گُڑھل کے پھول
گُڑھلمختلف نام:
ہندی گڑھل ،اوڈہل،اڑھول،جوا،جاسود،جھانسیـمرہٹی جاسوندـسنسکرت جپاشپتـگجراتی جاسود،جاسونسـبنگالی جواپھلیر گاچھ ـ
لاطینی میں ہیبسکس روزا(Hibiscus Rosa)اور انگریزی میں شوفلوور(Shoe Flower)،چائنیز روز(Chinese Rose)کہتے ہیں۔اس کے پھول ،پتے،کلی(پھول کی کلی )،جڑ،چھال اور بیج کام میں آتے ہیں۔وجہ تسمیہ:
ماہرین...
شربت قبض ملین
شربت قبض ملین
Syrup constipation Mulayanقبض ام الامراض جس کے لیے بہت سے نسخے ترتیب دیے گئے ہیں جن میں اکثریت گولیاں کیپسول اور سفوف و معجون وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہیں ہربل ادویات میں...
شربت ہاضمو
شربت ہاضمو Digestive syrup
اجزا
کاسنی ۔افسنتین ۔تخم خربوزہ۔گل سرخ ہر ایک 5۔5 تولہ
ترپھلہ 10 تولہ ۔چرائتہ۔زرشک۔ گلو ہر ایک 4 تولہ
گل گاوزبان 3 تولہ ۔افتیمون 2 تولہ ۔مصری 1 کلوبنانے کا طریقہ
تمام ادویہ کو 4...
پیپر منٹ سیرپ
پیپر منٹ سیرپ Syrup Peppermint
پیپر منٹ سیرپ الٹی متلی ہیضہ چکر مروڑ پیٹ درد بھوک کی کمی کے لیے بہترین شربت ہے بشرطیکہ خود بنایا جائے اور مکمل نسخے کے ساتھ بنایا جائے میرے...
مشروبات بنانے کا طریقہ
مشروبات بنانے کا طریقہ
How to make drinksترکیب شربت بزوری
اجزءتخم کاسنی. 50 گرام سونف 50 گرام
تخم کشوث. 50 گرام جڑ سونف. 10 تولے
جڑ کاسنی 10 تولے چھار. مغز 10تولے
چینی ڈھائی کلو پانی 4کلو,
طریقہ
تمام اشیاء...
اطریفل اسطوخودوس
اطریفل اسطوخودوس
Atreefal Ustukhudoos
اطریفل اسطوخودوس سردرد کے لیے مفید ہے پرانے سے پرانے سردرد پر کام کرتا ہے۔بلغمی رطوبات فصلات کو صاف کرتا ہے سر کا بھاری پن نزلہ زکام سے ہونے والی جکڑن...
Gonorrhoea اکسیر سوزاک
Gonorrhoea اکسیر سوزاک
بہت دوست انباکس سوزاک کےتعارف کے بارے علامات وجوھات علاج کے متعلق سوال کررھےتھے جو کہ واقعی ان دنوں پانی کم پینے کی وجہ سے ظاھر ھونے والی تکلیف دہ امراض میں...
معجون مخرج بلغم
معجون مخرج بلغم
Treatment of phlegm
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے آپ سب ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو سدا خوش وخرم...
معجون سپرمی
Infertility
مردانہ بانچھ پن کا علاج
معجون سپرمی :-
بےاولاد افراد کےلیے پیغام شفاء(پہلا رزلٹ )چیک کریںنسخہ اجزاءموصلی سفید انڈیا 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
تمرہندی 100 گرام
تخم کونچ 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
ستاور 50 گرام
بہمن سفید 50 گرام
اوٹنگن...
شربت استھمینا
شربت استھمینا :- Syrup ASTEHMINA
دمہ
دمہ ہمہ قسم ، کھانسی نزلہ و زکام کا حتمی علاج
دمہ لفظ دم سے نکلا ہے دم سے مراد سانس ہے جس کا سانس تنگی سے آتا ہوں سانس پھولتا...
شربت گیس کو
شربت گیس کو :- Syrup gas
فوائد
بھوک کی کمی۔معدہ میں جلن
تیزابیت معدہ۔گیس ٹربل۔نفخ شکم
ورم معدہ و جگر ۔درد معدہ۔السر
کھٹی ڈکاریں۔انتڑیوں کا ورم۔
گردہ،پتہ اور آنتوں کے ریحی درد کو منٹوں میں ختم کرنے کے لیے اکسیر...