nuktaguidance.com
جانوروں کے خوبصورت نام - Nukta Guidance Articles
بہت سارے لوگ گھروں میں مختلف جانور پالتے ہیں، مثلا کتا، بلی، یا کچھ پرندے وغیرہ۔ خاص طور پر کتا بلی اگر پالے جائیں تو ان کا کوئی نہ کوئی نام بھی رکھا جاتا ہے۔