پیشاب کے قطروں سے پریشان ہیں..؟؟

0
958
پیشاب کے قطروں سے پریشان ہیں

پیشاب کے قطروں سے پریشان ہیں

پیشاب کے قطروں سے پریشان ہیں ایک مسلمان اور خاص طور پر نمازی مسلمان کو اگر پیشاب کے بعد قطرے گرنے کی بیماری ہو تو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پیشاب کے بعد قطرے گرنا بیماری بھی ہوسکتی ہے اور نفسیاتی مسئلہ بھی۔لیکن یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا کوئی حل نہ ہو۔

Leave a Reply