How Shilajit Contribute as an Anti-Aging Supplement? Shilajit is a natural supplement that contains more than 85 minerals, all obtained from plants and herbs as a result of their natural decomposition. Although the clinical study related to Shilajit is limited, the current research shows that Shilajit has a number of health benefits. Shilajit as an anti-aging supplement is one of those benefits. Following is a brief description of how Shilajit may help in improving the skin properties and maintain the younger look with the growing age. Contact us for Online…
Category: طب و صحت
طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
Access detailed articles on health, herbal remedies, natural medicine, and treatments — especially focused on Unani and Tibb-e-Pakistani (Law of Organs).
What is Shilajit
What is Shilajit In layman’s terms, Shilajit is a thick tar-like chewy substance that oozes from rocks in certain parts of the world. The origin of Shilajit is the plants and herbs that go through a natural transition process due to climatic changes. Nobody exactly knows the transition period but it certainly takes decades to convert the plants and herbs into what we call Shilajit. Shilajit contains more than 85 minerals and compounds. Fulvic acid is the most important ingredient of Shilajit. It is produced as a result of the…
جامن کے فوائد
جامن اسے بنگالی میں کالا جام اور سندھی میں جموں کہا جاتا ہے۔مشہور عام درخت ہے۔ گرمیوں کے موسم میں پھل لگتا ہے۔ اس کا رنگ اودا سیاہ ہے۔ ذائقہ قدرے شیریں ہے اور مزاج سرد خشک ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے۔ جامن کی گٹھلیاں پیس کر سادہ پانی کے ہمراہ ہر روز تین ماشہ کھاتے رہیں۔ ذیابیطس کا خاتمہ ہو جائے گا۔یہ خون اور گرمی کے نقائص دور کرتا ہے۔ بھوک لگاتا ہے کھانے کو ہضم کرتا ہے۔ قدرے قابض ہے۔ تلی‘ جگر اور معدہ…
کولڈ ڈرنک اور جدید تحقیق
ایک زمامہ تھا جب مہمانوں کی تواضع پان پیش کر کے کی جاتی تھی پھر پان کی جگہ چائے نے لے لی ۔۔۔۔اب چائے بھی گئی گزری چیز سمجھی جانے لگی ۔۔۔ جب سے بوتل صاحبہ تشریف لائی ہیں۔ اب جب تک مہمان کو کوکا کولا ، پیپسی کولا، سیون اپ ، یا مرنڈا پیش نہیں کر دی جاتی۔۔۔۔ سمجھا جاتا ہے ہم نے مہمان کی کوئی خاطر تواضع نہیں کی۔۔۔۔ مہمان بھی یہی خیال کرتا ہے ۔۔۔۔میزبان نے مجھے چائے پر ٹرخا دیا۔۔ پیپسی نہیں پلائی – جی ہاں…
اینٹی بائیوٹک کا کام کرنے والے 5 قدرتی اجزاء
جب دنیا میں میڈیکل سائنس نے اس قدر ترقی نہیں کی تھی، اور دوائیں بنانے والی کمپنیاں نہیں بنیں تھی، تب لوگ قدرتی جڑی بوٹیوں اور اجزاء سے ہی بڑی سے بڑی بیماریوں کا علاج کرتے تھے۔ویسے تو اب میڈیکل سائنس میں بھی جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا جاتا ہے، جب کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے باوجود قدرتی اشیاء کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں آئی، یہی وجہ ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں مختلف بیماریوں کا علاج گھریلو ٹوٹکوں یا قدرتی اجزاء سے کیا جاتا ہے۔تو ناظرین آج…
ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن
آپ کے ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن میں انتہائی گہرا تعلق پہلی مرتبہ سامنے آگیا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کون نہیں کرتا، لیکن اگر روز مرہ استعمال کی یہ چیز مردوں کو بانجھ کرنے کا سبب بن رہی ہے تو اس زیادہ خوفناک انکشاف کیا ہو سکتا ہے۔ سائنسی جریدے ’جرنل آف آکوپیشنل اینڈ انوائرنمنٹل میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کچھ ایسی ہی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔اس تحقیق کے لئے سائنسدانوں نے پولینڈ کے ایک فرٹیلٹی کلینک سے 325 مردوں کے سپرم اور پیشاب…
بادام بھگو کر کھانا
بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟ اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔ بادام وٹامن ای، غذائی فائبر، میگنیشم، کاپر، زنک، آئرن، پوٹاشیم اور کیلشیئم سمیت 15 غذائی اجزا جسم کو فراہم کرتے ہیں۔ مگر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر افراد باداموں کو پانی…
دانت کے کیڑوں سے نجات
دانت کے کیڑوں سے نجات کا انتہائی مفید اور آزمودہ نسخہ چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ دلکش اورحسین مسکراہٹ خوبصورت دانتوں کی مرہون منت ہوتی ہے۔اس لئے دانتوں کی صفائی اورخوبصورتی کا خاص خیال رکھیں دانت انسان کے چہرے پر نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔کیونکہ یہ باتیں کرتے ،مسکراتے وقت دوسروں کودکھائی دیتے ہیں اور اگر یہ گندے ہوں تو اس سے دیکھنے والوں کو گھن آتی ہے نیز دانتوں کی صفائی نہ کرنے سے معدے اور مسوڑھوں کی بہت سی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔اس لئے گاہے بگاہے ڈینٹسٹ کو…
کرونا ٹیسٹ اقسام
سوال: کرونا کی تشخیص کے لیے مارکیٹ میں اس وقت کرونا کے کون کون سے ٹیسٹ موجود ہیں؟ جواب: اس وقت پاکستان میں مندرجہ ذیل دو ٹیسٹ کیے جارہے ہیں پی سی آر (RT-PCR) کرونا اینٹی باڈی ٹیسٹ (Corona Antibody test) سوال : پی سی آر ٹیسٹ کس طرح کیا جاتا ہے؟ جواب: پی سی آر کرنے کے لیے سانس کی نالی میں موجود رطوبتوں کا سواب لیا جاتا ہے، یا تھوک کا سیمپل لیا جاتا ہے سوال : کن لوگوں کو یہ ٹیسٹ کروانا چاہیے ؟ جواب: اگر آپ…
کیا سناء مکی کرونا کا علاج ہے
علم طب کے فروغ میں جہاں صاحبان علم وفضل اطباء کا کردار یاد گار اور ناقابل فراموش ہے، وہیں جڑی بوٹیوں کی تلاش اور خصوصیات کے حوالے سے’’عطائیوں‘‘ کی عرق ریزی سے بھی انکار ممکن نہیں۔ کہا جاتا ہے کہ انہی ’’عطائیوں‘‘ نے اپنی زندگیاں جڑی بوٹیوں کی پہچان، ان کے خواص اور استعمال کے بارے میں جانتے جانتے جنگلوں، ویرانوں، میدانوں اور پہاڑوں میں تیاگ دیں۔ 30 سال قبل جڑی بوٹیوں کے ایک عمر رسیدہ ’’عطائی‘‘ سے ملاقات میں نباتات کے مفید اور مضر اثرات سے واقفیت کے بارے…
