اگر آپ کا پِتہ درست کام نہ کررہا ہو تو پتھری کے ساتھ ساتھ معدے میں تیزابیت، گیس، متلی، قے اور معدے میں درد جیسے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ پِتہ کیا ہے؟ پِتہ آپ کے پیٹ میں جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب ہوتا ہے اور امرود کی شکل کے اس عضو میں ایک سیال (کیمیکل) بائل یا صفرا ہوتا ہے۔ یہ سیال جگر میں بنتا ہے جو کہ چربی اور مخصوص وٹامنز کو ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔ جب آپ کھاتے ہیں تو جسم اسے خارج کرنے…
Category: تازہ ترین
تازہ ترین
اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ کی ہر نئی پوسٹ موجود ہوتی ہے۔ جس میں اہم اور تازہ ترین خبریں، آرٹیکلز، مضامین وغیرہ ہوتے ہیں۔
گردوں کو نقصان پہنچانے والی 8 عام چیزیں
فیصل ظفر گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیئم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون کے سرخ خلیات بھی متوازن سطح پر رہتے ہیں۔ مگر گردوں کے امراض کافی تکلیف دہ اور جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ گردوں کو ہونے والے نقصان کی علامات کافی واضح ہوتی ہیں تاہم لوگ جب تک ان…
ڈاکٹر طاہرالقادری کوگالیاں دینے والوں کے لئے خوشخبری:
ڈاکٹر طاہرالقادری کا ایک سیاسی رخ ہے چنانچہ جب وہ کوئی سیاسی بیان جاری کرتے ہیں یا کوئی سیاسی ایکٹویٹی کرتے ہیں تو الیکٹرانک میڈیا دکھاتا ہے، اور کروڑوں لوگ بھی دیکھتے ہیں۔اور اس رخ میں ان سے کئی غلطیاں بھی ہوئی ہیں۔ جبکہ ڈاکٹر صاحب کا ایک علمی اور فلاحی رخ بھی ہے جس سے عام طور پر بریلوی مکتبہ فکر کے علاوہ باقی لوگ واقف نہیں ہیں۔ خصوصا ان کو گالیاں دینے والے تو باالکل ہی واقف نہیں ہیں۔ ذیل میں ان کے چند کارنامے اس غرض سے…
درس نظامی موبائل ایپلی کیشن
درس نظامی کا مکمل نصاب اور عربی اردو شروحات سمیت ہزاروں کتابوں کی آن لائن ریڈنگ اور ڈاون لوڈنگ پر مبنی ایپلی کیشن اس لنک سے ڈاون لوڈ کریں اور طریقہ سے متعلق ویڈیو دیکھیں. درس نظامی مکمل نصاب کی موبائل ایپلی کیشن انسٹان کرنے کے لیے یہاں کلک کریں https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nukta.darsenizami ………..
عقائد اسلام مختصر
عقائد اسلام پر مختصر مگر جامع کتاب، مولانا ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ کی عقائد اسلام کی تلخیص آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈکریں
ٹائیفائیڈ کی علامات اور علاج
ٹائیفائیڈ کی علامات اور علاج اس ویڈیو میں ٹائیفائیڈ کی علامات اور آسان گھریلو علاج حکیم محمد اقبال صاحب کی زبانی سنیے۔ typhoid Ki Alamat Aur Elaj ● Hakim Muhammad Iqbal ● video 2 ● Al Huda Guidance
بائیو کیمک پریسکرائبر
Download بائیو کیمک پریسکرائبر محبوب عالم قریشی ہومیوپیتھک Share this:ضرور شیئر کریں۔
موٹاپے کا علاج 5 مشروبات سے
عمر کے کسی حصے میں بھی موٹاپا جسمانی خصورتی کو ختم کرتا ہے بلکہ یہ مختلف امراض کا باعث بھی بنتا ہے۔ اگر آپ موٹاپے کی پریشانی اور روز مرہ مصروفیات کی وجہ سے غذائی ترتیب کو اپنا نہیں سکتے تو مشروبات بھی موٹاپے سے نجات دلا سکتے ہیں۔ ان میں سے یہ پانچ بہت زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں۔ سبز چائے اگر کہا جائے کہ سبز چائے موٹاپے کا دشمن ہے تو غلط بات نہیں ہو گی۔ سبز چائے برسوں سے مختلف فوائد کے لیے استعمال کی جا رہی…
اللہ تو کافر کی آہ بھی سنتا ہے
(سید عبدالوہاب شیرازی) گذشتہ کچھ عرصے سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں کی طرف سے مسلمانوں پر ظلم وستم کی انتہاءکردی گئی ہے۔کچھ ملکوں میں براہ راست مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور کچھ ملکوں مثلا پاکستان وغیرہ میں کافروں کے ایجنٹ نہتے شہریوں، تعلیمی اداروں کے بچوں اور بے گناہ مسلمانوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا رہے ہیں۔وہ وقت دور نہیں جب بچوںاور بے گناہوں کے تڑپتے لاشے آسمان سے ایسے عذاب کو کھینچ لائیں گے جو اسلام دشمنوں کو خَس وخاشاک کی طرح بہالے جائے گا۔…
کیمیا گری
Download کیمیا گری حکیم جلال الدین
