سکل اینڈ بونز سکرٹ تنظیم۔ جادو نگری پارٹ 15

0
449

 

 

Jadu Nagri and Jinnat ki Dunia Part 15 Skull and Bones 1 1

 

خفیہ تنظیم سکل اینڈ بونزبھی فری میسن اور ‘دی کمیٹی آف تھری ہنڈریڈ ‘ کی طرح ایسی ہی خفیہ سوسائٹیوں میں شامل ہے ۔ اسکل اینڈ بونز امریکہ کے کنکٹی کٹ شہرکے نیو ہیون میں واقع ییل Yale یونیورسٹی میں قائم متعدد صہیونی سیکرٹ سوسائٹیوں میں سے ایک ہے ۔دراصل یہ جرمنی کی ایک صہیونی خفیہ تنظیم تھولے thule society سوسائٹی کی امریکی شاخ ہے ۔
The Skull and Bones is a secret society founded at Yale University in 1832. The Bonesmen as their called, choose their initiates just like Freemasonry. In fact, the only way one can join the Skull and Bones is if one is invited by inside members. Every year, only 15 members are allowed to enter which is very mysterious because many popular figures throughout history have been members of this secret society.

Leave a Reply