Part 29 ► عورتوں پر جادو کے اثرات زیادہ کیوں

Jadu Nagri and Jinnat ki Dunia Part 29 Orton pr jadu ziada Q 1

عورتوں پر جادو اور جنات کے اثرات زیادہ کیوں ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں ایسی تمام وجوہات بتائی گئی ہیں۔ یہاں دیکھیں

Part 28► استخارہ آن لائن

Jadu Nagri and Jinnat ki Dunia Part 28 istikhara 2

آن لائن استخارہ اور استخارہ سینٹرز کی حقیقت، سنت استخارہ کیا ہے، استخارہ کا معنی کیا ہے۔ استخارہ کی دعا کیا ہے؟ جادونگری اور جنات کی دنیا ۔پیش خدمت ہیں تمام ویڈیوز کے لنک یہاں دیکھیں

جادو جنات کا لیبارٹی ٹیسٹ پارٹ21

آپ پر جادو ہے یا جنات آسیب وغیرہ، یا صرف جسمانی بیماری ہے، یہ سب کچھ اس چھوٹے سے ٹیسٹ سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔ پھر اس ٹیسٹ میں تشخیص ہونے کے بعد جادو کا توڑ اور فوری علاج بھی دو منٹ میں ممکن ہے، اور اس کے بعد جادوگر یا جادو کروانے والے کو اپنے قدموں میں گرائیں۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کبالہ جادو اور نائٹ ٹمپلرز Part 9

کبالہ جادو اور نائٹ ٹمپلرز

کبالہ جادو اور نائٹ ٹمپلرز نائٹ ٹمپلرز اور کبالہ جادو کی ہسٹری اور تاریخ۔ ہیکل سلیمانی سے کیسے جادو کی کتابیں نکالی گئیں۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے ٹمپلر کو کیسے مارا ۔ میسن گلز سے فری میسن اور ایلومیناتی کا بننا۔ دنیا کا پہلا بینک اور آئی ایم ایف کی کہانی۔ Templars and Kubala Jadu History || Part 9 || Jadu Nagri and Jinnat || Nukta Guidance

کبالہ جادو کیا ہے؟ Part 8

کبالہ جادو کیا ہے

کبالہ جادو کیا ہے کبالہ جادو کیا ہے، اور کیسے اس کے ذریعے دنیا پر کنٹرول حاصل کیا جارہا ہے۔ کبالا جادو کا فرعون کے ساتھ کیا تعلق ہے۔ سامری کے جادو اور کبالہ جادو ایک ہی ہے۔ Kubala Jadu ► Part 8 ► Jadu Nagri and Jinnat || कुबाला जाडु || Nukta Guidance  

فری میسن اور ایلومیناتی کا مقصد۔ جادو نگری پارٹ 7

Jadu Nagri and Jinnat ki Dunia Part 7 freemason and illuminati 3

روحانی عامل اور ایلومیناتی ۔ جادو نگری پارٹ 6

روحانی عامل اور ایلومیناتی

روحانی عامل اور ایلومیناتی روحانیت کے نام پر عاملین کی شیطانیت اور لوگوں کو گمراہی کی طرف لے کر جانا۔ Ruhani Amil and Illuminati ► Part 6 ► Jadu Nagri and Jinnat জেন জাদু ► Nukta Guidance  

سیفی پیر کرنٹ کیسے لگاتے ہیں۔ جادونگری پارٹ 5

سیفی پیر کرنٹ کیسے لگاتے ہیں

سیفی پیر کرنٹ کیسے لگاتے ہیں نظربد کیا ہے، نظر کیوں اور کیسے لگتی ہے۔ قوت خیالیہ کیا چیز ہے۔ مسمریزم، ہپناٹزم، ٹیلی پیتھی کیا ہے۔ سیفی پیر کیسے کرنٹ لگاتے ہیں؟ افلاطون کی بادشاہ کی دعوت کی اور اپنی قوت خیالیہ سے کیا منظر بنایا؟ Hypnotism ► Part 5 ► सम्मोहन ► Jadu Nagri and Jinnat Ki Dunia ► जिन्न जादू

جادو گر کو پہچاننے کا طریقہ ► پارٹ 4

جادو گر کو پہچاننے کا طریقہ

جادو گر کو پہچاننے کا طریقہ کبالا میجک یا کالا جادو کی تاریخ، یہ کیسے شروع ہوا، تخت سلیمانی کے نیچے سے ملنے والی جادو کی کتابیں، نائٹ ٹمپلرز اور صلاح الدین ایوبی کی جنگیں، فری میسن اور ایلومیناتی کا جادو کے ساتھ تعلق۔ جادو گر بننے کا طریقہ اور جادو گر کو پہچاننے کا طریقہ اور علامات و نشانیاں۔؟ پارٹ 1: https://youtu.be/0JPiEXthDRI پارٹ 2: https://youtu.be/DCP6QkvEK4U پارٹ 3:https://youtu.be/RG7CqPvwpZ4   Jadu Nagri and Jinnat || Part 4 ► Kubala Magic ► Jadu gar ki Alamat ► Nukta Guidance

موکل کی اصلیت || Part 3

موکل کی اصلیت

موکل کی اصلیت موکل کی اصلیت کیا ہے۔ جن کو قابو کرنا کیسا ہے۔ بچوں اور بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیوں کیا جاتا ہے؟ جن کو قابو کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ جادو گر بننے کا طریقہ کیا ہے۔؟ جعلی عام اور پیر کو پہچاننے کا طریقہ کیا ہے۔ پارٹ 1: https://youtu.be/0JPiEXthDRI پارٹ 2: https://youtu.be/DCP6QkvEK4U پارٹ 4: https://youtu.be/NcJSmFnRCX8 #Nukta #Jadu #Jinn   Jadu Nagri and Jinnat || Part 3 ► Muwakil ki Haqeeqat ► Nukta Guidance