چار مغز کیا ہے جب ہمیں چار مغز کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم پنسار سٹور پر جاکر کہتے ہیں چار مغز دیں تو وہ جو چیز چار مغز کے نام پر دے رہے ہوتے ہیں وہ چار مغز نہیں ہوتی بلکہ صرف تربوز کے مغز دیے جاتے ھیں۔ اس لیے چار مغز کی جب بھی آپ کو ضرورت ہو تو خود ہی یہ چار چیزوں کے مغز الگ الگ خرید کر مکس کردیا کریں۔ اصل چار مغز کے اجزاء یہ ہیں 1.مغز تخم خربوزہ 2.مغز تخم تربوز 3.مغز تخم…
Category: طب و صحت
طب و صحت
اس کیٹگری میں طب و صحت ، مختلف بیماریوں اور ان کے علاج، جڑی بوٹیوں کا تعارف، نسخہ جات سے متعلق معلومات اور تازہ ترین تحقیقات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ خاص طور پر قانون مفرد اعضاء طب پاکستانی کے نظریے کے مطابق مضامین پوسٹ کیے جاتے ہیں۔
Access detailed articles on health, herbal remedies, natural medicine, and treatments — especially focused on Unani and Tibb-e-Pakistani (Law of Organs).
صندل سرخ
صندل سرخ لاطینی میں۔ Pterocarpus Santalinus خاندان۔ Papilionaceae دیگرنام۔ عربی میں صندل احمراور فارسی میں صندل سرخ،ہندی میں لال چندن،گجراتی میں رتانجلی،سندھی میں صندل گاڑھابنگلہ میں رکت چندن اور انگریزی میں ریڈ سینڈل وڈ کہتے ہیں۔ ماہیت۔ اس کا درخت صندل سفید سے کچھ چھوٹا ہوتاہے۔یہ درخت پندرہ سے پچیس فٹ اونچا ہوتاہے۔چھال کالی مٹیالے رنگ کی سی ہوتی ہے۔پتے ڈیڈھ انچ لمبے بیضوی شکل کے اور آگے سے کچھ گول اور تنکے پر تین پتے ہوتے ہیں۔پھول کی ڈنڈی قدرے لمبی اور اس کے چاروں طرف زرد مائل سفید…
صندل سفید
چندن صندل سفید (white Sandal ) لاطینی میں۔ Santalum Album خاندان۔ Santalaceae دیگرنام۔ عربی میں صندل اببض فارسی میں سفید گجراتی میں سکھڑ بنگلہ میں کلمباسندھی میں صندل اچھوکہتے ہیں۔ ماہیت۔ صندل کی دو اقسام ہیں ایک صندل سفید ہے اور دوسری صندل سرخ ہے۔ فوائد کے لحاظ سے صندل سفید زیادہ موثر ہے۔ صندل سفید صندل سفید کا درخت عموماًسارا سال سرسبز اور ہرابھرا رہتا ہے اس درخت کے پتے موسم بہار میں نہیں چھڑتے ۔اس درخت کے تنے گولی دوتین فٹ ہوتی ہے۔اور اس درخت کی شاخیں پتلی پتلی…
جوارش کمونی
جوارش کمونی جوارش کمونی گیس، قبض، جلن، بواسیر، پتے کی پتھری، بلغمی کھانسی، ہچکی، کھٹی ڈکاریں، رطوبات معدہ سمیت دیگر امراض معدہ میں مفید ہے۔ وٹس اپ 03470005578 آن لائن آرڈر مشک کستوری کیا ہے
طباشیر
طباشیر تباشیر بنسلوچن انگریزی میں۔ Bamboo Manna لاطینی میں۔ Bambusa Arundin Acea ماہیت۔ مادہ بانس جو موٹے پتلے اور پہاڑی جن کو نزلہ بانس بھی کہاجاتا ہے۔اس کے اندر سے سفید رس نکل کر سوکھ جاتا ہے اور کنکری شکل بن جاتا ہے۔جب ہانس کا کاٹاجاتا ہے۔تو اس کے اندر بانس کے ہلانے سے بچنے لگتا ہے اس کوبانسوں سے نکا ل کرلیاجاتا ہے۔یہ اصلی طباشیر ہے۔ طباشیر کو جب ہانس سے نکالتے ہیں تو اس رنگ مٹیالا ہوتا ہے اگر سخت کھردرے کپڑے سے رگڑ اجائے تو اندر سے سفید نکلی…
تریاق جگر
تریاق جگر ہیپاٹائٹس سی جس میں جگر سکڑ کر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اس کے لیے تریاق جگر ایک بہترین نسخہ ہے جسے چار پانچ مہینے مسلسل استعمال کرنے سے جگر ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نہایت ہی آسان ہے جسے آپ تیار کرکے استعمال کرسکتے ہیں یا ہم سے بھی منگوا سکتے ہیں۔ اجزاء: سنڈھ ۔ نوشادر ۔ کالی مرچ ۔ سناء مکی ۔ ریوند خطائی ۔ گندھک آملہ سار ۔ ست ملٹھی ۔ سہاگہ سفید (کھل کرلیں) ۔ الائچی خرد ۔ میٹھا سوڈا ۔ گل عشر ۔ گل…
افتیمون آکاش بیل
افتیمون (آکاش بیل) افتیمون ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ افتیمون کا استعمال مختلف امراض جیسے پاگل پن ، سر درد کو دور کرنے ، خون کو صاف کرنے ، جگر کو مضبوط بنانے ، بے ہوشی کو دور کرنے اور غنود گی کو دور کرنے میں کیا جاتا ہے۔ یہ جنسی طاقت کو مستحکم کرنے اور قبل از وقت انزال کا علاج کرنے میں مدد کرتی ہے۔ افتیمون کے مختلف زبانوں میں نام: فارسی میں درخت پیچاں، عربی میں افتیمون، ہندی اور بنگالی میں…
ہالوں حب الرشاد
ہالوں حب الرشاد ہالوں ’’حب الرشاد ‘‘تخم سپنداں ’’تیزک‘‘ دیگرنام۔ عربی میں حرف۔ حب الرشاد ،فارسی میں تخم سپنداں تامل میں اڈیلی گجراتی میں اشے ہو بنگالی میں ہندی بالم سندھی میں ہالیو پنجابی میں تیزک سنسکرت میں میں چندرسور اور انگریزی میں گارڈن کریس Garden cress کہتے ہیں ۔ ماہیت۔ ہالوں حب الرشاد ایک بوٹی کے تخم میں جو زردی مائل سیاہ اورمزہ میں تندو تیز ہوتے ہیں اس کی دو اقسام ہیں ۔۱۔بری ۲۔بستانی ۔ جس کے تخم سفید یا سرخ اور گول ہوتے ہیں اسے رائی کہتے…
بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب
بلی لوٹن بالچھڑ سنبل الطیب بلی لوٹن بالچھڑ بلیوں کو مست کردینے والی جڑی بوٹی مختلف مشہور نام بال چھڑ۔ فارسی سنبل ۔عربی سنبل الطیب۔ ہندی جٹا بانسی۔ سنسکرت کتوچر، بالک ہیری ہیتر۔ بنگالی جٹابانس۔ گجراتی بال چھڑ۔کرناٹکی بہل گنڈہ،جٹابانسی۔تلنگی چنابانس ، ہندی میں नार्ड اورانگریزی میں ولیرین(Valeriana) یا Nardostachys jatamansi jatamansi کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: یہ بوٹی ہمالیہ پہاڑ، کشمیر اورگڑھوال،سکم میں پیدا ہوتی ہے۔یورپ بالخصوص انگلستان میں بھی ملتی ہے۔ شناخت: یہ خشک گرہ دار جڑی ہوتی ہیں جن میں 3 سے 4 انچ لمبے ریشے لگے ہوتے ہیں۔…
ہرمل
ہرمل Peganum Harmala حرمل ہرمل کے فوائد ایشیا کی سر زمین کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں پر سینہ بہ سینہ چلنے والے نسخے اور جڑی بوٹیوں کے استعمال کی روایات اکیسویں صدی میں سائنسی تحقیقات سے بھی ثابت ہوئی ہیں بلکہ ان جڑی بوٹیوں کا استعمال اب سائنسدان بھی کر رہے ہیں اور ان کو تسلیم بھی کر رہے ہیں- ایسی ہی ایک جڑی بوٹی حرمل (ہرمل) بھی ہے جو نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہندوستان ، ایران اور افغانستان میں بھی صدیوں سے استعمال کی جارہی ہے ۔…