Present Caliph of Islam Current Caliph of Islam is Tayyab Erdogan Who are the 4 caliphs in Islam? Caliphate of Islam 1 Hazrat Abubakar Saddiq (رضي الله عنه) 2 Hazrat Umar Farooq (رضي الله عنه) 3 Hazrat Usman Ghani (رضي الله عنه) 4 Hazrat Imam Ali (كرم الله وجهه الكريم) 5 Hazrat Hassan (كرم الله وجهه الكريم) 6 Hazrat Ameer Muavia (كرم الله وجهه الكريم) When you search on google, answers shows that Mirza Masroor Ahmed Qadiani is the 5th Caliph of Islam after Hazrat Abubakar R.A, Hazrat Umar R.A,…
Author: nukta 313
صحابہ کتنی شادیاں کرتے تھے
خلفاراشدین رضی اللہ عنہم نے کتنی شادیاں کیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے چار شادیاں کیں، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ شادیاں کیں، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے آٹھ شادیاں کیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نو شادیاں کیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شادیوں کی تعداد باقی خلفا کے مقابلہ میں کم ہے کیونکہ ان کی عمر کا کم زمانہ اسلام میں گزراباقی خلفا سے عمر میں بھی بڑے تھے ، دوسرے نمبر پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں ،…
کثرت سے نکاح کرو
کثرت سے نکاح کرو قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم: تناکحوا تکثروا، فنی اباھی بکم الامم یوم القیٰمۃ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑھ چڑھ کر نکاح کرو، تم تعداد میں بہت زیادہ ہوجاو گے اس لئے کہ میں بروزقیامت دوسری امتوں پر تمہاری کثرت کے سبب فخر کروں گا۔ بہتر وہ جس کی بیویاں زیادہ ہوں۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں ایک باب قائم کیا ہے جس کا عنوان ہے: باب کثرۃ النسا (کثرت سے بیویاں رکھنا)۔ یہ باب قائم کرکے اس کے…
ایک سے زائد شادیوں کے بارے میں سوالات
ایک سے زائد شادیوں کے بارے میں سوالات مولانا زاہدالراشدی مدظلہ (ماہنامہ الشریعہ کے گزشتہ شمارے میں روزنامہ جناح اسلام آباد کے کالم نگار جناب آصف محمود ایڈووکیٹ کے حوالے سے چند سوالات شائع کیے گئے جن کا تعلق دور حاضر کے معروضی حالات، مغربی فکر و فلسفہ کی یلغار اور بین الاقوامی میڈیا کے پھیلائے ہوئے شکوک و شبہات کے ماحول میں اسلام کے مختلف احکام و قوانین کی تفہیم کے بارے میں نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا ہونے والی الجھنوں سے ہے۔ ہم نے اس کے ساتھ گزارش…
متعدد شادیاں اور خواتین کا تحفظ
متعدد شادیاں اور خواتین کا تحفظ اللہ تعالیٰ نے جو متعدد شادیوں کا نظام دیا ہے اس میں مردوں سے زیادہ تمہاری بیٹیوں اور بہنوں کا تحفظ ہے اور جس حساب سے اللہ تعالیٰ نے تمہاری فطرت بنا کر اور اپنے محبوب ترین پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت قرار دے کر تمہارے اندر عورتوں کی طرف نکاھ والی طلب رکھی ہے اللہ تعالیٰ اسی طلب کے حساب سے تمہارے خاندانوں اور نسلوں میں عورتیں پیدا کرتا رہے گا۔ تم اگر ہندووں اور انگریزوں سے متاثر ہو کر اور…
مسلم لڑکیاں غیروں کے ساتھ مجرم کون ؟
عورتوں اور مردوں میں آبادی کا تناسب عموما عورتوں کی شرح پیدائش مردوں سے زائد ہوتی ہے، یہ اس کی علامت ہے کہ فطرت چاہتی ہے کہ نکاح کے معاملے میں مرد ایک بیوی پر قناعت نہ کریں، حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: دنیا میں عورتوں کی تعداد مردوں سے اکثر زیادہ رہتی ہے اور یہ امر صریح دلیل ہے اس بات کی کہ ایک مرد کے لئے کئی جورویں(بیویاں) ہوسکتی ہیں، مگر اس کے برعکس قدرت کی مرضی نہیں۔ حضرت مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ…
Protected: فہرست کتاب جنات و عملیات کی دنیا
There is no excerpt because this is a protected post.
” کاروباری خواتین”
ایبٹ آباد سے مانسہرہ جاتے ہوئے 13 کلو میٹر کے فاصلے پر “مانگل” ایک علاقہ آتا ہے یہاں کی خواتین نے گولڈن، مصری اور دیسی مرغیوں کے بزنس کو ایک نیا رخ اور ٹرینڈ دیا۔ ان خواتین نے اپنے گھروں اور زمینوں میں شیڈ فارم بنائے اور عرصہ دراز سے گولڈن، مصری مرغیوں، چوزوں اور انڈوں کا بزنس کر رہی ہیں۔ ایک خاتون خانہ کم سے کم ایک سو سے پانچ سو مرغیاں پال رہی ہے۔ یہ خواتین 2 طرح سے اس بزنس کو کر رہی ہیں 1۔ چوزے، 2۔…
سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں
سائنس کیا ہے؟ ایک گھڑی میں سارا جہاں سید عبدالوہاب شیرازی کچھ دن فیس بک پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ سائنس اتنی پروفیکٹ نہیں کہ اس پر ایمان لایا جائے، پروفیکٹ صرف اللہ کی ذات اور اللہ کا کلام وحی ہے، لہذا ایمان صرف اسی پر ہونا چاہیے، چونکہ فیس بک پر ہر قسم کے للو پنجو ہوتے ہیں، ان کے لیے اتنی سادہ سی اور مختصر سی بات کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے،اس لیے انہوں نے طرح طرح کے…
قسط نمبر12 رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت
اس سلسلے کی تمام اقساط یہاں دیکھیں رشتہ نہ ملنے کے مسائل اور استخارہ کی حقیقت ہمارے معاشرے کے اہم مسائل میں سے ایک مسئلہ رشتوں کا نہ ملنا بھی ہے، خاص طور پر لڑکیوں کے رشتے نہیں ملتے۔ ان مسائل کا شکار زیادہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کا خاندانی اور قبائلی نظام تباہ ہوچکا ہے۔ البتہ جن لوگوں کا خاندانی نظام اب بھی قائم ہے وہ بچیوں کے رشتوں کے معاملے میں اتنے پریشان نہیں ہوتے اور خاندان میں سے آسانی سے رشتے مل جاتے ہیں۔ انگریز اور…
