Blog

سیاہ خضاب احکام و مسائل

Read Online Download (1MB) Link 1      Link 2

استقبال رمضان، قرآن اور اقامت دین کی جدجہد

(سید عبدالوہاب شیرازی) قرآن اور اقامت دین کی جدجہد حضورﷺ استقبال رمضان میں تین بار صحابہ سے پوچھتے تھے: مَاذا یَستَقبِلُکم وَ تَستَقبِلُون؟ قالھا ثلاثا، فقال عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ: یا رسول اللہ وحی نزل؟ قالا لا۔ قال: عدو حضر؟ قال لا۔ قال فماذا؟ قال: ان اللہ یغفر فی اول لیلة من شہر رمضانَ لکل اہل ہذہ القبلة۔ واشار بیدہ الیہا (ابن خزیمہ۔ شعب الایمان۔ منذری۔ الترغیب والترہیب) کون تمہارا استقبال کررہا ہےا ور تم کس کا استقبال کررہے ہو؟۔ یا فرمایا: ایک آنے والا تمہارے سامنے آرہا…

خارش کا علاج

Kharish 3

رمضان، قرآن اور ہم

نکتہ

سید عبدالوہاب شیرازی رمضان، قرآن اور ہم شَھْرُ رَمَضَانَ الذِی اُنزِلَ فِیہِ القُرآنُ ھُدی اللناس وبَیِّنٰت من الھدیٰ والفُرقَان(بقرہ) ہدایت کے دوپہلو ہدایت کا ایک پہلوہے نظری،فکری اور علمی ہدایت۔ جبکہ ہدایت کا دوسرا پہلو ہے عملی، اخلاقی اور زندگی کے معمولات کے ضمن میں ہدایت۔یعنی انسان میں یہ تمیز پیدا ہو اجائے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے؟۔ پہلاپہلو جو کچھ نظر آرہا ہے یہ حقیقت نہیں ہے بلکہ جو کچھ اس کے پیچھے ہے وہ حقیقت ہے۔ کائنات میں جو کچھ نظر آرہا ہے یہ حقیقت…

رمضان اور صحت و تندروستی

Ramazan and Health 4

عورتوں کے جسم پر سیاہ دھبے

Black spots on womens body 5

ڈینگی اور قوم سبا

سید عبدالوہاب شیرازی ڈینگی اور قوم سبا ایک اخبار میں بڑی سرخی لگی ہوئی تھی کہ’’ ڈینگی سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے‘‘۔ اس خبر کو پڑھ کر مجھے ایک قرآنی واقعہ یاد آیا جو پیش خدمت ہے۔ 22ویں پارے میں قوم سباء کے نام سے ایک سورہ مبارکہ ہے جس میں اس قوم پر اللہ کے احسانات اور پھر ناشکری کے نتیجے میں آنے والے عذاب کا ذکر ہے۔اخباری خبر میں نظر آنے والا نعرہ قوم سباء نے بھی لگایا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو بہت بڑے ڈیم…

یہ غذائیں آپ کو ذیابیطس سے بچا سکتی ہیں

5cbef4a9626c1 7

ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ لیکن آپ اپنی غذا میں تبدیلی کے ساتھ اس مرض سے خود کو محفوظ بھی رکھ سکتے ہیں۔ اپنی غذا سے مضر صحت چینی اور کاربوہائیڈریٹس کو ان پانچ صحت بخش غذاؤں سے بدل دیں. سبز…

شداد کی جنت

شداد 13

سید عبدالوہاب شیرازی شداد کی جنت تفسیر فتح العزیز میں لکھا ہے کہ : اللہ تعالیٰ نے ملک الموت سے پوچھا تجھے کسی کی روح قبض کرتے ہوئے رحم آیا؟ تو ملک الموت نے کہا ہاں، دو آدمیوں کی روح قبض کرتے وقت مجھے بہت ترس آیا،اگر تیرا حکم نہ ہوتا تو میں ہرگز ان کی روح قبض نہ کرتا۔ یہ دو آدمی کون تھے ان کا ذکر اور اس کے جواب میں اللہ تعالیٰ کے ارشاد کا ذکرتھوڑا سا آگے جاکرکروں گا،پہلے ایک عجیب واقعہ ملاحظہ فرمائیں: سمندر میں…

ایک عام عادت جو صحت کے لیے تباہ کن

5cbcc0a7e68ae 14

گزشتہ دنوں یہ بات سامنے آئی تھی کہ رات گئے کھانا کھانے کی عادت ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ مگر سونے سے کچھ دیر پہلے کھانا صرف دل کے لیے ہی نقصان دہ نہیں ہوتا بلکہ یہ دیگر بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ درحقیقت طبی ماہرین سونے سے 2 گھنٹے پہلے کھانا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ نیند متاثر نہ ہو۔ رات کو سونے سے پہلے کچھ کھانے سے بلڈ شوگر لیول بڑھانے کا باعث بھی بنتی ہے۔ اس عادت کے نقصانات جان لیں۔ پیٹ کے ارگرد…