Blog

کرونا ٹیسٹ مثبت کیوں آتا ہے

کرونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کے بارے میں انتہائی اہم معلومات کرونا ٹیسٹ اگر منفی آجائے تو لیبارٹری والے پھر بھی آپ کو ڈرائیں گے کہ ہوسکتا ہے ہم نے جہاں سے ٹیسٹ کیاہے وہاں کرونا وائرس کے جرثومے موجود ہی نہ ہوں۔ یا ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی مسلہ ہو۔ لیکن اگر یہ ہی ٹیسٹ مثبت آجائے تو آپ کو کبھی یہ نہیں کہیں گے کہ ہوسکتا ہے ہماری ٹیسٹ کٹس میں کوئی غلطی ہو یا یہ وائرس آپ کے جسم میں غیر نقصان دہ حالت میں ٹکڑوں کی…

ارطغرل ڈرامہ اور کرنے کا کام

ارطغرل ڈرامہ اور کرنے کا کام (سید عبدالوہاب شیرازی) پچھلے کچھ عرصے ترکی صدر رجب طیب اردگان کی سرپرستی میں بننے والا ڈرامہ غازی ارطغرل دنیا بھر میں کے مسلمانوں میں بہت مقبول ہو چکا ہے۔ اس کی شہرت ایک سال پہلے ہی پاکستان میں بھی ہو چکی تھی، لیکن ایک ماہ قبل وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جب اسے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا گیا تو سوشل میڈیا پر کسی چیز کے وائرل ہونے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ارطغرل کی پہلی قسط صرف بیس دن میں پاکستان…

بغیر الف کے خطبہ

عقل دنگ اور حیران رہ گئی ایک مرتبہ گفتگو چلی کہ حروف تہجی میں وہ کونسا حرف ہے جس کا استعمال اتنا زیادہ کہ اس کے بغیر ایک جملہ بھی نہیں بن سکتا مجلس میں بیٹھے تمام احباب کا اتفاق ہوگیا کہ وہ حرف “الف” ہے حضرت سیّدناعلی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ بھی موجود تھے، آپ نے فی البدیہہ ایک خطبہ کہا جو اب بھی کتب میں تین سے چار صفحات پر مشتمل ہےاور پورے خطبے میں ایک بھی ،الف، نہیں ہے گزشتہ دنوں اسے پڑھنے کا اتفاق ہوا تو…

آئی ٹی کی دنیا کے ڈیجیٹل مداری

آئی ٹی کی دنیا کے ڈیجیٹل مداری

(سیدعبدالوہاب شاہ) پہلے مداری صرف میلوں ٹھیلوں ، اور تقریبات میں نظر آتے تھے ، لیکن جدید دور میں مداری بھی جدید ہوگئے ہیں، ٹیکنالوجی کااستعمال بھی سیکھ لیا ہے اور اپنی ڈگڈگی بھی بدل لی ہے۔پرانے مداری سڑک کنارے جب ڈگڈگی بجاتے تھے آہستہ آہستہ لوگ ان کے اردگرد جمع ہونا شروع ہو جاتے، جومداری جتنے زور سے اور جتنی تیزی سےڈکڈگی بجاتا اتنے ہی زیادہ لوگ جمع کرلیتا تھا۔مداری کا یہ کمال ہوتا تھا کہ وہ اپنی باتوں اور جسم کی حرکات و سکنات سے لوگوں کو اپنے…

فلم انڈسٹری کو ترکی ڈرامہ غازی ارطغرل نے صرف دو سال میں دفن کر دیا

فلم انڈسٹری کو ترکی ڈرامہ غازی ارطغرل نے صرف دو سال میں دفن کر دیا امریکہ کی لونڈی ھالی وڈ اور بالی وڈ کی 70 سالہ فحش فلم انڈسٹری کو ترکی ڈرامہ غازی ارطغل نے صرف دو سال میں دفن کر دیا ؎ گزشتہ 60 ،70 سال سے مسلمانوں کو فحش فلمیں اور جھوٹے ڈرامے مصنوعی پھولوں میں سجا کر پیش کرنے والا یورپ اور انڈیا ترکی ڈرامہ غازی ارطغل کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا جس کا واضع ثبوت یہ ھے کہ انڈین حکومت نے اپنے اداکاروں پر…

زکوۃ پرزنٹیشن

زکوۃ پریزینٹیشن زکوۃ کیسے ادا کریں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی 2

زکوۃ کیسے ادا کریں آن لائن پڑھیں ڈآون لوڈ کریں 2Mb

President Queries Tanzania Coronavirus Kits After Goat Test

According to Voice of America DAR ES SALAAM, TANZANIA – Coronavirus test kits used in Tanzania were dismissed as faulty by President John Magufuli on Sunday, because he said they had returned positive results on samples taken from a goat and a pawpaw. Magufuli, whose government has already drawn criticism for being secretive about the coronavirus outbreak and has previously asked Tanzanians to pray the coronavirus away, said the kits had “technical errors”. The COVID-19 testing kits had been imported from abroad, Magufuli said during an event in Chato in…

تاریخ دولت عثمانیہ

تاریخ دولت عثمانیہ ڈاکٹر محمد عزیر پی ڈی ایف Tareekh Dolat e Usmaniah PDF Book Free Download 4

ارطغرل اور خلافت عثمانیہ کی تاریخ پر مبنی کتاب سلطنت عثمانیہ  آن لائن پڑھیں جلد اول    جلد دوم ڈاون لوڈ کریں جلد اول    جلد دوم

Blogger Tutorial آئیں بلاگر سیکھیں

ETO 6

Blogger Tutorial Blogger Tutorial {#01} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ► ETO Seekho Blogger Tutorial {#02} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ►ETO Seekho Blogger Tutorial {#03} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ► ETO Seekho Blogger Tutorial {#04} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ►  ETO Seekho Blogger Tutorial {#05} How to Make apps Store ► एप्स स्टोर कैसे बनाएं ►  ETO Seekho Blogger Tutorial {06} How to Make website Like Youtube