بیوی سے حسن سلوک کی نصیحت ازدواجی تعلق کی سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے۔یہ جذبہ موجود ہو تو میاں بیوی گلستان ہستی میں اکٹھے محو خرام ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مقصد اعلی یعنی تربیت اولاد پر اچھے اثرات بھی مر تب کرتے ہیں ۔ محبت مفقود ہو تو تعلق ایسے ہوگا جیسے دو اجنبی سفر کے دوران ریل گاڑی میں ملے ہوں ۔اس لئے شوہر کے لئے ضروری ہے کہ بیوی کے ساتھ خوش اخلاقی اورپیار و محبت سے پیش آئے ۔اہل و عیال کو…
Year: 2020
بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں
بیٹی کو باپ کی چند قیمتی نصیحتیں حضرت اسماء بن خارجہ رحمةاللہ علیہ نے اپنی بیٹی کی شادی کی ، شادی کے بعد اپنی بیٹی کے پاس آئے اور فرمایا کہ اے میری بیٹی !عورتیں اصلاح وفہمائش کی حق دار ہو تی ہیں ، اس لیے ضروری ہے کہ میں کچھ باتیں اصلاح و تہذیب کی تم سے بھی بیان کروں:تم اپنے شوہر کی باندی بن جاوٴ وہ تمہاراغلام بن جائے گا، اتنا قریب بھی نہ جاوٴ کہ وہ تجھ سے اکتا جائے یا تم اس سے اکتا جاوٴ اور…
نکاح شغاریعنی وٹہ سٹہ سے بچنے کی نصیحت
نکاح شغار(وٹہ سٹہ )سے بچنے کی نصیحت شغار کا اصطلاحی مفہوم یہ ہے کہ تو اگر ہمارا رشتہ لے گا تو ہم تمہارا رشتہ قبول کریں گے یا تم ہمیں اپنا رشتہ دو گے تو تب ہم تمہیں اپنا رشتہ دیں گے۔ اسے ہمارے ہاں ”وٹہ سٹہ “ کہا جاتا ہے اور حدیث کی اصطلاح میں اسے ”نکاح شغار“ کہتے ہیں ۔ لے اور دے کی جو شرط ہے اسے شغار کہتے ہیں اور یہی حرام ہے ۔ چنانچہ بخاری شریف کی حدیث ہے: (لاشغار فی الاسلام ) اسلام میں…
بلیک بیری
بلیک بیری Blackberries سوات میں “بلیک بیری” کو “کروہ ڑہ” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک خودرو جھاڑی نما پودا ہے۔ کروہ ڑہ کو باقی کی دنیامیں “بلیک بیری” کہتے ہیں ۔ یہ ٹھنڈے علاقوں کا ایک نہایت ہی نازک اور قدرے ترشی مائل میٹھا توت یا سٹرابیری نما پھل ہے۔ اس کا باٹانیکل نام مورس نیگرا ہے (مضمون کے ٹائٹل میں صحیح تلفظ دیکھئے) جبکہ اس پودے کا تعلق “روبس” خاندان سے ہے جس میں تمام بیریز آتی ہیں۔ رسپ بیریز بھی اس خاندان کا حصہ ہےجو سوات…
امریکہ کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ
امریکہ کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ امریکی ویزا کےلئے اپلائی کرنے کیلئے آن لائن طریقہ رائج ہے۔ جس کے مطابق آپ آن لائن ایپلی کیشن سسٹم کی ویب سائٹ ceac.state.gov/genniv پر الیکٹرانک ویزا فارمDS-160 پُر کر کے enter کریں اور اس کے کنفرمیشن پیج کا پرنٹ نکال لیں۔ اب دوسرا مرحلہ ویزا فیس جمع کرانے کا ہے۔ اس کیلئے ustraveldocs.com/pk کھول کر اپنی آئی ڈی بنائیں اور پیمنٹ آپشن پر کلک کریں۔ویزا ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے آن لائن فیس جمع کرانی ہے تو یہ آپشن منتخب کریں…
سوکنوں کا جھگڑا اور دوسری شادی
سعودی عرب کے ایک مشہور عالم محمد الامین لشنقیطی فرماتے ہیں: بعض ملحد اور دشمنان دین کا دعویٰ ہے کہ ایک سے زائد بیویاں رکھنے کے نتیجے میں بیویوں میں کچھ جھگڑا فساد ہوتا ہے اس سے زندگی کی رونق(اور مزا) کِرکِرا ہوجاتا ہے، کیونکہ مرد جب کسی ایک زوجہ کو خوش کرنے کی کوشش کرتا ہے تو دوسری ناراض ہوجاتی ہے ، دوسری کو خوش کرنا چاہتا ہے تو پہلی ناراض ہوجاتی ہے یوں وہ ہمیشہ دو ناراضیوں میں سے ایک کا بہرحال شکار رہتا ہے ، اور خود…
اٹلی ویزا
اٹلی ویزا ویزا یپلی کیشن جمع کرانے کا طریقہ: اٹلی کے ویزا کےلئے درخواستیں وی ایف ایس گلوبل/ فیڈیکس (FedEx) کے ذریعے جمع کی جاتی ہیں جس کے تمام بڑے شہروں میں دفاتر موجود ہیں جو کہ پیر سے جمعہ روزانہ صبح 9سے 12بجے تک ویزا درخواستیں جمع کرتے ہیں۔ ویزا درخواست منظور یا مسترد ہونے کے بعد آپ کو اپنا پاسپورٹ بھی وہیں سے واپس ملے گا۔ نوٹ: یاد رہے کہ ویزا درخواست جمع کرانے کےلئے امیدوار کا خود آنا ضروری ہے جو کہ اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ…
زیادہ بچے اور ہماری جہالت
زیادہ بچے اور ہماری جہالت بعض لوگوں کا خیال ہوتا ہےکہ اگر بچے زیادہ ہوں گے تو اس سے جہالت اور غربت بڑھے گی، یہ خیال ہی سب سے بڑی جہالت ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو یہ تعلیم دیتے ہیں کہ ایسی عورت سے شادی کرو جو زیادہ بچے دینے والی ہو۔ اس معاملے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے حساس تھے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک مرتبہ ایک صحابی نے ایک عورت سے نکاح کا ارادہ کیا، اس عورت کی اولاد…
برطانیہ ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ
برطانیہ ویزااپلائی کرنے کا طریقہ برطانیہ ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ انگلینڈ نے اب نان امیگرنٹ ویزوں کی مختلف ااقسام کی جگہ سٹینڈرڈ وزیٹرویزا کی ایک ہی کیٹگری متعارف کروادی ہے۔جسے اپلائی کرنے کیلئے حکومت برطانیہ کی ویب سائٹ www.gov.uk پرویزا فارم پر کریں اوراسے submitt کرنے کے بعد اس کا ایک پرنٹ نکال لیں۔ ویزافیس 89 پاﺅنڈ ہے یہ بھی اس سائٹ پر آن لائن جمع ہوگی۔ ویزا فارم کے پرنٹ پر دستحط کرکے دیگر دستاویزات کے ساتھ برطانیہ ویزا اپلیکیشن سنٹرز (UKVAC) پر جمع کرائیں گے جس کےلئے…
خاوند کی عیب گیری نہ کر نے کی نصیحت
خاوند کی عیب گیری نہ کر نے کی نصیحت عورت کے ناقابل برداشت افعال میں سے اس کی ہر وقت عیب گیری یا جھڑ کتے رہنے کی عادت ہے، عیب گیری حقیقت میں ناشکر گزاری کا اظہار ہے۔ عورت کی یہ بری عادت گھر کی خوشی کے لئے سم قاتل ہے۔ اس سے شوہر کادل عورت کی طرف سے پھر جاتا ہے اور اس کے رویے میں درشتگی کا باعث بنتا ہے۔ بیوی کو کسی موقع اور حال میں بھی اس بری عادت کو نہیں اپنانا چاہئے ۔ بیویاں نہیں…
