سانحہ 9 مئی اور سوشل میڈیا

0
208
سانحہ 9 مئی 2023
سانحہ 9 مئی 2023

سانحہ 9 مئی اور سوشل میڈیا پوسٹیں

سانحہ 9 مئی 2023 پاکستان کی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن ہے جس دن غدار وطن اور غدار ملت عمران خان جو دہشت گرد جماعت تحریک انصاف کے چیئرمین ہیں ان کے حکم اور تیاری سے ملک میں بغاوت کی ناکام کوشش کی گئی۔

پاکستان کو گرانے کی کوشش جس نے بھی کی ہمیشہ وہ رسوا ہی ہوا ہے۔ اسی طرح عمران خان اور اس کے لونڈے لپاڑے بھی رسوا بھی ہوئے اور عبرت کا نشان بھی بنیں گے۔

سانحہ 9 مئی
سانحہ 9 مئی

سانحہ نو مئی کے بعد حکومتی ادارے حرکت میں آئے اور ملوث لوگوں کو گرفتار کرنا شروع کیا۔ کچھ کو معمولی سرزنش کے بعد چھوڑ دیا گیا اور کچھ ابھی تک گرفتار ہیں جن کے کیسز ملٹری کورٹ میں چلیں گے۔ اس سارے واقعے کے بعد سینکڑوں سیاستدانوں  نے اس دہشت گرد جماعت سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اس دوران ملک بھر سے سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ، طنز و مزاح سے بھرپور اور لاجواب پوسٹوں کا سلسلہ بھی شروع ہوا۔ 

یہاں ہم آپ کو چند ایسی ہی دلچسپ اور طنز و مزاح سے بھرپور چند پوسٹیں دکھاتے ہیں۔

سانحہ 9 مئی
سانحہ 9 مئی

اب یوتھیے ایمبولینس کا ہارن سن کر پاک فوج زندہ باد کے نارے لگانا شروع ہو جاتے ہیں۔


حساس تنصیبات پر حملےکی جڑیں عمران خان کی ایک سالہ تقاریرمیں پوشیدہ ہیں: وزیراعظم


پچھلے تین چار دنوں سے کچہریوں میں ریکارڈ بیان حلفی بن رہے ہیں، جن پر لکھا ہوتا ہے: “میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میرا PTI سے کوئی تعلق نہیں” دوسری طرف کرونا کے بعد پہلی مرتبہ اس ہفتے میں چلے چار مہینوں کے لئے نکلنے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ چیف حافظ ہوگا تو تبلیغ بڑے


سانحہ 9 مئی
سانحہ 9 مئی

پہلے کہا اسے ہٹا کر دکھاؤ ، پھر کہا پکڑ کر دکھاؤ اب کہتے ہیں اسے لٹکا کر دکھاؤ 🤭 کپتان کو مروانے والے دراصل اوورسیز یوتھیے ہیں


ریڈیو پاکستان کا گیٹ چوری کر کے بعوض 9 ہزار روپے سکہ رائج الوقت میں کباڑ میں بیچنے والے یوتھئیے سے پولیس نے دوران تفتیش پوچھا کہ تم خان کی سپورٹ کیوں کرتے ہو۔۔؟ تو اس نے کمال ڈھٹائی سے جواب دیا اور تاریخ کا بوتھا پھیر دیا کہ “وہ چوروں کے خلاف ہے”۔


جہازوں پر آنے والے اپنے پیروں پر جا رہے ہیں


پہلا لیڈر ہے جس کے لئے کسی اسلامی ملک نے آواز نہیں اٹھائی بس امریکا سے ہی آوازیں آرہی ہیں۔


عادل راجہ اور صدیق جان کی لڑائی کیا ہے؟ ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو خلاصہ یہ ہے کہ کتے آپس میں لڑ پڑے ہیں۔


وزیر صحت کا عمران خان کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے یہ کہنا کہ ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ عمران خان کی ذہنی حالت درست نہیں، یہ عمران خان کو سزا سے بچانے کا حربہ ہے۔ لگتا ہے وزیر صحت کو عمران خان نے بڑا روکڑا تھما دیا ہے۔ عمران خان کو پاگل ثابت کر کے سزائے موت سے نہیں بچایا جا سکتا۔


اخے 80% لوگ عمران کے ساتھ ہیں عمران اتنا جھوٹا انسان ہے کہ عدالت نے عمران سے ضمانتی مانگا اور کوئی ضمانتی نہیں ملا تو ٹھگ ٹھگا کر ایک چوہڑے کو عدالت میں بطور ضمانتی پیش کیا جب عدالت نے ضمانتی سے کنفرم کیا کہ تم خان کے ضمانتی ہو؟

تو اس نے 140 کی سپیڈ سے دوڑ لگا دی کہ نہیں نہیں نہیں میں عمران خان کی ضمانت نہیں دے سکتا۔ اب تو کوئی چوہڑا بھی ساتھ نہیں، جو ساتھ ہیں وہ اس سے بھی گری ہوئی مخلوق لگتے ہیں۔


اگر حکومت صرف گالی دینے پر پابندی لگادے تو تحریک انصاف خود بخود ختم ہو جائے گی، #یوم_تکبیر_پاکستان


میں پی ٹی آئی کا کارکن نہیں ہوں لیکن احتیاطاً استعفیٰ دے رہا ہوں پرہیز علاج سے بہتر ہے

سانحہ 9 مئی 2023
سانحہ 9 مئی 2023

جس دستخط کی شرٹ کروڑوں کی بکتی تھی اسکی تین لاکھ کی ضمانت کوئی نہیں دے رہا۔


مولانا کا کام جنازہ پڑھنا تھا پڑھ لیا۔۔ دفن کرنا اوروں کا کام ھے جتنا لیٹ کرو گئےاتنی بد بو پھیلے گئی


بھائیو لڑنے جھگڑنے یا عار دلانے کی ضرورت نہیں
جو کچھ بھی ہوا یہ ان تقریروں کا نتیجہ ہے جو ایک سال سے عمران خان کر رہا تھا۔ اب جن نوجوانوں نے ان تقریروں پر عمل کیا اور پکڑے گئے ہیں تو عمران خان ان سے لاتعلق ہو گیا ہے۔ کل کو خدانخواستہ آپ کے ساتھ ایسا ہوا تو یہ کہہ دیں گے ہم نہیں جانتے۔
اس لئے اس دہشتگردی سے اعلان برات کریں۔ ایک دن میں ملک کو 600 کروڑ کا نقصان ہوا۔ انڈیا اور ٹی ٹی پی والے الگ خوش ہیں کہ جو کام ہم نہیں کر سکے انہوں نے ایک دن میں کر دیا۔
اگر مشرف ہوتا تو سب کو گولیاں مار دی جاتیں، گرفتار کر کے جعلی مقابلوں میں ختم کر دیا جاتا۔ لیکن یہ حافظ صاحب کا صبر ہے کہ برداشت کر گیا۔
دلی خیر خواہ عبدالوہاب شاہ

‏تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ چکی ہے
دیکھا اور سنا تھا کہ پہلے وقتوں میں چور عدالت سے باہر بھاگتے تھے آجکل باہر سے بھاگ کر عدالت میں ججوں کی پناہ حاصل کرتے ہیں

آج عمران خان اور آصف علی زرداری میں فرق واضح نظر آرہا ہے۔
ایک لیڈر قتل ہوا تو نعرہ لگا پاکستان کھپے
دوسرا لیڈر صرف پہلی بار گرفتار ہوا تو آرمی پر حملے شروع ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کمانے کے طریقے

جہاد میں دو ہی آپشن ہیں: یا شہید ہونا، یا غازی بن کر آنا۔ یہ ذلیل ہو کر آنا تیسرا آپشن کس نے متعارف کرایا ہے۔؟

Leave a Reply