مختصر سوانح حیات حکیم رحمت علی راحت از قلم حکیم غلام مصطفی محقق قانون اربعہ طب مفرداعضاء حالات زندگی حکیم رحمت علی راحت محقق قانون اربعه طب مفرد اعضاء انڈیا کی تحصیل بٹالہ کے قصبہ کلانور موضوع جرمیاں سنگھاں ضلع گورداسپور میں 1933ء میں حکیم میاں اللہ دتہ کے گھر پیدا ہوۓ ۔ ابتدائی تعلیم ابتدائی تعلیم پرائمری سکول جرمیاں سنگھاں سے حاصل کی ۔ پاکستان بننے کے بعد آپ کے والد محترم ہجرت کر کے نارووال آ گئے ۔ آپ نے نارووال ایلیمنٹری سکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا،…
Tag: Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan
قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض
قانون اربعہ طب مفرداعضاء اور نبض (1) – سب سے پہلے نبض کے مقام اورنبض کا لمس ( گرم و سرد اور تر و خشک ) چیک کریں .پھر اس کے بعد اس کی طوالت (لمبائی چاروں پوروں تک چیک کریں ) پھر اس کا میلان ( مائل) یا رجوع دیکھیں (عضلاتی نبض ) مقام مشرف یا اوپر یا بلند اور لمس خشک ( خشونت ) کھردراپن ( اعصابی نبض ) مقام منخفض ( پست . نیچے کلائی کی ہڈی کے پاس ) لمس نرم ( لین) تر یا چپ…
غذائی چارٹ
غذائی چارٹ قانون مفرد اعضاء غذائی چارٹ قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اس موضوع پر بہترین کتاب تحقیقات ماہیت الامراض وعلاج مع ہمارا مطب ہے جسے حکیم سعادت علی راحت بن حکیم رحمت علی راحت نے تحریر کیا ہے۔ Rahat Simple Organo Pathic Medical Science Pakistan غذائی چارٹ شیزو فرینیا
پیشاب اور ہاتھ پاوں سے تشخیص
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء میں قارورہ سے تشخیص حالت صحت میں پیشاب عنبری یا ہلکے زرد رنگ کا شفاف سیال ہوتا ہے جس کا وزن مخصوص آب خون کے برابر لیکن پانی سے کسی قدر ذیادہ ہوتا ہے . پیشاب کی روزانہ مقدار میں قوت و موسم . غذاء کی کمی بیشی اور غذاء کی نوعیت سے بہت فرق پڑتا ہے . بعض اطباء کا خیال ہے کہ قارورہ سے صرف اعضاء بولیہ ( گردے . حالبین . مثانہ . پیشاب کی نالی ) اور جگر کے امراض ہی…
اخلاط کی زیادتی کی علامات
اخلاط کی زیادتی کی علامات بلغم کی زیادتی کی علامات بدن کی مجموعی رنگت سفید ھوتی ھے بدن ملائم سرد اور ڈھیلا ڈھالا ھوتاھے نبض نیچے ھڈی کے ساتھ اور لمس سرد محسوس ھوگا رطوبات کی زیادتی ھوتی ھے بدن کے مختلف سوراخون سے رطوبات بہنے لگتی ھین یعنی رطوبات چلک کراعضاۓ جسمانی اورمجاری سے باھرآنا شروع ھوجاتے ھین پیشاب کی کثرت لعاب دھن کا بہنا کھاری اور بھسی ڈکارین آنا نیند کی زیادتی جسم بھاری لگنا یا جسم بھاری ھونالیکن اگررطوبات کااخراج ھورھاھو توجسم دبلا پتلا اور جھری دار…
کرونا وائرس اور قانون اربعہ طب مفرد اعضاء
کرونا وائرس سے ہونے والی سوزش اور علاج بالغذاء (ہر مرض سوزش اور ورم ہے سوزش اور ورم میں پائی جانیوالی علامات) 1- سرخی : سرخی کا تعلق خون کی ذیادتی کے ساتھ ہے چونکہ مقام سوزش کی طرف اجتماع خون ہو رہا ہوتا ہے اس لئے وہاں پر سرخی لازمی ہوتی ہے 2- حرارت : حرارت گرمی کا احساس ہے جو چھونے سے معلوم ہوتی ہے مقام سوزش کی طرف دوران خوں کی تیزی ہوتی ہے جس سے وہ مقام چھونے پر گرم محسوس ہوتا ہے . گرمی جب…
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء
قانون اربعہ طب مفرد اعضاء قانون اربعہ طب مفرد اعضاء اصل میں حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کے نظریہ قانون مفرد اعضاء جو دراصل تین مفرد اعضاء پر مبنی ہے اس کی جدید اور ترقی یافتہ شکل ہے۔ جس پر کام ان کی زندگی میں ہی شروع ہو چکا تھا لیکن ان کے بعد اس پر بہت کام ہوا۔ اس موضوع پر بہترین کتاب تحقیقات ماہیت الامراض وعلاج مع ہمارا مطب ہے جسے حکیم سعادت علی راحت بن حکیم رحمت علی راحت نے تحریر کیا ہے۔ قانون اربعہ طب مفرد…