اقامت دین کی جدوجہد اور گناہگار رشتہ دار سے رویہ

اقامت دین کی جدوجہد

اقامت دین کی جدوجہد اور گناہگار رشتہ دار سے رویہ تحریر: مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی اسلام کا نظامِ زندگی صرف عبادت یا انفرادی اخلاق تک محدود نہیں بلکہ اجتماعی تعلقات کو بھی مضبوط بنیادوں پر استوار کرتا ہے۔ انسان کے سب سے قریبی تعلقات   والدین، بہن بھائی، چچا، خالہ، ماموں اور دیگر اقرباء   دراصل ایک خاندانی ادارہ تشکیل دیتے ہیں، جس کی حفاظت اور استحکام کو قرآن و سنت نے بڑی اہمیت دی ہے۔صلہ رحمی یعنی رشتہ داروں کے ساتھ بھلائی، تعاون اور محبت اسلام کے بنیادی اخلاقی اوامر…