائے گا اور وہ ایسے بیانات دینا چھوڑ دیں گے۔ اس پروگرام میں سلیم صافی افغان طالبان کی کامیابی پر سخت سیخ پا نظر آئے اور پیشنگوئیاں کرتے رہے…

طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ

طالبان خدشات اور پروپیگنڈہ سید عبدالوہاب شاہ شیرازی پچھلے چند دنوں سے پوری دنیا کے میڈیا پر طالبان چھائے ہوئے ہیں، خبریں تجزیے، تبصرے طالبان کے تذکرے کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے ہیں۔ اس ساری صورتحال کی وجہ طالبان اور امریکا کی طویل ٹیبل ٹاک کے بعد ایک معاہدے کے تحت افغانستان سے واپسی ہے۔چند دن پہلے رات کی تاریکی میں کسی اعلان اور اطلاع کے بغیر امریکیوں کا بگرام ایئربیس خالی کرکے چلے جانا اور طالبان کا مسلسل افغانستان کی سرحدی پٹیوں کو اپنے قبضے میں لے لینا دنیا…

مردانہ کمزوری کا علاج بمعہ نسخہ جات

مردانہ کمزوری کا علاج 5 8

مردانہ کمزوری کا علاج بمعہ نسخہ جات مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کا طریقہ بتاتا ہوں ان ہدایات پر عمل کر کے آپ انشاءاللہ اچھے نتائج حاصل کریں گئے۔ 1۔مردانہ کمزوری کے علاج کا طریقہ کا علاج جب بھی شروع کریں اس کی ابتداء معدے سے کریں کیونکہ مردانہ کمزوری کی جڑ معدہ سے ہی شروع ہوتی ہے۔قبض۔بدہضمی۔تیزابیت۔کھانا کا ہضم نہ ہونا۔بھوک کی کمی۔وقت بےوقت کھانا۔بسیارخوری ان سب علامات کی موجودگی ہو تو سب سے پہلے ان امراض و عادات کا علاج کریں اس کے لیئےآپ کا معدہ مکمل طور…

چنارکوٹ انٹرچینج سیروسیاحت

2 A tour of new places along the C Pack Travel and tourism 9

چنارکوٹ انٹرچینج سیروسیاحت ضلع مانسہرہ میں سی پیک کے کنارے چنارکوٹ انٹر چینج سے باہر نکل کر بائیں طرف وادی کونش پٹیاں، نلیاں، نلہ ڈنہ اور کھبل کی سیر کریں۔ یہ مقامات ہیں جہاں لوگ نہیں آرہے حالانکہ یہ جگہیں کاغان ناران سے زیادہ خوبصورت ہیں۔  یہ انتہائی پر امن علاقہ ہے۔ البتہ سڑک کچی پکی ہے۔ فی الحال ہوٹل وغیرہ بہت کم ہیں لیکن آپ اپنے ہوٹل سے دن دن کو یہاں وزٹ کر سکتے ہیں۔

گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

گھر بیٹھے پیسے کمائیں Online Erning 10

گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں فراڈ کاایک واقعہ سنیں پھر آگے چلتے ہیں۔۔۔ اسلام آبادکے ایک مفتی صاحب ہیں ماشاء اللہ وفاق المدارس کے پوزیشن ہولڈر ایم فل کیا ہوا ہےملٹی ٹیلنٹیڈ بندے ہیں بیوی بھی عالمہ فاضلہ، ماسٹر کیا ہوا، دونوں میاں بیوی ماشاءاللہ دینی و دنیاوی علوم سے مالا مال ہیں ایک آن لائن ٹیچنگ اکیڈمی میں میاں بیوی پڑھا بھی رہے تھے اور ساتھ ساتھ اپنی طرف سے سرچنگ وغیرہ بھی کرتے رہتے آن لائن ارننگ میتھڈز وغیرہ۔۔۔ پاکستانی اخبارات کے کلاسفائڈ میں آپ نے اکثر دیکھا ہوگا…

جنگلی زیتون

زیتون 11

جنگلی زیتون ( Rassion Olive ) اس پودے کو اردو میں سینزلہ ، عتمہ ، جنگلی زیتون ، خونہ،  تنگ برگہ اور کہو کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں Rassion Olive شینا میں گونیر اور بلتی زبان میں سرسینگ کہتے ہیں اس پودے کا سائنسی نام Elaeagnus angustifolia ہے یہ سب سے زیادہ پانی برداشت کرنے والہ واحد پودا ہے، جس علاقے میں پانی کی قلت زیادہ ہو وہاں اناب کاشت کریں۔ طبی فوائد اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں، یہ پودا نزلہ زکام بخار کھانسی متلی اسہال اور جوڑوں…