Blog

” کاروباری خواتین”

حامد حسن

ایبٹ آباد سے مانسہرہ جاتے ہوئے 13 کلو میٹر کے فاصلے پر “مانگل” ایک علاقہ آتا ہے یہاں کی خواتین نے گولڈن، مصری اور دیسی مرغیوں کے بزنس کو ایک نیا رخ اور ٹرینڈ دیا۔ ان خواتین نے اپنے گھروں اور زمینوں میں شیڈ فارم بنائے اور عرصہ دراز سے گولڈن، مصری مرغیوں، چوزوں اور انڈوں کا بزنس کر رہی ہیں۔ ایک خاتون خانہ کم سے کم ایک سو سے پانچ سو مرغیاں پال رہی ہے۔ یہ خواتین 2 طرح سے اس بزنس کو کر رہی ہیں 1۔ چوزے، 2۔…

سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں

سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں

سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں سید عبدالوہاب شیرازی کچھ دن فیس بک پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ سائنس اتنی پروفیکٹ نہیں کہ اس پر ایمان لایا جائے، پروفیکٹ صرف اللہ کی ذات اور اللہ کا کلام وحی ہے، لہذا ایمان صرف اسی پر ہونا چاہیے، چونکہ فیس بک پر ہر قسم کے للو پنجو ہوتے ہیں، ان کے لیے اتنی سادہ سی اور مختصر سی بات کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے،اس لیے  انہوں نے طرح طرح کے…

قسط نمبر12 رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت

12 رشتہ کی بندش اور استخارہ 1

اس سلسلے کی تمام اقساط یہاں دیکھیں رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت ہمارے معاشرے کے اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ رشتوں کا نہ ملنا بھی ہے، خاص طور پر لڑکیوں کے رشتے نہیں ملتے۔ ان مسائل کا شکار زیادہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کا خاندانی اور قبائلی نظام تباہ ہوچکا ہے۔ البتہ جن لوگوں کا خاندانی نظام اب بھی قائم ہے وہ بچیوں کے رشتوں کے معاملے میں اتنے پریشان نہیں ہوتے اور خاندان میں سے آسانی سے رشتے مل جاتے ہیں۔ انگریز اور…

قسط نمبر11 کاوبار اور رزق کی بندش

11 کاروبار اور رزق کی بندش 5

کاوبار اور رزق کی بندش رزق اور کاروبار کی پریشانی تو بہت زیادہ لوگوں کو ہوتی ہے، چنانچہ مجھے بھی جتنے میسج آتے ہیں ان میں ایک بہت بڑی تعداد ایسے میسجز کی ہوتی ہے کہ ہمارا کاروبار بند ہے، ہم مقروض ہیں، جو بھی کاروبار شروع کرتے ہیں نہیں چلتا، گھر کے اخراجات بھی پورے نہیں ہوتے وغیرہ وغیرہ۔ دنیا کا نظام 1۔سب سے پہلی اور بنیادی بات یہ یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو کچھ قوانین کے پابند بنایا ہوا ہے، کائنات میں جو کچھ بھی…

قسط نمبر10 علامات، سنبل،اور کوڈنگ

علامات، سنبل،اور کوڈنگ

علامات، سنبل،اور کوڈنگ قارئین کرام اللہ تعالیٰ نے مختلف چیزوں میں مختلف قسم کی تاثیر رکھی ہے۔ جیسے کھانے پینے کی چیزیں کسی کا مزاج گرم ہوتا ہے کسی کا سرد ہوتا ہے کسی کا بلغمی اور کسی کا سوداوی یا صفراوی وغیرہ۔ اسی طرح زہر کے اندر یہ تاثیر ہے کہ انسان کوہلاک کردیتا ہے، چاہے کوئی غلطی سے کھائے یا جان بوجھ کر ہلاک ہی ہوجاتا ہے۔ پانی میں اللہ نے یہ تاثیر رکھی ہے کہ انسان کی پیاس کو بجھا دیتا ہے۔ اللہ نے انسان کے خیال…

قسط نمبر9 جھوتے نبی، کہانت و عملیات

009 مدعیان نبوت اور عملیات کی دنیا 11

سید عبدالوہاب شاہ جھوٹے نبی اور جادوگری و عملیات قارئین کرام یہ بات شاید آپ کے لیے حیران کن ہو کہ زیادہ تر نبوت کے جھوٹے دعویدار پہلے جادوگری اور عملیات کا کام ہی کرتے تھے۔ بحیثیت مسلمان ہمارا یہ بنیادی عقیدہ اور ایمان ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قیامت تک اب کوئی نبی یا رسول کسی بھی حیثیت میں نہیں آئے گا۔لیکن دنیا میں نبوت کے جھوٹے دعویدار سر اٹھاتے رہے، یہاں تک کہ خود حضور صلی اللہ علیہ…

Hunza Green Tea Tumuru Tea Benefits of Tumuru/ Wild Thyme Tea ہنزہ گرین ٹی

Hunza Green Tea Online Order 1 14

ہنزہ سبز چائے ہنزہ کی مشہور گرین ٹی یعنی سبز چائے۔ ہنزہ گرین ٹی کیا ہے اور اس کے کیا کیا فوائد ہیں۔ ہنزہ گرین ٹی گھر بیٹھے حاصل کریں۔ یہ دراصل تین قسم کی مختلف جڑی بوٹیاں ہیں جو نہ صرف خوشبودار، خوشگوار ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی بہت ہی مفید ہیں۔ پاکستان کے بڑے سیون سٹار ہوٹلز سرینا وغیرہ میں لوگوں کو پیش کی جانے والی یہ گرین ٹی شمالی علاقہ جات کے لوگ سینکڑوں سالوں سے استعمال کر رہے ہیں۔ ہنزہ گرین ٹی کے فوائد بخار…

قسط نمبر8 مسلمان اور عملیات کی دنیا

008 مسلمان اور عملیات کی دنیا 19

مسلمان اور عملیات کی دنیا سید عبدالوہاب شیرازی کسی بھی قوم کا عروج و زوال ان کی زندگیوں پر بہت اثر ڈالتا ہے، جب مسلمان دنیا میں عروج پر تھے، تو ان کام،تہذیب،تمدن،اخلاق،اقدار ہر چیز عروج پر تھی، لیکن خلافت اسلامیہ ختم ہونے کے بعد مسلمان زوال کا شکار ہوئے تو ہر چیز زوال کا شکار ہوگئی۔خاص طور پر ہندوستان پر دوسوسال تک انگریزوں کی حکمرانی نے یہاں کے مسلمانوں کو علم سے کوسوں دورکرکے ذہنی پستی کا شکار کردیا، اور جب کوئی ذہنی پستی کا شکار ہوتا ہے تو…

قسط نمبر7 سکل اینڈ بونز

007 شیطانی تنظیم اسکل اینڈ بونز 23

شیطان کی پجاری دیگر خفیہ تنظیمیں سکل اینڈ بونز Skull & Bones لندن کے ایک مشہور انگریزی روزنامے ‘ دی ٹیلی گراف ‘ میں 8مئی 2006ءکو ایک رپورٹ شایع ہوئی جس کے حوالے سے 11مئی کے بعض اخباروں نے بھی ایک مختصر خبر شایع کی جس کی سرخی یہ تھی : ”صدر بش کے دادا قبریں کھود کر کھوپڑیوں کاتماشہ دکھاتے تھے ” ” امریکہ میں ایک خفیہ سوسائٹی انسانی کھوپڑیوں کا استعمال کرتی تھی۔”ٹیلی گراف کے حوالے سے جو کچھ اخباروں میں شایع ہوا ، وہ کچھ اس طرح…