شیزو فرینیا Schizophrenia (تحریر: سید عبدالوہاب شاہ) شیزو فرینیا کس پری کا نام ہے؟ شیزو فرینیا کسی پری کانام نہیں البتہ جس کو یہ بیماری لاحق ہو جائے تو وہ ضرور یہ بات کرتا ہے کہ میرے ساتھ پریاں اور جنات باتیں کرتے ہیں۔ شیزو فرینیا کے مریضوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے احساسات پر کنٹرول کھو جاتے ہیں۔ مثلا میرے سامنے ایک دروازہ ہے، مجھے یہ احساس ہوا کہ دروازہ حرکت کر رہا ہے، تو اگر مجھے اپنے احساسات پر کنٹرول ہوا تو میں…