Al Nafi النافع

0
869

Al Nafi النافع

النافع لایا کروڑوں روپے کے کورس صرف 2500 روپے میں Al Nafi

تین کروڑ مالیت کے جدید ٹیکنالوجی کورسز صرف2500 روپے میں کریں

فری سائن اپ  https://portal.alnafi.com/?ref=c96e84

Al Nafi

سید عبدالوہاب شیرازی

کیا آپ جانتے ہیں کینڈا  میں مقیم ایک محب اسلام اور محب وطن پاکستانی فیصل احمدنے  ایک ملین ڈالر یعنی پندرہ کروڑ روپے کی مالیت سے ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم بنایا ہے جس پر دنیا کے جدید ترین علوم اردو زبان میں آن لائن سکھائے جاتے ہیں۔

ان  کے آن لائن ٹریننگ پلیٹ فارم پر 20 سے زائد جدید علوم کی تعلیم جن کی فیس تقریبا 2لاکھ امریکی ڈالر(3کروڑ پاکستانی روپے) ہے۔یہ تمام کورسز آپ کو فیصل احمد  کے پلیٹ فارم سے صرف دو سو روپے ماہانہ، یعنی صرف 7روپے روزانہ  میں کروائے جارہے ہیں۔ جسے مفت ہی کہنا بہتر ہے۔

اعلی تعلیم کے ساتھ ساتھ کیریئر گائیڈنس بھی مفت فراہم کی جاتی ہے۔ جس میں دنیا بھر کی اعلی یونیورسٹیز میں سکالرشپ، اور داخلے کے لیے معاونت بھی شامل ہے۔

Cyber security warrior track 2 1

فیصل احمد کے پلیٹ فارم سے آپ :

سائبرسیکورٹی واریئر۔۔آفنسو سیکورٹی واریئر۔۔ایڈوانس آفنسو سیکورٹی واریئر۔۔آئی آڈٹ۔۔آئی ٹی گورننس۔۔آئی ٹی رسک منیجمنٹ۔۔ ڈیٹاسائنس۔۔مشین لرننگ۔۔ڈیپ لرننگ۔۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس۔۔ڈیجیٹل فارنکسز ۔۔اور  ان کورسزز کے علاوہ ۔۔۔ پائےتھن۔۔۔لینکس۔۔۔اور بلاک میتھ  سیکھ سکتے ہیں ۔ جبکہ دنیا کی گولڈ سٹینڈر سرٹیفکیشن :سی آئی ایس ایس پی(CISSP):  کی بھی مکمل ٹریننگ دی جاتی ہے۔

ان کورسز کی اس وقت دنیا میں 3.5 ملین جابز  دستیاب ہیں۔ جبکہ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق صرف اگلے دو سال بعد یعنی 2022 میں ان کورسز کی 133 ملین یعنی تقریبا بارہ کروڑ جابز  دستیاب ہوں گیں۔

لہٰذا آج ہی ان کورسز کو شروع کریں یورپ سمیت دنیا بھر کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں اپنی جاب حاصل کریں۔

Advance offensive security 2

اس پلیٹ فارم  کی سب اہم اور زبردست بات یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر تمام ٹرینرز سمندر پار پاکستانی ہیں جو محنتی،ہونے کے ساتھ ساتھ مخلص اور محب وطن بھی ہیں۔  اور اپنی اپنی فلیڈ میں اٹھارہ سے بیس سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔

یہ پلیٹ فارم صرف پاکستانی مسلمانوں کے لیے نہیں، بلکہ بھارت، بنگلادیش افغانستان،اور دیگر پڑوسی ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے لیے ہے۔

یہ تمام جدید علوم اردو،انگلش زبانوں میں قرآن و حدیث،اور روزمرہ  کی مثالوں سے پڑھائے جارہے ہیں اور دیگر زبانوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

آخری اور اہم بات یہ ہے کہ ان کورسز میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں، بس آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا عام استعمال جانتے ہیں، اور کچھ سیکھنے اور ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ تو آج ہی نیچے  دیا گیا  لنک پر اپنے کمپیوٹر پر اوپن کرکے رجسٹر ہوں۔

Data Science and machine learning track 3

اگر آپ کا بچہ چھٹی کلاس تک پہنچ چکا ہے، یقینا روزانہ کم از کم بیس روپے تو لیتا ہی ہوگا۔ تو کیوں نا آپ روزانہ 7روپے میں اسے جدید ترین ٹیکنالوجی کورسز میں داخلہ دلوا کر مستقبل روشن کرتے ۔

 ان کورسز کو سیکھنے کے لیے امریکا سمیت دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں کی خاک چھاننی پڑتی ہے اور کروڑوں روپے الگ سے لگتے ہیں۔

آج ہی اپنے بچے کو رجسٹر کروائیں اور روزانہ صرف پندرہ سے بیس منٹ کا وقت نکالیں اور بچے کویہ  جدید ترین علوم سیکھنے کا موقع دیں۔

ہمارے ملک میں آج اکیسویں صدی میں بھی تین سو سال پرانی میتھ پڑھائی جارہی ہے۔ یہ آن لائن پلیٹ فارم   آپ کو اور آپ کے بچوں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیز میں پڑھائی جانے والی جدید ترین میتھ ہمارے پلیٹ فارم سے پندرہ منٹ روزانہ نکال کر مفت سیکھیں۔ ساتویں کلاس سے بارہویں کلاس تک کی میتھ نہایت ہی آسان اور دلچسپ انداز سے سیکھائی اور پڑھائی جاتی ہے۔

اس پلیٹ فارم پر کورسز کی ٹریننگ شروع کرنے کے لیے رجسٹریشن فیس ، پاکستان میں مقیم لوگوں کے لیے صرف اور صرف 2500 روپے سالانہ ہے۔جبکہ پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں مقیم لوگوں کے لیے رجسٹریشن فیس 104 ڈالر سالانہ ہے۔

آپ سے وصول کی جانے والی اس معمولی سی سالانہ فیس کا آدھے سے زیادہ حصہ پاکستان میں تعلیم اور فلاح و بہبود پر خرچ کیا جاتا ہے۔

مزید معلومات اور فری رجسٹریشن کے لیے  نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

https://portal.alnafi.com/?ref=c96e84

پوسٹ کو آگے فاروڈ کردیں۔

شکریہ جزاک اللہ خیرا۔

Advance offensive security, artificial intelligence learning track, Cybersecurity warrior track, Data Science and machine learning track, Deep learning track, IT audit track, IT governance track, IT risk,   management track, maths, Offensive security al Nafi track, Offensive security,

Leave a Reply