الیکشن شیڈول کا اعلان ہونے تک نئے ووٹ بنوائے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کروائے جا سکتے ہیں ۔ جن افراد نے نیا ووٹ بنوانا ہے یا ووٹ منتقل کروانا ہے وہ فوری طور پر فارم نمبر 21 پر کرکے شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ الیکشن کمیشن آفس ایف 7 اسلام آباد میں جمع کروا دیں ۔ فارم نمبر 21 ڈاؤنلوڈ یہ بات ضرور پیش نظر رہے کہ جس جگہ آپ ووٹ کا اندارج کروانا چاہتے ہیں آپ کے شناختی کارڈ پر عارضی یا مستقل ایڈریس وہاں…
Blog
مستقبل میں دنیا کا ہر شخص کوئٹہ سے کیوں واقف ہوگا
کوئٹہ مستقبل میں دنیا کا ہر شخص اس نام سے واقف کیوں ہو گا؟ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر اس وقت جتنا بھی ڈیٹا محفوظ ہے، اس کا سائز کیا ہے؟ اور پھر پاکستان کے شہر کوئٹہ کا اس ڈیٹا سے کیا تعلق ہے؟ یہ بات بہت حیران کن بھی ہے اورتھوڑی سی پیچیدہ بھی۔ دنیا بھر میں وزن کے لیے جو اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں ان میں گرام، ملی گرام، ملی لیٹر ، لیٹر، کلو گرام،سیر، من اور ٹن کے الفاظ بولے…
لمس سے طبی مزاج کی تشخیص طریقہ
کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت اور لمس سے طبی مزاج کی تشخیص کا نیا طریقہ (سید عبدالوہاب شاہ شیرازی) قانون مفرد اعضاء کا علم اللہ تعالیٰ نے مجدد طب حکیم صابر ملتانی کے ذریعے دنیا تک پہنچایا۔ آج دنیا بھر کے کروڑوں لوگ اس علم کے ثمرات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ نے طب کی دنیا میں تشخیص اور علاج کے ایسے زبردست اصول بیان کیے ہیں کہ ان اصولوں کو فالو کرتے ہوئے بعد کے حکماء نے تشخیص و علاج کے کئے طریقے دریافت…
کرشماتی نظام تشخیص کی حقیقت
کرشماتی نظام تشخیص کی حقیقت میڈیکل پامسٹ حکیم شہباز حسین اعوان کی حقیقت کیا ہے۔ کرشماتی نظام تشخیص کی اصلیت کیا ہے۔
یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں
یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں یاجوج ماجوج کھل چکے ہیں، یاجوج ماجوج سے متعلق چند ایسی احادیث جو چائنی اقوام کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ کھل گئے یاجوج و ماجوج کے لشکر تمام چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حرف ینسلون حتی اذا فتحت یاجوج و ماجوج من کل حدب ینسلون Yajooj Majooj Khul Chukay ► Nukat e Quran by Syed Abdulwahhab Sherazi
میڈیکل پامسٹری اور کرشماتی نظام تشخیص
میڈیکل پامسٹری اور کرشماتی نظام تشخیص کی حقیقت The Reality of Medical Palmist Hakeem Shahbaz 🔥 کرشماتی نظام کی حقیقت ⚡️ Medical Palmistry
افغانستان میں خواتین کی تعلیم کا مسئلہ
افغانستان میں خواتین کی تعلیم کا مسئلہ (سید عبدالوہاب شاہ) دو روز قبل افغان حکومت نے ایک حکم نامے کے تحت کالج، یونیورسٹیز میں خواتین کی کلاسز بند کردی ہیں۔ہمارے لیے یہ صرف ایک خبر ہے جبکہ افغان حکومت اس کی وجوہات بھی رکھتی ہے۔ چنانچہ ہمارے ہاں لبرل طبقے کے علاوہ بعض مذہبی اور مولوی لوگوں نے بھی اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے اپنے آپ کو روشن خیال ثابت کرنے کا ایک اچھا موقع سمجھ کر سوشل میڈیا پر مذمتی بیانات جاری کیے۔ ان کی پوسٹیں دیکھ کر…
بیک لنک چیکر مفت ٹولز
کسی بھی ویب سائٹ کے بیک لنک چیک کرنے کے لیے چھ مفت ٹولز۔ (سید عبدالوہاب شاہ) بیک لنک سے مراد وہ لنکس ہیں جو دوسری ویب سائٹس سے آپ کی ویب سائٹ کی طرف آرہے ہوتے ہیں، ایسے اگر جینون ہوں تو آپ کی ویب سائٹ کی اتھارٹی بہتر ہوتی ہے۔ اچھے معیار کے بیکن لنکس جتنے زیادہ ہوں گے آپ کی ویب سائٹ گوگل کے سرچ میں اتنی ہی بہتر ہوگی۔ بیک لنکس ویب سائٹ کے لیے کیوں اہم ہیں؟ بیک لنک ویب سائٹ کی ایس ای او…
جانوروں کے خوبصورت نام
جانوروں کے خوبصورت نام بہت سارے لوگ گھروں میں مختلف جانور پالتے ہیں، مثلا کتا، بلی، یا کچھ پرندے وغیرہ۔ خاص طور پر کتا بلی اگر پالے جائیں تو ان کا کوئی نہ کوئی نام بھی رکھا جاتا ہے۔ نیچے کتے، کتیوں اور بلے، بلیوں کے ناموں کی ایک لسٹ دی جارہی ہے، اس لسٹ میں سے آپ اپنی پسند سے اپنے کتے کتی، اور بلے بلی کا نام رکھ سکتے ہیں۔ آپ کے پالتو جانور کا کیا نام ہے، وہ بھی آپ کمنٹ میں بتا سکتے ہیں تاکہ اسے…
اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں
اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں make money with Shorts باالآخر یوٹیوب نے آفیشلی اعلان کردیا ہے کہ یکم فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹ بنانے والے بھی مونیٹائیزیشن سے پیسے کما سکیں گے۔ ضروی لوازمات یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمانے کے لیے یوٹیوب نے کچھ لوازمات کا اعلان بھی کیا ہے جس کے مطابق صرف وہی لوگ شارٹ ویڈیوز کو مونیٹائز کر سکیں گے جن کے سبسکرائبر کم از کم ایک ہزار ہوں۔ اور پچھلے بارہ مہینوں میں 4ہزار گھنٹے پبلک واچ ٹائم ہو۔ اسی طرح پچھلی 90 دنوں…
