خاوند کی عیب گیری نہ کر نے کی نصیحت عورت کے ناقابل برداشت افعال میں سے اس کی ہر وقت عیب گیری یا جھڑ کتے رہنے کی عادت ہے، عیب گیری حقیقت میں ناشکر گزاری کا اظہار ہے۔ عورت کی یہ بری عادت گھر کی خوشی کے لئے سم قاتل ہے۔ اس سے شوہر کادل عورت کی طرف سے پھر جاتا ہے اور اس کے رویے میں درشتگی کا باعث بنتا ہے۔ بیوی کو کسی موقع اور حال میں بھی اس بری عادت کو نہیں اپنانا چاہئے ۔ بیویاں نہیں…
Tag: how to be a good wife in islam
شوہر سے ناراض نہ رہنے کی نصیحت
شوہر سے ناراض نہ رہنے کی نصیحت مسلمان بیوی کو اس امر کا علم ہو نا چاہیے کہ اس کا شوہر سے خفا رہنا اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت کا موجب ہوتا ہے ۔ بیوی اگر شوہر کے کسی کام کو پسند یدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھتی تب بھی وہ اپنی ناخوشی کا اظہار شوہر کے سامنے نہ کرے ۔ عاجزی اور صبر کے ساتھ شوہر کی کمزوریوں اور ناانصافیوں کو برداشت کرے۔ شوہر کی زیادتیوں پر اس کا سر تسلیم خم کر نا اور صبر سے برداشت…