GPT4 چیٹ جی پی ٹی فور

0
403
GPT4 Features چیٹ جی پی ٹی

GPT4 چیٹ جی پی ٹی

چیٹ جی پی ٹی جس نے کچھ ہی عرصے میں انقلاب بھرپا کر دیا ہے اگلے ہفتے سے نئی اپ ڈیٹ لا رہی ہے۔

چیٹ جی پی ٹی  GPT4 Features

اس وقت ہم چیٹ جی پی ٹی  کا ورجن 3.5 استعمال کر رہے ہیں لیکن اب اگلھ ہفتے چیٹ جی پی ٹی کا ورجن فور GPT 4 آرہا ہے۔

GPT4 Features چیٹ جی پی ٹی

چیٹ جی پی ٹی کے ورجن فور GPT 4 میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ آڈیو، ویڈیو اور تصاویر کے ذریعے بھی روبوٹ سے گفتگو کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے ویڈیو بنائیں 

GPT-4 will be a text-only large language model with better performance on a similar size as GPT-3. It will also be more aligned with human commands and values. You might hear conflicting news on GPT-4 consisting of 100 trillion parameters and only focusing on code generation

GPT4 will be available next week and will integrate video, audio and images as inputs or outputs

You will be able to provide an image, an audio or a video as input

and ask for a summary, a description or a transformation.

Leave a Reply