اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں

  اب یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمائیں make money with Shorts باالآخر یوٹیوب نے آفیشلی اعلان کردیا ہے کہ یکم فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹ بنانے والے بھی مونیٹائیزیشن سے پیسے کما سکیں گے۔  ضروی لوازمات یوٹیوب شارٹ سے پیسے کمانے کے لیے یوٹیوب نے کچھ لوازمات کا اعلان بھی کیا ہے جس کے مطابق صرف وہی لوگ شارٹ ویڈیوز کو مونیٹائز کر سکیں گے جن کے سبسکرائبر کم از کم ایک ہزار ہوں۔ اور پچھلے بارہ مہینوں میں  4ہزار گھنٹے پبلک واچ ٹائم ہو۔ اسی طرح پچھلی 90 دنوں…

صارف عدالت میں مقدمہ کیسے کریں

صارف عدالت میں مقدمہ کیسے کریں کنزیومر کورٹ میں شکایت کیسے دائر کی جائے؟ How to File Complaint in Consumer Court? سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ صارف عدالت کیا ہے۔ مثلا آپ کسی سے کوئی چیز خریدتے ہیں، چاہے وہ کوئی کمپنی ہو یا کوئی دکان، یا کوئی سروس فراہم کرنے والا ادارہ۔ اگر وہ آپ سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ مثلا آپ کو غیر معیاری یا خراب پروڈکٹ دیتا ہے تو ایسی صورت میں جو عدالت آپ کو انصاف فراہم کرتی ہے اسے…

الیکشن پوسٹر اشتہار کورل فائلز

الیکشن پوسٹر اشتہار کورل ڈرا فائل Election Poster Cdr download مندرجہ ذیل فائل 111 ایم بی کی ہے جس میں بہت سارے پوسٹر اور اشتہار موجود ہیں جنہیں آپ اپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فائل کا پاس وڑد: electionPublicitybanner2022  ڈاون لوڈ کورل 15 فائل ڈاون لوڈ لنک 2 کورل 11 فائل مندرجہ ذیل فائل جس میں بہت سارے پوسٹر اور اشتہار موجود ہیں جنہیں آپ اپنی مرضی سے تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فائل کا پاس وڑد: ptipmlpppelection06 ڈاون لوڈ لنکDawnload مندرجہ ذیل فائل 11 ایم کی…

مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022

مہربان فاونڈیشن ماہانہ اجلاس13 نومبر 2022 آج 13 نومبر بروز اتوار بوقت 4 بجے سہ پہر چیئرمین مہربان فاونڈیشن سید عبدالوہاب شاہ کے گھر اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔  اجلاس کا آغاز مولانا فرقان شاہ کی تلاوت قرآن سے ہوا۔ جس کے بعد مولانا سید عطاء اللہ شاہ نے نعت شریف پیش کی۔ آج کا اجلاس نہایت اہم تھا جس میں مندرجہ ذیل فیصلے متفقہ طور پر کیے گئے: 1۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مہربان فاونڈیشن کو اسلام آباد میں رجسٹرڈ کرایا جائے۔ 2۔ اجلاس میں ایگزیکٹو باڈی…

مفت علاج کا شاندار نظام

مفت علاج کا شاندار نظام علماء کے لیے خوشخبری کم آمدن رکھنے والے وابستگان مساجد ومدارس وجامعات کیلئے مفت علاج کا شاندار نظام (*خادم۔ موذن- امام- مدرس۔ قاری۔ خطیب- مفتی اور انکی خواتین) ہم سب جانتے ہیں کہ : • خادم امام اور مؤذن اور مساجد اور دینی اداروں سے وابستہ افراد کی تنخواہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔ • یہ طبقہ تکلیف برداشت کرتا ہے علاج نہیں کرواتا۔ • بڑے بڑے سن رسیده علماء وحفاظ کو بڑھاپے یا بیماری میں میں مفلسی کی وجہ سے بدترین اذیت سہتے دیکھا۔…