مستقبل کی دنیا اور بچوں کی تربیت تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت:3 فروری 2019 مشکل کام بچوں کی تربیت مشکل ترین اور صبر آزما کاموں میں سے ایک کام ہے۔ ہمارے ہاں جیسا کہ ہر شعبہ تنزلی کا شکار ہے وہی معاشرتی اقدار بھی تباہی کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ چند سال پہلے تک ہر کام بغیر تربیت محض ڈگری کی بنیاد پر کیا جاتا تھا لیکن اب اس حوالے سے تبدیلی آرہی ہے اور ہر شعبے میں تربیت اور ٹریننگ کو ضروری سمجھا…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
تدبیر ،رد عمل اور ہیجانی تقاریر
(سید عبدالوہاب شیرازی) ایک بہترین قائد اور رہنما میں یہ وصف ہونا چاہیے کہ وہ اپنی محنت سے اکھٹی کی ہوئی جمع پونجی(کارکنان) کی حفاظت کا پورا خیال رکھے۔آپ کے لئے یہ بات حیرت سے کم نہ ہوگی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ستائیس جنگوں میں حصہ لیا اور پچپن سریے روانہ کیے، لیکن مدنی زندگی کے دس سالوں اور ان تمام جنگوں میں مجموعی لحاظ سے صرف اور صرف 969 لوگ قتل اور شہید ہوئے، وہ بھی کافروں اور مسلمانوں کو ملا کر۔حالانکہ حضور اکرم…
1834 معرکہ وادی کونش
آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ کریں Markah
باہمی اختلافات ،ہماری سوچ اور پیغمبرانہ سوچ میں فرق
باہمی اختلافات ،ہماری سوچ اور پیغمبرانہ سوچ میں فرق تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت:2 فروری 2019 مولوی انیس مولوی انیس احمدؒ ایک گمنان مجاہد ، تحریک ریشمی رومال کے سرگرم کارکن اور اسیرمالٹا تھے۔ 1912ءمیں علیگڑھ سے گریجویشن کرنے کے بعد انگریز کی عطا کردہ”ڈپٹی کلکٹری“ یعنی جج کا عہدہ چھوڑ کر علومِ قرآنی حاصل کرنے کے لئے دہلی پہنچے۔ دہلی میں قائم مولانا عبیداللہ سندھی رحمہ اللہ کے ادارے ”ادارہ نظارة المعارف“ میں داخلہ لیا، کافی عرصہ علوم قرآنی کی تحصیل کرتے رہے…
پیشاب کے قطروں سے پریشان ہیں..؟؟
پیشاب کے قطروں سے پریشان ہیں پیشاب کے قطروں سے پریشان ہیں ایک مسلمان اور خاص طور پر نمازی مسلمان کو اگر پیشاب کے بعد قطرے گرنے کی بیماری ہو تو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پیشاب کے بعد قطرے گرنا بیماری بھی ہوسکتی ہے اور نفسیاتی مسئلہ بھی۔لیکن یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا کوئی حل نہ ہو۔ Peshab K Qatray Urine Drops | Part 1 | Learn Health Tip | Urdu Hindi Peshab K Qatray Urine Drops | Part 2 | Learn Health Tip |…
نظام کی تبدیلی یا خلافت علی منہاج النبوة کیسے ممکن ہے۔
نظام کی تبدیلی یا خلافت علی منہاج النبوة کیسے ممکن ہے۔ تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت:1 فروری 2019 اس وقت ملک خداد پاکستان میں بے شمار مذہبی اور سیاسی جماعتیں نظام کی تبدیلی کا دعویٰ لیے کام کررہی ہیں۔جن میں تحریک انصاف،ڈاکٹر طاہرالقادری، جماعت اسلامی، تنظیم اسلامی،جمعیت علمائے اسلام، تبلیغی جماعت وغیرہ وغیرہ سرفہرست ہیں۔قطع نظر اس کے کہ ان حضرات اور جماعتوں کے نزدیک نظام کی تبدیلی سے کیا مراد ہے لیکن اکثر وبیشتر ان جماعتوں کے قائدین خلافت راشدہ کا حوالہ دیتے…
قرآن کے حقوق اور ہمارا طرز عمل
قرآن کے حقوق اور ہمارا طرز عمل آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ کریں
پاکستان کی مذہبی جمعیتیں
پاکستان کی مذہبی جمعیتیں تحریر نام: Syed Abdul Wahab Shah ای میل: sherazi313@gmail.com تاریخِ اشاعت:31 جنوری 2019 ویسے تو جمعیتوں کی تاریخ کافی پرانی ہے، پاکستان بننے سے قبل ہی مختلف ایشوز پر جمعیتیں بننا شروع ہوگئیں تھیں۔ جمعیت علمائے ہند کا قیام بھی پاکستان بننے سے قبل ہوا۔ شروع شروع میں تمام مسالک کے علماء اس کا حصہ تھے اور یہ سب علماء کی مشترکہ جمعیت تھی، لیکن آہستہ آہستہ اس جمعیت سے کئی جمعیتیں بنتی گئیں۔ آزادی کے بعد ہند اور پاکستان کے سابقے اور لاحقے کے ساتھ…
لاعلاج ذیابیطس کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں
کیا آپ ذیابیطس کے شکار ہیں جسے لاعلاج مرض بھی قرار دیا جاتا ہے تو ہفتے میں 3 بار پندرہ، 15 منٹ کی سخت ورزش کرنا اس سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گلاسگو یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہفتے میں 3 بار ورک آﺅٹ کرنا انسولین کی حساسیت کو اتنا ہی بہتر بناتا ہے جتنا 45 منٹ کی ورزش۔ انسولین کی حساسیت ذیابیطس ٹائپ ٹو کی علامت ہوتی ہے اور اس…
گلوئے کے فوائد
گلوئے کے فوائد یہ دو پتے آپ کو 80 سال تک صحت مند اور جوان رکھ سکتے ہیں۔ بے شمار بیماریوں سے حفاظت فراہم کرتے ہیں، آپ کے دماغ، قوت باہ، سیکس پاور، نظر جگر،گردوں کو ٹھیک رکھتے ہیں۔ Amazing Health Benefits Of Giloy || गिलोय के फायदे | Tinospora cordifolia || Al Huda Guidance
