مفت علاج کا شاندار نظام علماء کے لیے خوشخبری کم آمدن رکھنے والے وابستگان مساجد ومدارس وجامعات کیلئے مفت علاج کا شاندار نظام (*خادم۔ موذن- امام- مدرس۔ قاری۔ خطیب- مفتی اور انکی خواتین) ہم سب جانتے ہیں کہ : • خادم امام اور مؤذن اور مساجد اور دینی اداروں سے وابستہ افراد کی تنخواہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔ • یہ طبقہ تکلیف برداشت کرتا ہے علاج نہیں کرواتا۔ • بڑے بڑے سن رسیده علماء وحفاظ کو بڑھاپے یا بیماری میں میں مفلسی کی وجہ سے بدترین اذیت سہتے دیکھا۔…